قرآن

iqna

IQNA

ٹیگس
انبیاء کا انداز تربیت؛ موسی(ع) / 20
ایکنا تھران: کئی قومیں برے کردار کی وجہ سے عذاب کا مستحق بنی ہیں مثلا لوط کی قوم ہمجنس پرستی کہ وجہ سے اور قوم نوح بت پرستی کی وجہ سےمگر ایک قوم کچھ کام نہ کرنے کی وجہ سے عذاب کا شکار ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3514777    تاریخ اشاعت : 2023/08/15

قرآن میں اخلاقی نکات/ 19
ایکنا تھران: جسم میں زبان وہ اہم حصہ ہے جس کی وجہ سے کافی گناہ ہوجاتے ہیں جنمیں سے بدترین جھوٹ ہے کیونکہ یہ دوسرے گناہوں کا سرچشمہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514776    تاریخ اشاعت : 2023/08/15

ایکنا غزہ: پہلی بار غزہ میں ایک کم عمر حافظ کے اعزاز میں خصوصی تقریب منعقد کی گیی.
خبر کا کوڈ: 3514774    تاریخ اشاعت : 2023/08/14

ایکنا عراق: افریقی طلبا کے ایک گروپ نے حرم حضرت علی(ع) واقع نجف میں قرآن اٹھا کر کتاب خدا اور ائمه اطهار(ع) سے عیقدت اور وفاداری پر تجدید بیعت کی۔
خبر کا کوڈ: 3514772    تاریخ اشاعت : 2023/08/14

قرآن کیا ہے؟ / 22
ایکنا تھران: عوام کا ماضی بارے لاعالمی بہت سے مسائل کا باعث بنا ہے، اکیسویں صدی کے انسان ماضی سے بے خبری کے باعث اب بھی مسایل سے دوچار ہیں حالانکہ ماضی کا نچوڑ قرآن میں موجود ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514770    تاریخ اشاعت : 2023/08/14

دنیا اسلام کے معروف علما/ 28
ایکنا تھران: چکال هارون، وہ پہلا شخص ہے جس نے سات سال کی کاوشوں کے بعد افریقی لوگوں کو قرآن سے روشناس کیا۔
خبر کا کوڈ: 3514769    تاریخ اشاعت : 2023/08/14

ایکنا غزہ: ڈیڑھ ہزار کے لگ بھگ مرد و خواتین حفاظ اور حافظات غزہ میں ختم قرآن کی محفل میں شرکت کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514759    تاریخ اشاعت : 2023/08/12

ایکنا قاہرہ: وزارت اوقاف مصر کے مطابق دنیا کے مختلف ممالک میں حفظ قرآن کورسز منعقد ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3514758    تاریخ اشاعت : 2023/08/12

قرآن میں اخلاقی نکات / 18
ایکنا تھران: بعض لوگ فیملی ممبرز کی بڑی تعداد کے باوجود خود کو تنھا کرتے ہیں اور اس کی ایک وجہ بخیلی ہوسکتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514753    تاریخ اشاعت : 2023/08/10

قرآنی سورے/ 104
ایکنا تھران: بعض دوسروں کے مذاق اڑانے کو اپنا حق سمجھتا ہے حالانکہ سخت سزا انکے انتظار کررہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514752    تاریخ اشاعت : 2023/08/10

قرآن کیا ہے؟ / 21
ایکنا تھران: ایک اہم بحث جو اہل علم کے درمیان جاری ہے وہ مخاطبین آیات قرآن ہیں کہ قرآن کا مخاطب کونسے لوگ ہیں؟
خبر کا کوڈ: 3514748    تاریخ اشاعت : 2023/08/09

انبیا کا انداز تربیت؛ موسی(ع) / 18
ایکنا تھران: حضرت موسی(ع) ایک اولوالعزم نبی تھے جس نے بنی اسرائیل کی تربیت کے لئے اس روش سے استفادہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3514747    تاریخ اشاعت : 2023/08/09

ایکنا ترکی: ترک تبلیغی نے مسجد میں فوڈ اسٹال سے بچوں کو قرآن سیکھنے کی جانب متوجہ کرنے کی کاوش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514743    تاریخ اشاعت : 2023/08/08

قرآنی شخصیات/ 44
ایکنا تھران: قرآن کریم میں حضرت عیسی (ع) کے حواریوں کی تعریف ایمان کے ساتھ کی گیی ہے جنمیں مختلف خصوصیات موجود تھیں.
خبر کا کوڈ: 3514735    تاریخ اشاعت : 2023/08/07

قرآن کیا ہے؟ / 20
ایکنا تھران: انسان میں ایسی صفات موجود ہیں کہ کبھی مغرور ترین افراد بھی ذلت و خواری کو محسوس کرتے ہیں. یہ صفات کیا ہیں اور اس کو کیسے دور کرسکتے ہیں؟
خبر کا کوڈ: 3514728    تاریخ اشاعت : 2023/08/06

قرآنی سورے/ 102
ایکنا تھران: انسان ایکدوسرے سے برتری کی کوشش مختلف شعبوں میں کرتا ہے اور پھر اس دوڑ میں فضول رقابت کی طرف چلا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514727    تاریخ اشاعت : 2023/08/06

ایکنا رباط: «سلطان طلاب»(سلطان الطلبه) مراکش میں روایتی تکریم حفاظ قرآن رسم ہے جو قدیم زمانے سے قایم ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514715    تاریخ اشاعت : 2023/08/03

جنرل سیکریٹری عالمی علما الائنس ایکنا ویبنار سے:
ایکنا تھران: علماء الائنس نے بائیکاٹ کو ایک جایز انقلاب قرار دیتے ہوئے کہا کہ بائیکاٹ کو وسیع ہونا چاہیے اور سارے مسلمان اور عرب ممالک کردار ادا کریں۔
خبر کا کوڈ: 3514714    تاریخ اشاعت : 2023/08/03

قرآن میں اخلاقی نکات / 16
ایکنا تھران: ہنسانا ایک اچھا رویہ سمجھا جاتا ہے تاہم اس میں اور ایک شخص کو ناراض کرنے میں انتہائی معمولی فرق پایا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514703    تاریخ اشاعت : 2023/08/01

قرآن کیا ہے؟ / 19
ایکنا تھران: عصر حاضر میں ہر روز کروڑں اربوں جملے نشر ہوتے ہیں تاہم قرآن کا متن «بهترین کلام » کے عنوان سے متعارف ہوا ہے جو ابدی بھی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514688    تاریخ اشاعت : 2023/07/30