ایکنا نیوز- قرآنی اطلاع رساں ادارے «قاف»،کے مطابق قرآنی تعلیمات کو عام کرانے کے حوالے سے عراق میں قرآنی سٹیلایٹ چینل «الشذرات» پیروان اهل بیت(ع) کے تعاون سے شروع کیا گیا ہے۔
قابل ذکر ہے کہ قرآنی حوالے سے الشذرات چینل چوبیس گھنٹے قرآنی پروگرام نشر کرے گا۔
ان دنوں محرم اور صفر کے حوالے سے اس چینل پر " عالمی حسینی مہم " پروگرام نشر کیا جارہا ہے۔