قرآن

iqna

IQNA

ٹیگس
قرآنی سورے/ 114
شیطان نے قسم کھائی ہے کہ وہ انسانوں کو گمراہ کرکے رہے گا تاہم شیطان کے علاوہ کچھ انسان بھی شیطانوں کی طرح دوسروں کو گمراہ کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514970    تاریخ اشاعت : 2023/09/19

کربلا کے عالم ایکنا نیوز سے؛
ایکنا تھران: سیدمحمد الموسوی نے امام رضا(ع) کی قرآن ی دلائل اور اعلی اخلاق کو ترویج مکتب اہل بیت میں اہم عوامل قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3514954    تاریخ اشاعت : 2023/09/17

ایکنا مصر: الازھر اسلامی مرکز کے تعاون سے 989 حفاظ کے اعزاز میں تقریب شهر «إطلسا» واقع صوبہ «فیوم» میں منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3514953    تاریخ اشاعت : 2023/09/16

جهاد اسلامی اور جمعیت قرآن «إقرأ» کے تعاون سے حفاظ کرام کے اعزاز می تقریب منعقد کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3514946    تاریخ اشاعت : 2023/09/15

ایکنا تھران: صدقه دینا، غسل، زیارت حضرت رسول(ص) و امام حسین مجتبی(ع) «یا شدید‌القوی ...» اہم اعمال میں شامل ہیں.
خبر کا کوڈ: 3514944    تاریخ اشاعت : 2023/09/14

ایکنا تھران: قرآن کریم کی گواہی اور تاکید کے مطابق حضرت محمّد(ص) آخری نبی شمار ہوتے ہیں.
خبر کا کوڈ: 3514942    تاریخ اشاعت : 2023/09/14

فلسطینی رائٹر
ایکنا فلسطین: صہیونیوں نے دعوی کیا ہے کہ عھد عتیق کے علاوہ قرآن مجید میں بھی اسرائیل کا نام بار آیا ہے تاہم فلسطین کا کوئی ذکر نہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514941    تاریخ اشاعت : 2023/09/13

ایکنا مراکو: مراکش میں مک ڈونالڈ کی جانب سے زلزلہ زدگان کے ساتھ ہمدردی کے لیے تلاوت قرآن نشر کرنے کا پروگرام بنایا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514938    تاریخ اشاعت : 2023/09/13

ایکنا عراق: آستانہ مقدس حسینی کے تعاون سے کربلا میں زایرین کے ہاتھوں لکھے قرآن کی رونمائی کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3514934    تاریخ اشاعت : 2023/09/12

ایکنا انڈونیشیا: وایرل ویڈیو میں انڈونیشیاء کے الفلاح اسکول کی طالبات تلاوت کررہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514933    تاریخ اشاعت : 2023/09/12

قرآنی شخصیات/ 47
ایکنا تھران: مختلف ضعیف العقیدہ لوگوں کے روبرو ہوتے تو حیرت انگیز کام کرتے جو عام لوگ نہیں کرسکتے اور رسول گرامی بھی مجعزات پیش کرتے۔
خبر کا کوڈ: 3514932    تاریخ اشاعت : 2023/09/12

قرآن میں اخلاقی نکات/ 26
ایکنا تھران: سچائی اور ایمانداری دو گرانقدر ہیرے ہیں جو کافی کوشش کے بعد انسان میں پیدا ہوجاتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514931    تاریخ اشاعت : 2023/09/12

ایکنا مصر: موسیقار احمد حجازی نے موسیقی کے ساتھ تلاوت کرنے پر معذرت کرلی۔
خبر کا کوڈ: 3514929    تاریخ اشاعت : 2023/09/11

ایکنا تنزانیہ: سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہوئی ہے جسممیں تنزانیہ کے لوگ مصری معروف قاری محمود شحات أنور کے ساتھ تلاوت کررہے ہیں.
خبر کا کوڈ: 3514928    تاریخ اشاعت : 2023/09/11

ایکنا اسٹاک ہوم: سریڈیو سوئیڈن کے مطابق گستاخ قرآن سلوان مومیکا نے قرآن جلانے کی درخواستوں کو واپس لے لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514927    تاریخ اشاعت : 2023/09/11

قرآن کیا ہے؟/ 30
ایکنا تھران: عوام میں یہ موضوع ہمیشہ زیر بحث رہا ہے کہ ادبیات کی دنیا میں بہترین فصاحت و بلاغت میں کون آگے ہیں تاہم جس کتاب کو سرفہرست کہا جاسکتا ہے اس کا رائٹر کوئی انسان نہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514926    تاریخ اشاعت : 2023/09/11

انبیاء کا انداز تربیت؛ موسی(ع) / 28
موسی نے کہا: «افسوس تم پر! خدا پر جھوٹ کی نسبت دیتے ہو، جو تمھیں عذاب سے نابود کرے گا! اور جو ( خدا) کے ساتھ ایسی نسبت دے گا، نا امید (مغلوب) ہوگا».
خبر کا کوڈ: 3514925    تاریخ اشاعت : 2023/09/11

قرآنی سورے/ 113
ایکنا تھران: انسان مختلف مسائل کا شکار رہتا ہےتاہم بعض مشکلات انکے ہاتھ میں نہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514918    تاریخ اشاعت : 2023/09/10

ایکنا کربلاء: بڑے جلوس عزا نے کربلا کے بین الحرمین میں قرآن سے محبت کی شاندار نمایش پیش کردی۔
خبر کا کوڈ: 3514910    تاریخ اشاعت : 2023/09/08

قرآنی شخصیات/45
ایکنا تھران: محمد (ص) خدا کا آخری بھیجا ہوا ہے جو مکہ میں رسالت پر مبعوث ہوئے اور ظلم و جھل سے بری دنیا میں کعبہ کے پاس لوگ خدا سے لاتعلق ہورہے تھے۔
خبر کا کوڈ: 3514901    تاریخ اشاعت : 2023/09/06