گناهشناسی/ 5
قرآن میں اٹھارہ گروہ کو ملامت اور ان پر لعنت کی گیی ہے کہ ان کے اعمال پر توجہ سے گناہوں کی شناخت ہوجاتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515227 تاریخ اشاعت : 2023/11/05
انبیاء کا انداز تربیت؛ نوح(ع) / 34
انسان ظاہری شکل و صورت کے علاوہ ایک باطن بھی رکھتا ہے جو اسکے کمال میں اہمیت رکھتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515226 تاریخ اشاعت : 2023/11/05
ایکنا دھلی: ایک انڈین مسلمان محقق نے قران کریم کا نیا ترجمہ انگریزی میں انجام دیا ہے جس میں حضرت محمد(ص) کی زندگی، اسماء الله، اسلامی اصطلاحات بھی شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515223 تاریخ اشاعت : 2023/11/04
الازھر:
ایکنا قاہرہ: الازهر نے غزہ بارے اقوام متحدہ سربراہ کے موقف اور غزہ عوام کی شجاعت کو سراہا ہے.
خبر کا کوڈ: 3515210 تاریخ اشاعت : 2023/11/01
قرآن کیا ہے؟/ 36
قرآن کی صفات میں سے ایک ناصح (نصیحت کرنے والا) ہے. ایسی کتاب جو دھوکہ نہیں دیتی اور زندگی سنوار دیتی ہے.
خبر کا کوڈ: 3515208 تاریخ اشاعت : 2023/11/01
گناهشناسی / 4
قرآن اور رسول گرامی اور ائمہ علیهم السلام نے گناہ کے لیے مختلف الفاظ استعمال کیے ہیں جنمیں ہر ایک گناہ کے مختلف شکلوں اور اقسام کو بیان کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515200 تاریخ اشاعت : 2023/10/31
ایکنا انقرہ: ترکی نے ڈنمارک میں قرآن اور مقدس کتب کی بے احترامی پر پابندی کو خوش آئند قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3515191 تاریخ اشاعت : 2023/10/29
ایکنا اسٹاک ہوم: سوئیڈش حکام کے مطابق عراقی نژاد گستاخ قرآن کو مزید ملک میں رہنے نہیں دیا جائیگا۔
خبر کا کوڈ: 3515187 تاریخ اشاعت : 2023/10/28
اسلام میں زکات/ 3
زکات کی سفارش مختلف مذاہب میں موجود ہے تاہم اسلام میں زکات دیگر مذاہب کے مقابل مختلف انداز میں تاکید شدہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515177 تاریخ اشاعت : 2023/10/26
گناهشناسی/ 3
قرآن و پیغمبر صلى الله علیه وآله اور امامان علیهم السلام نے گناہ بارے مختلف الفاظ استعمال کیے ہیں جنمیں گناہوں کے مختلف پہلووں کو اجاگر کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515156 تاریخ اشاعت : 2023/10/23
رشدو نمو / 2
تربیت انسانی رشد میں اہم ترین عامل ہے جس کا درست ادراک ہمیں حقیقی رشد کے نزدیک کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515149 تاریخ اشاعت : 2023/10/22
ایکنا قدس: خان یونس میں فلسطینی زخمی خاتون کو ملبے سے زندہ نکالی گیی جنکے ہاتھ میں قرآن موجود تھا۔
خبر کا کوڈ: 3515144 تاریخ اشاعت : 2023/10/21
ایکنا تھران: زمین پر ستاروں کی تحریک کی جانب سے سورہ فیل اور سورہ نصر کی تلاوت کی مھم شروع کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515138 تاریخ اشاعت : 2023/10/19
ایکنا تھران: تذکر اور نعمتوں کی یاد دھانی قرآن کے رو سے بڑی نعمت ہے اور غلفت بڑی آفت ہے لہذا انبیاء نعمتوں کی یاد دھانی کراتے رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515126 تاریخ اشاعت : 2023/10/18
قرآنی شخصیات/ 52
ایکنا تھران: انسان کو زندگی میں مختلف چیلنجیز درپیش ہوتے ہیں اور انسان کبھی برا کرتا ہے کبھی اچھا، تاہم برائی کی وجہ شیطان ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515119 تاریخ اشاعت : 2023/10/17
قرآن کیا ہے؟ / 35
ایکنا تھران: انسان کسی منزل پر جانا چاہے تو راستہ سے آشنائی ضروری ہے اگر کوئی رہنما خود راستہ نہ جانتا ہو تو کیسے رہنمائی کرے گا، قرآن درست منزل کے لیے بہترین رہنما ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515113 تاریخ اشاعت : 2023/10/16
انبیاء کا انداز تربیت؛ موسی(ع) / 32
ایکنا تھران: خدا کے انبیاء نے ضدی افراد کے مقابل دوبدو مقابلہ کیا تاکہ شاید انکا غرور ٹوٹ جائے اور وہ بیدار ہوجائے.
خبر کا کوڈ: 3515106 تاریخ اشاعت : 2023/10/15
راہ رشد / 1
ایکنا تھران: اسلام کے اخلاقی دستور میں تمام تکامل اور تزکیے اور سعادت کے راستے بتائے گیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515087 تاریخ اشاعت : 2023/10/11
قرآن کیا ہے؟/ 34
رحمت الهی کی وجہ سے انسان یہاں یا دوسری دنیا میں بخشا جاتا ہے تاکہ جھنم میں نہ جلے اور شفاعت کی رحمت اس کی وجہ ہے، تاہم شفاعت ہے کیا ؟
خبر کا کوڈ: 3515086 تاریخ اشاعت : 2023/10/11
مفسرین اور تفاسیر کا تعارف / 19
ایکنا تھران: فقهال قرآن ایسی تفسیر ہے جس میں مولف نے قرآن ی احکام کی آیات لیکر کر اسکو فقھی کتابوں کی تدوین کے لیے موضوع بنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515080 تاریخ اشاعت : 2023/10/10