انبیاء کی تربیت کا انداز؛ موسی(ع) / 13
ایکنا تھران: استدلال اور دلیل لانا انبیا کی روش کا اہم ترین عنصر شمار کیا جاسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514621 تاریخ اشاعت : 2023/07/17
قرآن کیا ہے؟ / 14
ایکنا تھران: عصر حاضر اور صدیوں سال گذشتہ میں کافی باتیں لکھی اور بولی جاچکی ہیں تاہم قرآن جو تئیس سال میں نازل ہوا ہے اپنے کلام کو سنگین کلام توصیف کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514617 تاریخ اشاعت : 2023/07/16
قرآنی سورے/ 95
ایکنا تھران: قرآن ی آیات میں اس نکتے کی طرف اشارہ ہوچکا ہے کہ انسان کو بہترین حالت میں بنایا گیا ہے تاہم اپنی صلاحیتوں کو انسان خود استعمال کرسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514616 تاریخ اشاعت : 2023/07/16
کربلا ایوارڈ مقابلوں کی کمیٹی کا سربراہ:
ایکنا تھران: دارال قرآن بصرہ کے ڈائریکٹر شیخ عدنان الصالحی نے کربلا ایوارڈ مقابلوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ یہ قرآن کے احترام کی علامت ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514610 تاریخ اشاعت : 2023/07/14
قرآن میں اختلافی نکات/ 12
ایکنا تھران: غیض و غضب خطرناک ترین صفات میں شمار ہوتا ہے جس کو کنٹرول نہ کیا جائے تو وہ جنونی حالت میں خطرناک ثابت ہوسکتا ہے اور اسکے سنگین نتایج برآمد ہوتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514608 تاریخ اشاعت : 2023/07/13
قرآنی شخصیات/43
ایکنا تھران: عیسی مسیح (ع) خاص ہستی ہے جو پاک پیدا ہوا اور پاک رہا اور پاک خدا کے پاس موجود ہے تاکہ آخری زمانے میں دوبارہ ظھور کریں۔
خبر کا کوڈ: 3514607 تاریخ اشاعت : 2023/07/13
قرآنی سورے/ 94
ایکنا تھران: دنیا کی زندگی سختیوں سے لبریز ہے جسکا سامنا سب کو ہوتا ہے تاہم ایسے افراد کو قرآن یوں تسلی دیتا ہے کہ ہر سختی کے بعد آسانی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514603 تاریخ اشاعت : 2023/07/12
ایکنا تھران: چار سو سالہ قدیم اور نادر گولڈن خطی قرآن چٹام لائبریری میں موجود ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514599 تاریخ اشاعت : 2023/07/11
قرآن میں اخلاقی نکات / 11
ایکنا تھران: ایک منفی رویہ جس سے معاشرے کو نقصان پہنچتا ہے اور جس سے قرآن نے بچنے کا حکم دیا ہے وہ سخنچینی یا چغل خوری ہے جو گناہ کبیرہ شمار ہوتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514598 تاریخ اشاعت : 2023/07/11
انبیاء کی تربیت کا انداز؛ ابراهیم(ع) / 12
ایکنا تھران: حضرت ابراهیم (ع) ان انبیاء میں شامل ہے جنکا انداز ہدایت منفرد ہے اور وہ ہے عادت کے خلاف عمل کرنا۔
خبر کا کوڈ: 3514597 تاریخ اشاعت : 2023/07/11
ایکنا تھران: اربیل اور زاخو صوبوں کے میچ میں توہین قرآن کی مذمت میں خصوصی انداز میں قرآن ی پروگرام بھی پیش کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3514594 تاریخ اشاعت : 2023/07/10
ایکنا دھلی: اسلام فہمی کے صدر مولانا باقر رضا سعیدی صاحب نے سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی کی مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 3514591 تاریخ اشاعت : 2023/07/09
قرآن کیا ہے؟ / 13
ایکنا تھران: سوره مبارکه بقره کے آغاز میں خدا نے اس کتاب کی تعریف میں کہا ہے کہ اس کتاب میں کوئی شک نہیں تاہم اس میں کیا کوئی شک نہیں کیا معنی پوشیدہ ہے؟
خبر کا کوڈ: 3514588 تاریخ اشاعت : 2023/07/09
قرآنی سورے/ 93
ایکنا تھران: معاشرے میں بعض لوگ ایسے ہیں جو نہ چاہنے کے باوجود والدین سے محروم ہوچکے ہیں ان پر توجہ کی خصوصی تاکید سورہ ضحی میں آئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514587 تاریخ اشاعت : 2023/07/09
ایکنا تھران: مقبوضہ فلسطین کے علاقے رفح میں جوانوں کی طرف سے پرانے قرآن ی نسخوں کی مرمت مہم شروع کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514580 تاریخ اشاعت : 2023/07/08
قرآن میں اخلاقی نکات/ 10
ایکنا تھران: اسلام میں کجی بحثی اور جھگڑے کی شدید مذمت کی گیی ہے کیونکہ اس سے تعصب بڑھتا ہے اور اس کا مقصد برتری طلبی ہے نہ کہ حقیقت تک رسائی۔
خبر کا کوڈ: 3514575 تاریخ اشاعت : 2023/07/06
قرآنی سورے/ 92
ایکنا تھران: انسانوں کا دو گروپ ہے ایک ایسا مالدار جو دوسروں کی مدد کرتا ہے اور دوسرا صرف جمع کرتا رہتا ہے بہرصورت موت کا ذایقہ دونوں گروپ کو چکھنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514574 تاریخ اشاعت : 2023/07/06
انبیاء کی تربیت کا انداز؛ ابراهیم(ع) / 11
ایکنا تھران: انسان ہمیشہ سے بہتر انتخاب کے لیے چیزوں میں موازنہ کرتا ہے اور یہ فطری اور منطقی طریقہ ہے جس کا نتیجہ بھی عام طور پر مطلوب نکلتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514569 تاریخ اشاعت : 2023/07/05
قرآن کیا ہے؟ / 12
ایکنا تھران: اللہ تعالی قرآن کی تعریف کرتے ہویے اسے عربی میں نازل ہونے کا ذکر کرتا ہے تاہم یہ کیا ایسی فضیلت ہے جس پر خدا اشارہ کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514567 تاریخ اشاعت : 2023/07/05
قرآن میں خلاقی نکات/ 9
ایکنا تھران: آدم کے زمین پر آنے کے بعد سے آج تک انسان مشکلات کا سامنا کرتا آرہا ہے اور قیامت تک یہ جاری ہے تاہم ایک ماسٹر چابی بہت سے مسائل کے تالا کھول سکتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514564 تاریخ اشاعت : 2023/07/04