رهبر انقلاب کے قرآنی بیانات
ایکنا تھران: آیت «۲۷۹» سوره بقره میں «لا تَظلِمونَ وَ لا تُظلَمون» ایک بنیادی قانون ہے جس میں سلطہ پذیری اور سلطہ گری دونوں ممنوع ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515073 تاریخ اشاعت : 2023/10/08
گناهشناسی / 1
اگر انسان اپنی روحانی آفات پر غور نہ کرے تو وہ خطرناک عنصر میں بدل سکتی ہیں اور اگر اس کی مراقبت کرے تو شائستہ انسان بن سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515072 تاریخ اشاعت : 2023/10/08
ایکنا قاہرہ: سو جوان طلبا اور طالبات کی حوصلہ افزائی کی تقریب حفظ مکمل کرنے پر الغربیہ میں منعقد کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3515062 تاریخ اشاعت : 2023/10/06
قرآنی شخصیات/ 50
ایکنا تھران: علی بن ابی طالب (ع) پہلا مسلمان ہے جو اکثر واقعات میں رسول گرامی کے ہمراہ تھے اور بعض آیات میں انکی فداکاریوں پر اشارے موجود ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515060 تاریخ اشاعت : 2023/10/05
قرآن کیا ہے؟ / 33
ایکنا تھران: جرم و جنایت ایک بارود کی مانند ہے جسکو آزاد چھوڑا گیا تو وہ سب کچھ بھسم کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 3515059 تاریخ اشاعت : 2023/10/05
انبیاء کا انداز تربیت؛ موسی(ع) / 30
ایکنا تھران: حق و باطل مشخص کرنے کے لیے مناظرہ کافی موثر ہے اور اس کا تربیتی أمور کے علاوہ بھی بہت اہمیت ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515048 تاریخ اشاعت : 2023/10/03
قرآن کیا ہے؟ / 32
ایکنا تھران: قرآن جب کسی افکار یا چیز کی طرف اشارہ کرتا ہے جو کھوکھلا نہ ہو تو اس کو سمندر سے تشبیہ دیتا ہے قرآن بھی ایسی چیز ہے جس کی گہرائی کا ادراک ناممکن ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515043 تاریخ اشاعت : 2023/10/02
قرآن میں اخلاقی نکات / 28
ایکنا تھران: اجتماعی تعلقات میں اعتماد اہم ترین اصول ہے اور ایک معاشرے میں بڑے کام اعتماد ہی کی وجہ سے ممکن ہوتا ہے تاہم کس چیز کی وجہ سے اعتماد ختم ہوتا ہے؟
خبر کا کوڈ: 3515042 تاریخ اشاعت : 2023/10/02
قرآنی شخصیات/ 49
ایکنا تھران: «اهل بیت» کا کلمہ خاندان رسالت کے لیے استعمال ہوا ہے اور یہ لفظ تین بار قرآن میں حضرت موسی(ع)حضرت ابراہیم (ع) اور حضرت محمد(ص) کے گھرانے کے لیے استعمال ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515036 تاریخ اشاعت : 2023/10/01
عالم اسلام کے معروف علما / 30
فرنچ میں قرآن کریم کے ایک سوبیس ترجمے موجود ہیں جو مختلف خصوصیات کے ساتھ انجام دیے گیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515035 تاریخ اشاعت : 2023/10/01
ایکنا نیویارک: امریکئ محقق کا کہنا ہے کہ شھد کی مکی بارے آیات سوره نحل ایک معجزے سے کم نہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515032 تاریخ اشاعت : 2023/09/30
ایکنا قاہرہ: مصر میں کتاب گھر کے تعاون سے تاریخی اور نادر قرآن ی نسخے کی نمایش منعقد کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3515030 تاریخ اشاعت : 2023/09/30
ایکنا جکارتا: انڈونیشیاء کے عالم نے دو سو سال قبل قرآن مجید کی کتابت کی ہے جو قدیم ترین خطی نسخوں میں شمار ہوتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515013 تاریخ اشاعت : 2023/09/26
ایکنا مراکو: فلاحی ادارے کے رکن سناء الوریاشی، نے زلزلہ زدگان کی امداد پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ مسجدوں اور قرآن ی مراکز کی جگہ تینٹ لگایے گیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514999 تاریخ اشاعت : 2023/09/24
ایکنا قاہرہ: وزیراوقاف کے مطابق قرآن ی علوم اور سنت نبوی کے حوالے سے مقابلے می مساجد کے امام، مبلغین، وعاظ اور قرآن ی معلمین شریک ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3514991 تاریخ اشاعت : 2023/09/23
قرآنی شخصیات/ 48
ایکنا تھران: انبیاء کے آنے سے لیکر آج تک کئی ایسے گروہ تھے جو انبیاء اور دین کے مخالف تھے اور سرگرم، قرآن ان میں سے ایک کے انجام کی طرف اشارہ کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514986 تاریخ اشاعت : 2023/09/23
اسلامی دنیا کے معروف علما/ 29
ایکنا تھران: قرآن مجید کا کئی بار جاپانی زبان میں ترجمہ ہوا ہے اور جنگ عظیم دوم کے بعد یہ کام «اوكاوا شومهای» نے انجام دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514985 تاریخ اشاعت : 2023/09/21
قرآن کیا ہے؟ / 31
ایکنا تھران: تاریخ میں بہت سے مسائل قابل بحث رہے ہیں جنمیں سے ایک خدا کی شناخت اور صفات کا مسئلہ ہے تاہم یہ حساس معاملہ ہے اور معمولی غلطی انسان کو کفر کے دہانے پر لاکر دنیا و آخرت برباد کرسکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514978 تاریخ اشاعت : 2023/09/20
انبیاء کا انداز تربیت؛ موسی(ع) / 29
ایکنا تھران: آج ٹیکنالوجی اور انفارمیشن تک رسائی آسان ہوچکی ہے اور جہالت کی کوئی دلیل قبول نہیں تاہم اب بھی دنیا کے گوشہ و کنار میں ایسے خرافات ہم دیکھتے ہیں، خرافات سے مقابلہ انبیاء کی سیرت میں واضح دیکھا جاسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514977 تاریخ اشاعت : 2023/09/20
قرآن کریم میں اخلاقی نکات / 27
ایکنا تھران: انسان کو مادی اور معنوی مقاصد کے لیے آرام و سکون کی ضرورت ہے اور بے چینی و پریشانی اس میں بڑی رکاوٹ ہے اور بے چینی ایک وجہ جلد بازی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514971 تاریخ اشاعت : 2023/09/19