ایکنا: بلغاریہ کے شہر شومن نے 29 تا 31 اگست 2025ء کو اسلام کی بنیادی دینی معلومات کے 18ویں قومی مقابلے کی میزبانی کی، جو کہ مفتیِ اعظم جمہوریہ بلغاریہ کی جانب سے منعقد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3519099 تاریخ اشاعت : 2025/09/04
ایکنا: گزشتہ 50 برسوں کے دوران، سعودی نے اصل خطی نسخہ جمع کرنے، ان کی مرمت کرنے اور ان کے لیے مطبوعہ فہرستیں شائع کرنے کی کاوشیں کی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3519077 تاریخ اشاعت : 2025/09/01
ایکنا: گرچہ ویٹکن ایک مسیحی لائبریری ہے لیکن اسلامی ورثے کو اس لائبریری میں خاص اہمیت حاصل ہے۔ اس ورثے میں قرآنی نسخ خطی بھی نمایاں ہیں، جن کی ایک بڑی تعداد یہاں محفوظ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3519072 تاریخ اشاعت : 2025/08/31
علامه بحرالعلوم کی ایکنا سے گفتگو؛
ایکنا: علامہ سید محمد علی بحرالعلوم، استادِ حوزہ علمیہ نجف، جو گزشتہ روز نجف اشرف میں سپرد خاک ہوئے، نے سنہ ۱۴۰۱ میں ایکنا کو دیے گئے اپنے انٹرویو میں کہا تھا کہ آج ہمیں جس چیز کی ضرورت ہے وہ اسلامی مذاہب کے درمیان پُرامن ہم زیستی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3519054 تاریخ اشاعت : 2025/08/27
ایکنا: اسلامی ممالک، عرب لیگ، اسلامی تعاون تنظیم (OIC) اور خلیج تعاون کونسل (GCC) نے ایک مشترکہ بیان میں صہیونی وزیراعظم بنیامین نتانیاہو کے نام نہاد "اسرائیل عظیم" منصوبے کے بیانات کی شدید مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518999 تاریخ اشاعت : 2025/08/17
ایکنا: صربیا کے شہر نووی پازار میں قائم مدرسہ قرآن "نووی پازار"، خطہ بلقان میں مسلمانوں کی اسلامی شناخت کی بحالی اور قرآن و تفسیر کی تعلیم کا ایک اہم مرکز بن چکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518914 تاریخ اشاعت : 2025/08/02
اسلامی علوم کمپوٹرشعبے کے سربراہ:
ایکنا: سربراہ مرکز تحقیقات کمپوٹر علوم اسلامی "نور" نے اعلان کیا ہے کہ اسلامی دنیا میں پہلی بار "تحقیق حدیث " کے میدان میں ایک ہوشمند (اسمارٹ) نظام "گفتوگو با احادیث" کے نام سے متعارف کروایا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518897 تاریخ اشاعت : 2025/07/30
ملایشین وزیراعظم:
ایکنا: وزیرِاعظم ملائیشیاء نے اسلامی اصولوں کی روشنی میں مصنوعی ذہانت کی ترقی پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518861 تاریخ اشاعت : 2025/07/24
ایکنا: شفاء میوزیم جدہ کا طب اسلامی ورثے پر مبنی منفرد میوزیم شمار ہوتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518853 تاریخ اشاعت : 2025/07/23
ایکنا: آستانہ مقدس امام حسینؑ کے ایک وفد نے، جس کی قیادت آستان حسینی کے میوزیم کے نگرانِ اعلیٰ علاء ضیاءالدین کر رہے تھے، لندن میں واقع برٹش میوزیم کے اسلامی شعبے کا دورہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3518825 تاریخ اشاعت : 2025/07/19
ملایشین تجزیہ کار:
ایکنا: محمد فیصل موسی کا کہنا ہے آیتالله خامنہای نسل Z میں ایک انقلابی، دلیر اور صہیونیت شکن رہنما کے طور پر ابھرے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518727 تاریخ اشاعت : 2025/07/01
ایکنا: عرب و اسلامی ممالک کے 20 وزرائے خارجہ نے ایران کے خلاف صیہونی حکومت کے حملوں اور اس حکومت کے تمام اقدامات کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518667 تاریخ اشاعت : 2025/06/18
ایکنا: اسلامی یونیورسٹی «شریف هدایتالله» کے وفد نے قرآنی میوزیم موزه کے حکام سے ملاقات اور ایکدوسرے سے تعاون پر اتفاق کیا۔
خبر کا کوڈ: 3518635 تاریخ اشاعت : 2025/06/12
دنیا کی قدیم ترین لائبریری کی رپورٹ
ایکنا: قرویین لائبریری، دنیا کی قدیم ترین لائبریری، ایک قدیم علمی خزانہ ہے جس میں نایاب مخطوطات، کتب، اور سنگی تحریریں موجود ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518624 تاریخ اشاعت : 2025/06/11
ایکنا: برطانوی عدالت میں قرآن سوزی کے مجرم کو عدالت سے سزا ملنے پر اسلامک الائنس نے خوشی کا اظھار کیا ہے.
خبر کا کوڈ: 3518617 تاریخ اشاعت : 2025/06/09
ایکنا: سعودی اسلامی لایبریری امام محمد بن سعود میں نادر اور نایاب خطی نسخے موجود ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518583 تاریخ اشاعت : 2025/06/02
ایکنا: آیسسکو اور ازبکستان کی وزارتِ ثقافت کے تعاون سے "سمرقند" کو 2025 کا ثقافتی دارالحکومت قرار دینے کی تقریبات کا آغاز کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518558 تاریخ اشاعت : 2025/05/28
سربراہ ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی؛
ایکنا: ایمانی پور نے اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے ثقافت کے اجلاس سے خطاب میں اسلامی ممالک کے درمیان باقاعدہ مکالمے کی ضرورت پر زور دیا۔
خبر کا کوڈ: 3518497 تاریخ اشاعت : 2025/05/17
ایکنا: اسلامی تعاون تنظیم (OIC) کے رکن ممالک کی بین الپارلیمانی یونین (PUIC) کی کانفرنس کے اختتامی اعلامیے میں غزہ میں فوری جنگ بندی، محاصرہ ختم کرنے، اور فلسطینی حمایت پر زور دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3518493 تاریخ اشاعت : 2025/05/17
ایکنا: شارجہ کی عظیم مسجد، متحدہ عرب امارات کی اہم ترین مساجد میں سے ہے، جسے سال 2019 میں 300 ملین اماراتی درہم کی لاگت سے تعمیر کرکے کھولا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3518488 تاریخ اشاعت : 2025/05/16