اسلامی

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: امام علی(ع) اسلامی مرکز میں رمضان المبارک کے حوالے سے خصوصی پروگرامز منعقد ہوں گے
خبر کا کوڈ: 3316168    تاریخ اشاعت : 2015/06/20

بین الاقوامی گروپ:مذہبی علماء اور پیش اماموں کی تقاریر میں مذہبِ اسلام کی وضاحت کو اخلاقیات اور انسانیت کے موضوعات تک محدود کرنے کے لیے ملی یکجہتی کونسل نے مساجد میں جمعہ کے خطبات کی نگرانی کرنے کا فیصلہ کیا ہے
خبر کا کوڈ: 3308423    تاریخ اشاعت : 2015/05/27

بین الاقوامی گروپ: اسکولوں میں بچوں کی توہین کے پیش نظر اکثر مسلمان والدین اسلامی اسکولوں میں داخلے میں دلچسپی لے رہے ہیں
خبر کا کوڈ: 3308021    تاریخ اشاعت : 2015/05/26

بین الاقوامی گروپ: دوشنبہ پولیس کے مطابق اسلامی لباس اور اسکارف کی دکانوں کو سیل کرنے کا حکم دیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 3307099    تاریخ اشاعت : 2015/05/24

بین الاقوامی گروپ: اسلامی کونسل کی جانب سے ٹیکساس میں مسجدوں کے دروازے کھول کو سب کو دعوت عام دی گئی
خبر کا کوڈ: 3210141    تاریخ اشاعت : 2015/04/26

بین الاقوامی گروپ: اسلامی کانفرنس تنظیم نے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ یمن میں انسانی بنیادوں پر امداد رسانی کو ممکن بنائے
خبر کا کوڈ: 3147047    تاریخ اشاعت : 2015/04/15

بین الاقوامی گروپ:میڈیا کو جاری بیان میں دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ پاکستان بنگلہ دیش کے معاملے پر داخلی صورتحال کا محتاط جائزہ لے رہا ہے
خبر کا کوڈ: 3127896    تاریخ اشاعت : 2015/04/12

بین الاقوامی گروپ: اسلامی مرکز امام علی ابن ابیطالب(ع) چنایی میں منعقدہ سیمینار میں سکارف کی اہمیت پر تبادلہ خیال کیا گیا
خبر کا کوڈ: 3127851    تاریخ اشاعت : 2015/04/12

بین الاقوامی گروپ: کالج کے مشہور کالج میں پہلی بار قرآنی اسٹڈی کورس شروع کیا جارہا ہے
خبر کا کوڈ: 3083934    تاریخ اشاعت : 2015/04/04

بین الاقوامی گروپ: امریکی یونیورسٹی میں اسلامی معارف کورس کا اہتمام کیاگیا ہے
خبر کا کوڈ: 3079865    تاریخ اشاعت : 2015/04/03

بین الاقوامی گروپ:انسانی حقوق کے علمبرداروں کے ملک میں مسلمان طالب علموں پر قاتلانہ حملے افسوسناک ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2863998    تاریخ اشاعت : 2015/02/18

بین الاقوامی گروپ: جے ایس او کی جانب سے ملک بھر میں ثقافتی اور اسلامی پروگرامز منعقد ہوں گے
خبر کا کوڈ: 2857308    تاریخ اشاعت : 2015/02/16

بین الاقوامی گروپ: امام خمینی وہ بزرگ عارف تھے جس نے گوشہ نشینی چھوڑ کر عوامی میدان کا انتخاب کیا
خبر کا کوڈ: 2843137    تاریخ اشاعت : 2015/02/13

بین الاقوامی گروپ: امام خمینی کے استکبار سے مقابلہ،مظلوموں کی حمایت اور آزادی جیسے افکار سے یمنی انقلاب نے جنم لیا ہے
خبر کا کوڈ: 2843136    تاریخ اشاعت : 2015/02/13

بین الاقوامی گروپ: پاکستان میں موجود دینی مدارس کو غیر ملکی امداد مل رہی ہے تاہم اس کے ٹھوس شواہد موجود نہیں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2840037    تاریخ اشاعت : 2015/02/11

بین الاقوامی گروپ: اینٹر نیٹ شاپ Hijup.com جہاں اسلامی لباس کی خرید وفروخت کا کام انجام پاتا ہے بین الاقوامی سطح پر سرمایہ کار دلچسپی لے رہے ہیں
خبر کا کوڈ: 2834866    تاریخ اشاعت : 2015/02/11

بین الاقوامی گروپ: اسلامی انقلاب کی سالگرہ کے دن پر ملک بھر میں انقلاب ریلیاں برآمد ہوں گی
خبر کا کوڈ: 2834861    تاریخ اشاعت : 2015/02/11

بین الاقوامی گروپ: فیس بک انتظامیہ نے فیصلہ کیا ہے کہ رسول اکرم (ص) کی توہین کرنے والے پیجز کو بلاک کیا جائے
خبر کا کوڈ: 2808345    تاریخ اشاعت : 2015/02/04

بین الاقوامی گروپ: ادارہ ثقافت اور تعلقات اسلامی کے سربراہ کے مطابق اسلاموفوبیا کے خلاف انقلاب اسلامی کے حوالے سے مختلف ممالک میں پروگرامز منعقد ہوں گے
خبر کا کوڈ: 2781998    تاریخ اشاعت : 2015/01/30

بین الاقوامی گروپ: بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کی ایران آمد کے تاریخ ساز دن کی مناسبت سے قائد انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے بدھ کی صبح امام خمینی (رح) کے مرقد پرحاضری دی۔
خبر کا کوڈ: 2777815    تاریخ اشاعت : 2015/01/29