قرآن

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: مصری استاد کے مطابق اسکے پاس موجود قرآن ی نسخے میں آیات،پارے اور سوروں کا نمبردرج نہیں۔
خبر کا کوڈ: 1454438    تاریخ اشاعت : 2014/09/27

بین الاقوامی گروپ: «سیدالشهداء» فلاحی فاونڈیشن کی جانب سے اس کتاب کا نام «قل» رکھا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 1454069    تاریخ اشاعت : 2014/09/26

بین الاقوامی گروپ: نوجوان جرمن مسلمان قرآن مجید کی تلاوت کی طرف مائل کرنے کے لیے سوشل میڈیا میں خصوصی مہم چلا رہا ہے
خبر کا کوڈ: 1453421    تاریخ اشاعت : 2014/09/24

بین الاقوامی گروپ: فلسطینی مفتی اعظم اور فتوی کونسل کے صدر نے طباعت میں غلطی کی وجہ قرآن کے دو نسخوں کی تقسیم کو نا درست قرار دے دیا
خبر کا کوڈ: 1453408    تاریخ اشاعت : 2014/09/24

بین الاقوامی گروپ: اسلام آباد میں منعقدہ ان مقابلوں میں اٹھارہ سو طلباء اور طالبات شریک تھیں
خبر کا کوڈ: 1452473    تاریخ اشاعت : 2014/09/22

بین الاقوامی گروپ: برطانوی سیاست دان اور جرنلسٹ کریسٹوفر مانکٹون نے امریکہ سے مطالبہ کیا کہ قرآن کی بعض آیات کو حذف اور اسکی سرعام تلاوت پر پابندی لگا دی جائے
خبر کا کوڈ: 1451071    تاریخ اشاعت : 2014/09/17

بین الاقوامی گروپ: حفظ قرآن کا مقابلہ جنوبی افریقہ میں قرآن ی کوآپریٹیو سوسائٹی کے تعاون سے منعقد کیا گیا
خبر کا کوڈ: 1451069    تاریخ اشاعت : 2014/09/17

بین الاقوامی گروپ: غیر قانونی سنٹر کے نام پر چینی فورسز کا سینکیانگ میں قرآن ی مراکز پر حملہ
خبر کا کوڈ: 1451063    تاریخ اشاعت : 2014/09/17

بین الاقوامی گروپ: امریکہ کے صوبےفلوریڈا میں قرآن ی مجید کا تین مہینے پرمشتمل خصوصی کورس اسلامی مرکز میں جاری ہے
خبر کا کوڈ: 1450539    تاریخ اشاعت : 2014/09/16

بین الاقوامی گروپ؛ سعودی اخبار «الریاض» کے ایڈیٹر کی جانب سے حفظ قرآن مدرسوں کے خاتمے کی تجویز پر شدید اعتراضات سامنے آرہے ہیں
خبر کا کوڈ: 1450096    تاریخ اشاعت : 2014/09/15

بین الاقوامی گروپ: اکیسویں «شیخ جاسم بن‌محمد آل ثانی» قرآن ی قومی مقابلے بائیس نومبر کو «دوحه»، میں منعقد ہوں گے
خبر کا کوڈ: 1449730    تاریخ اشاعت : 2014/09/14

بین الاقوامی گروپ: اطلاع رساں ادارے «الاهرام» کے مطابق مصری مفتی شوقی علام نے بروکسل دورے کے موقع پر یورپی اتحاد کے سربراہ هرمان ون رمپوی کو قرآن مجید کے انگریزی ترجمے کا نسخہ پیش کیا
خبر کا کوڈ: 1449097    تاریخ اشاعت : 2014/09/12

بین الاقوامی گروپ: حفظ ، قرائت اور تجوید کے مقابلے بائیس ستمبرکو منعقد ہوں گے
خبر کا کوڈ: 1449096    تاریخ اشاعت : 2014/09/12

بین الاقوامی گروپ: خواتین قرآن ی پروگرام گذشتہ دنوں فلاحی فاونڈیشن «عید» کے شعبہ خواتین کی جانب سے شروع کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 1449095    تاریخ اشاعت : 2014/09/12

بین الاقوامی گروپ: «امام منتظر(عج)» کے لیے تیسرے قرآن ی دورے یا ختم قرآن کا اہتمام دارال قرآن آستانہ حسینی کے تعاون سےکیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 1448647    تاریخ اشاعت : 2014/09/10

بین الاقوامی گروپ: حجت‌الاسلام رستم‌نژاد نے تفسیر الجامع الأثری کے حوالے سے گفتگو میں کہا کہ اس تفسیر کی بیس جلد تک کا کام تقریبا مکمل ہے اور سات سے پندرہ جلد تک کے شمارے اشاعت کے لیے تیار ہیں
خبر کا کوڈ: 1448036    تاریخ اشاعت : 2014/09/08

بین الاقوامی گروپ:: امام خمینی(ره) اکیڈمک انسٹیٹوٹ کے ممبر کا کہنا ہے کہ تحریف قرآن کی اہم وجہ عام روایتی تفیسر ہے
خبر کا کوڈ: 1448032    تاریخ اشاعت : 2014/09/08

بین الاقوامی گروپ: علوی‌مهر امتیاز کا کہنا ہے کہ قرآن ی تجلیات کا ایک اہم پہلو اجتماعی امور پر مبنی ہے اور آیت‌الله طالقانی کی ایک اہم خصوصیت معاشرتی زاویوں سے قرآن کی تفسیر ہے
خبر کا کوڈ: 1448028    تاریخ اشاعت : 2014/09/08

بین الاقوامی گروپ : لاطینی امریکہ میں حفظ قرآن کا مقابلہ مکہ کے عالمی ادارہ حفظ قرآن کے تعاون سے منعقد کیا گیا
خبر کا کوڈ: 1447355    تاریخ اشاعت : 2014/09/07

بین الاقوامی گروپ: مراکش کی حکومت کی جانب سے سفارت خانے کے زریعے سے قرآن مجید پیش کیا گیا
خبر کا کوڈ: 1447340    تاریخ اشاعت : 2014/09/07