تیرسٹھویں بین الاقوامی ملایشین مقابلوں میں پندرہ ججز موجود ہیں جنمیں دس غیرملکی اور پانچ ججز ملایشین ہیں۔
ججز کا تعلق اردن، قطر، ترکی، انڈونیشیاء، لبنان، مراکش وغیرہ سے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514813 تاریخ اشاعت : 2023/08/21
قرآن کیا ہے؟ / 24
ایکنا تھران: شر و خیر کی شناسائی کا مسئلہ زندگی میں بہت اہم ہے اور حضرت آدم(ع) کے زمانے سے لیکر آج تک ہر انسان کو یہ مسئلہ درپیش رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514807 تاریخ اشاعت : 2023/08/21
قرآنی سورے/ 107
ایکنا تھران: دنیا میں خوشبختی کے لیے انسان ہر کوشش کرتا ہے مگر بعض لوگ خوشبختی کو صرف اسی دنیا تک محدود نہیں سمجھتے اور آخرت کے لئے بھی کوشش کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514806 تاریخ اشاعت : 2023/08/21
قرآن میں اخلاقی نکات/ 20
ایکنا تھران: معاشرے میں ہرفرد دوسروں کی نسبت ذمہ داری رکھتا ہے اور ان میں رابطہ انکے اخلاق پر منحصر ہے وعدہ پر عمل کرنا اچھے اخلاق کی نشانی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514804 تاریخ اشاعت : 2023/08/20
انبیاء کا انداز تربیت؛ موسی(ع) / 21
ایکنا تھران: طاقت کے باوجود بخش دینا پیغمبروں کی سیرت ہے اور انکی سیرت کی روشنی میں ہم معاشرے میں درگزر عام کرسکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514798 تاریخ اشاعت : 2023/08/20
ایکنا سوئیڈن: شہریوں کے حقوق کی تنظیم نے بلجیم میں مقدسات کی توہین کو جرم قرار دینے کی درخواست کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514793 تاریخ اشاعت : 2023/08/19
قرآنی سورے/ 106
ایکنا تھران: قبایلی بودوباش کی اپنی خصوصیات ہیں جنمیں اگرچہ سہولیات کی کمی ہیں تاہم اس میں لوگ پیار و محبت سے رہتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514782 تاریخ اشاعت : 2023/08/16
قرآن کیا ہے؟ / 23
ایکنا تھران: امیر المومنین امام علی(ع) نهج البلاغه میں فرماتے ہیں «و اللّه ُ سُبحانَهُ يَقولُ :ما فَرَّطْنا في الكِتابِ مِنْ شَيءٍ ؛ ہم نے کتاب میں کسی چیز کو نظر انداز نہیں کیا»
خبر کا کوڈ: 3514781 تاریخ اشاعت : 2023/08/16
ایکنا غزہ: فلسطینی اتھارٹی کی وزارت اوقاف نے 39 ننھے حفاظ کو تعریفی اسناد اور نقد انعامات سے نوازا۔
خبر کا کوڈ: 3514779 تاریخ اشاعت : 2023/08/15
انبیاء کا انداز تربیت؛ موسی(ع) / 20
ایکنا تھران: کئی قومیں برے کردار کی وجہ سے عذاب کا مستحق بنی ہیں مثلا لوط کی قوم ہمجنس پرستی کہ وجہ سے اور قوم نوح بت پرستی کی وجہ سےمگر ایک قوم کچھ کام نہ کرنے کی وجہ سے عذاب کا شکار ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3514777 تاریخ اشاعت : 2023/08/15
قرآن میں اخلاقی نکات/ 19
ایکنا تھران: جسم میں زبان وہ اہم حصہ ہے جس کی وجہ سے کافی گناہ ہوجاتے ہیں جنمیں سے بدترین جھوٹ ہے کیونکہ یہ دوسرے گناہوں کا سرچشمہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514776 تاریخ اشاعت : 2023/08/15
ایکنا غزہ: پہلی بار غزہ میں ایک کم عمر حافظ کے اعزاز میں خصوصی تقریب منعقد کی گیی.
خبر کا کوڈ: 3514774 تاریخ اشاعت : 2023/08/14
ایکنا عراق: افریقی طلبا کے ایک گروپ نے حرم حضرت علی(ع) واقع نجف میں قرآن اٹھا کر کتاب خدا اور ائمه اطهار(ع) سے عیقدت اور وفاداری پر تجدید بیعت کی۔
خبر کا کوڈ: 3514772 تاریخ اشاعت : 2023/08/14
قرآن کیا ہے؟ / 22
ایکنا تھران: عوام کا ماضی بارے لاعالمی بہت سے مسائل کا باعث بنا ہے، اکیسویں صدی کے انسان ماضی سے بے خبری کے باعث اب بھی مسایل سے دوچار ہیں حالانکہ ماضی کا نچوڑ قرآن میں موجود ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514770 تاریخ اشاعت : 2023/08/14
دنیا اسلام کے معروف علما/ 28
ایکنا تھران: چکال هارون، وہ پہلا شخص ہے جس نے سات سال کی کاوشوں کے بعد افریقی لوگوں کو قرآن سے روشناس کیا۔
خبر کا کوڈ: 3514769 تاریخ اشاعت : 2023/08/14
ایکنا غزہ: ڈیڑھ ہزار کے لگ بھگ مرد و خواتین حفاظ اور حافظات غزہ میں ختم قرآن کی محفل میں شرکت کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514759 تاریخ اشاعت : 2023/08/12
ایکنا قاہرہ: وزارت اوقاف مصر کے مطابق دنیا کے مختلف ممالک میں حفظ قرآن کورسز منعقد ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3514758 تاریخ اشاعت : 2023/08/12
قرآن میں اخلاقی نکات / 18
ایکنا تھران: بعض لوگ فیملی ممبرز کی بڑی تعداد کے باوجود خود کو تنھا کرتے ہیں اور اس کی ایک وجہ بخیلی ہوسکتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514753 تاریخ اشاعت : 2023/08/10
قرآنی سورے/ 104
ایکنا تھران: بعض دوسروں کے مذاق اڑانے کو اپنا حق سمجھتا ہے حالانکہ سخت سزا انکے انتظار کررہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514752 تاریخ اشاعت : 2023/08/10
قرآن کیا ہے؟ / 21
ایکنا تھران: ایک اہم بحث جو اہل علم کے درمیان جاری ہے وہ مخاطبین آیات قرآن ہیں کہ قرآن کا مخاطب کونسے لوگ ہیں؟
خبر کا کوڈ: 3514748 تاریخ اشاعت : 2023/08/09