قرآن

iqna

IQNA

ٹیگس
قرآن کیا ہے؟ / 10
تہران (ایکنا)_ سورہ مبارکہ بینہ میں قرآن نے اس آسمانی کتاب کا یہ تعارف کرایا ہے کہ جس میں پختہ اور مستقل مواد ہے۔ اس بات پر توجہ دینا ہمیں قرآن کے بارے میں مزید جاننے کے لیے رہنمائی کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514530    تاریخ اشاعت : 2023/06/28

قرآنی سورے/ 88
ایکنا (تھران) دنیا میں خدا کی عجیب نعمتیں ہر طرف موجود ہیں جنمیں سے ہر ایک انسان کو فکر پر مجبور کرتی ہے.
خبر کا کوڈ: 3514519    تاریخ اشاعت : 2023/06/26

قرآن کیا ہے؟ / 9
ایکنا (تھران) قرآن کریم سوره یوسف کو بہترین داستان بیان کرتا ہے جسمیں ہدایت کی زبردست داستان قرآن کی اہمیت اجاگر کرتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514515    تاریخ اشاعت : 2023/06/25

قرآنی سورے/ 87
ایکنا تھران: خدا تمام امور بارے علم کامل رکھتا ہے اس کے لیے مخفی یا عیاں معنی نہیں رکھتا۔
خبر کا کوڈ: 3514504    تاریخ اشاعت : 2023/06/22

ایکنا تھران: قرآن ی منتظمین کو مخاطین سے بہترین رابطے پر سلور میڈل خدمات کے طور پر دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514502    تاریخ اشاعت : 2023/06/21

انبیاء کا انداز تربیت؛ ابراهیم(ع) / 7
ایکنا تھران: انبیا کی تربیتی روش میں بعض چیزیں مشترک ہیں ان میں سے ایک مدارا یا لوگوں سے بنا کر چلنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514500    تاریخ اشاعت : 2023/06/21

قرآن کریم کا نادر نسخہ دوحہ نمائش میں پیش کیا گیا ہے جس کی مالیت ایک ملین ڈالر بتائی جاتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514497    تاریخ اشاعت : 2023/06/20

عالم اسلام کے معروف علما/ 23
ایکنا تھران: بای جی سو سوشل اور کلچرل ایکٹیویسٹ ہے جس نے چینی زبان میں قرآن کریم کا ترجمہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514495    تاریخ اشاعت : 2023/06/20

قرآنی سورے/ 86
ایکنا تھران: انسان زندگی میں کافی کام ایسے کام انجام دیتا ہے جو دوسروں سے پوشیدہ ہوتا ہے مگر قرآن ایک ایسے دن کی بات کرتا ہے جسمیں تمام راز کھول دیے جائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3514494    تاریخ اشاعت : 2023/06/20

قرآن میں اخلاقی نکات / 6
ایکنا تھران: ایک بری اخلاقی صفت جو قرآن میں مورد توجہ قرار دیا گیا ہے خیانت، اسکی جڑیں اور اقسام ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514489    تاریخ اشاعت : 2023/06/19

انبیاء کا تربیتی انداز؛ ابراهیم(ع)/ 6
انسان غلطی کا پتلا ہے اور خدا نے توبہ سے اصلاح کی راہ رکھ دی ہے تاہم اسی توبہ کا مختلف انداز ہے جو قابل توجہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514488    تاریخ اشاعت : 2023/06/19

قرآن کیا ہے؟ / 7
ایکنا تھران: رب العزت نے قرآن میں کئی بار کہا ہے کہ قرآن حق کو باطل سے جدا کرنے والا ہے اور یہی اس کتاب کی خاص خاصیت ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514482    تاریخ اشاعت : 2023/06/18

متولی اور ادارہ امور قرآن مسجدالحرام و مسجدالنبی کے تعاون سے حجاج کے لیے ۳۵ هزار قرآن حرمین میں رکھ دیے گیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514466    تاریخ اشاعت : 2023/06/14

قرآنی سورے/ 84
ایکنا تھران: دنیا کے اختتام بارے کافی قیاس آرائیاں پائی جاتی ہیں اور اس حوالے سے قرآن کریم میں مختلف جوابات موجود ہیں جیسے آسمان کا سوراخ ہونا اور زمین کا کھینچ لینا قطعی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514463    تاریخ اشاعت : 2023/06/14

انبیاء کا انداز تربیت؛ ابراهیم(ع) / 4
انبیاء کی تربیت کا مختلف انداز رہا ہے، حضرت ابراهیم(ع) نے اپنی قوم کی اصلاح کے لیے انکی عادت کو بدلنے کی کوشش کی۔
خبر کا کوڈ: 3514454    تاریخ اشاعت : 2023/06/12

قرآن کیا ہے؟ / 5
ایکنا تھران: قرآن کریم کی متعدد آیات میں کہا گیا ہے کہ خدا کی جانب سے اترا ہے تاکہ لوگوں کو بیدار کرسکے اور مختلف آیات میں اس کی جستجو ممکن ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514447    تاریخ اشاعت : 2023/06/11

قرآنی سورے/ 83
ایکنا تھران: اسلام میں معاشی سرگرمیوں پر خاص قوانین موجود ہیں اور کم فروشی پر سزا مقرر کی گیی ہے اور دنیا کے علاوہ آخرت میں عذاب الگ سے ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514446    تاریخ اشاعت : 2023/06/11

قومی قرآن ی محفل «امیر القراء » آستانہ عباسی کے تعاون سے کربلا معلی کے مقام امام زمان(عج) پر منعقد کی گیی جسمیں نوجوان عراقی قرآء کے علاوہ زائرین بھی شریک تھے۔
خبر کا کوڈ: 3514443    تاریخ اشاعت : 2023/06/10

قرآن کیا ہے؟/ 4
ایکنا تھران: قرآن اپنے وصف میں خود کو گرامی بتاتا ہے، اس کا مطلب و ہدف کیا ہے؟
خبر کا کوڈ: 3514430    تاریخ اشاعت : 2023/06/07

قرآنی سورے/ 82
انسان زندگی میں کافی اختیارات جمع لیتا ہے تاہم یہ سب خدا کی جانب سے ممکن ہوتا ہے مگر نادان اس کو فراموش کرکے غرور میں گرفتار ہوتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514429    تاریخ اشاعت : 2023/06/07