داعش

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: داعش کی دھمکیوں کو سنجیدہ لیا جائے اور ملک کی حفاظت کے لئے ٹھوس تدابیر اختیار کی جائیں۔
خبر کا کوڈ: 1447711    تاریخ اشاعت : 2014/09/07

بین الاقوامی گروپ:امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے امریکی صدر باراک اوبامہ کو داعش کے تین اہم رہنماؤں کی ہلاکت کی اطلاع دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1447268    تاریخ اشاعت : 2014/09/06

بین الاقوامی گروپ:برطانیہ کے نامور مسلم مذہبی رہنماﺅں نے انتہا پسند دہشت گرد ملیشیا اسلامک سٹیٹ ( داعش ) کے خلاف فتویٰ جاری کردیا
خبر کا کوڈ: 1446818    تاریخ اشاعت : 2014/09/05

بین الاقوامی گروپ:عراق اور شام میں سرگرم جنگجو تنظیم ISISکا منشور خیبرپختونخواہ کے دارلحکومت پشاور اور پاک افغان سرحدی علاقوں میں بھی تقسیم کردیاگیاہے اور عام لوگوں سے داعش کی حمایت کی درخواست کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1446551    تاریخ اشاعت : 2014/09/03

بین الاقوامی گروپ:صوبے صلاح الدین میں آمرلی اور سلیمان بیک سے دہشتگرد گروہ داعش کے چار سو سے زیادہ عناصر عراق کے شمالی شہر کرکوک کی طرف فرار کر گئے ہیں
خبر کا کوڈ: 1446549    تاریخ اشاعت : 2014/09/03

بین الاقوامی گروپ:شام اور عراق میں برطانوی مسلمان جنگجوﺅں اور برطانیہ میں جنسی جرائم میں ملوث مسلمانوں کی گمراہی کا ذمہ دار ان لوگوں کو قرار دے دیا ہے جنہوں نے مساجد کو رہنما اور ہدایت کے مراکز کی بجائے اپنی طاقت اور مالی مفادات کا ذریعہ بنالیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1446067    تاریخ اشاعت : 2014/09/02

بین الاقوامی گروپ:امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہاکہ داعش کے عراق اور شام میں انسانیت کش ایجنڈے سے نمٹنے کیلئے عالمی طور پر متحد ہونے کی ضرورت ہے
خبر کا کوڈ: 1445606    تاریخ اشاعت : 2014/09/01

بین الاقوامی گروپ:تکفیری دھشتگرد گروہ داعش کے پاس امریکی ہتھیار ہیں اور یہ دہشتگرد گروہ وہی ہتھیار استعمال کررہا ہے جوامریکہ نے اسے دئیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1445602    تاریخ اشاعت : 2014/09/01

بین الاقوامی گروپ:آمرلی سے دہشتگردوں کا صفایا کرنے کیلئے عوامی رضاکاروں کے تعاون سے تین طرف سے سیکیورٹی فورسز نے کاروائیاں شروع کی ہیں
خبر کا کوڈ: 1445113    تاریخ اشاعت : 2014/08/31

بین الاقوامی گروپ:اگر دنیا نے دہشت گردی کے خطرے کا اس وقت مقابلہ نہ کیا تو اس کے اثرات امریکا اور یورپ تک پہنچ سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1445105    تاریخ اشاعت : 2014/08/31

بین الاقوامی گروپ:برطانوی جنگجو نے دعویٰ کیا ہے کہ اگر مغربی ممالک نے ان پر حملے کرنا نہ چھوڑے تو وہ اپنے گھروں کو واپس آ جائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 1444582    تاریخ اشاعت : 2014/08/30

بین الاقوامی گروپ : شدت پسندی اور تشدد پسند افکار سے مقابلے کے لیے ہالینڈ کی مساجد میں علماء کی جانب سے سوشل میڈیا پر مہم کا آغاز
خبر کا کوڈ: 1444325    تاریخ اشاعت : 2014/08/30

بین الاقوامی گروپ: داعش کے خطرات پر اسلامی کانفرنس کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس جدہ میں نو ستمبرکو منعقد ہوگا
خبر کا کوڈ: 1444126    تاریخ اشاعت : 2014/08/29

بین الاقوامی گروپ: ناروے میں مسلمانوں کے ایک مظاہرے سے یک جہتی کا اظھار کرتے ہوئے ناروے کی وزیر اعظم نے داعش کے اقدامات کو اسلامی تعلیمات سے متصادم قرار دیا
خبر کا کوڈ: 1444125    تاریخ اشاعت : 2014/08/29

بین الاقوامی گروپ: امریکہ میں مقیم شیعہ-سنی لیڈروں نے داعش کی کاروائیوں کی مذمت کرتے ہوئے گذشتہ روز «دیربورن» سٹی میں مظاہرہ کیا
خبر کا کوڈ: 1443811    تاریخ اشاعت : 2014/08/27

بین الاقوامی گروپ:مسجد پر حملے کی اصل وجہ یہ تھی کہ اس علاقہ کے سنیوں نے ابو بکر بغدادی کی بیعت کرنے سے انکار کردیا تھا
خبر کا کوڈ: 1443508    تاریخ اشاعت : 2014/08/26

بین الاقوامی گروپ:جرمن حکومت کے ایک وزیر نے الزام عائد کیا تھا کہ قطر حکومت اس شدت پسند گروپ کی معاونت کر رہی ہے۔ تاہم گزشتہ روز جرمن حکومت نے اپنے وزیر کے اس بیان پر بھی قطر حکومت سے معذرت کر لی ہے، جس میں کہا گیا تھا کہ قطر حکومت خود اعلانیہ جہادیوں کی مدد کر رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1443087    تاریخ اشاعت : 2014/08/25

بین الاقوامی گروپ: مصری مفتی اعظم نے آن لائن مہم کا آغاز کرتے ہوئے کہا ہے کہ عراق اور شام میں داعش کی تکفیری فورس کے لیے«دولت اسلامی» کا استعمال درست نہیں
خبر کا کوڈ: 1442965    تاریخ اشاعت : 2014/08/25

بین الاقوامی گروپ: داعش نے ایک ہفتے قبل دیالہ کی مسجد مصعب بن عمیر پرحملے کی دھمکی دی تھی
خبر کا کوڈ: 1442664    تاریخ اشاعت : 2014/08/24

بین الاقوامی گروپ: کینیڈا اسلامی کونسل کے بانی اور جامع مسجد کلگری نے داعش کی جانب سے ممبر سازی کو خطرناک قرار دیا
خبر کا کوڈ: 1442419    تاریخ اشاعت : 2014/08/24