داعش

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ؛ پولیس نے ملزموں کو سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے گرفتار کیا جنہیں تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1474384    تاریخ اشاعت : 2014/11/17

بین الاقوامی گروپ:امریکہ داعش کو اپنے مقاصد کیلئے استعمال کر رہا ہے
خبر کا کوڈ: 1474380    تاریخ اشاعت : 2014/11/17

بین الاقوامی گروپ:دمشق: عراق اور شام میں حکومت کے خلاف برسر پیکار جنگجو تنظیم داعش نے مزید ایک امریکی شہری اور متعدد شامی فوجیوں کے سر قلم کر دیئے۔
خبر کا کوڈ: 1473953    تاریخ اشاعت : 2014/11/16

بین الاقوامی گروپ: داعش کی جانب سے تبلیغات میں جہاد اور خدا کے احکام کو نافذ کرنے کی باتیں کی جاتی ہیں حالانکہ صرف دہشت گردی اور تحریف کلام الہی ان کا کام رہ گیا ہے
خبر کا کوڈ: 1473295    تاریخ اشاعت : 2014/11/15

بین الاقوامی گروپ:کالعدم عسکریت پسند گروپ جنداللہ نے دعوی کیا ہے کہ داعش کے ایک وفد نے بلوچستان میں ان کی قیادت سے ملاقات کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1472763    تاریخ اشاعت : 2014/11/12

بین الاقوامی گروپ:انتہا پسند جنگجو تنظیم داعش کے خلاف اسٹیکرز لگانے اور پمفلٹ بانٹنے پر منافرت پھیلانے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1472326    تاریخ اشاعت : 2014/11/11

بین الاقوامی گروپ:حملے میں کالعدم اسلامی ریاست کے قائدین کی اہم میٹنگ کو نشانہ بنایا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 1471119    تاریخ اشاعت : 2014/11/08

بین الاقوامی گروپ:پاکستان سنی تحریک کے سربراہ محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے : یوم عاشور پر کراچی سمیت ملک کے دیگر شہروں میں دہشتگردی کے خطرات کے باوجود پولیس، رینجرز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے اپنی حکمت عملی اور فول پروف سکیورٹی کے ذریعے دہشتگردوں کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملا دیا ۔
خبر کا کوڈ: 1471117    تاریخ اشاعت : 2014/11/08

بین الاقوامی گروپ: داعش کے مطابق ابو عبداللہ بریٹنی نامی برطانوی شہری مشرقی شام میں فضائی حملے میں مارا گیا
خبر کا کوڈ: 1470519    تاریخ اشاعت : 2014/11/05

بین الاقوامی گروپ: داعش کو افغانستان میں مقامی افراد یا انفرادی سطح پر حمایت حاصل ہے
خبر کا کوڈ: 1468959    تاریخ اشاعت : 2014/11/03

بین الاقوامی گروپ: عراقی وزیر دفاع نے داعش کی جانب سے دہشت گردانہ کاروائیوں کے پیش نظر سخت سیکورٹی کا حکم صادر کردیا ہے
خبر کا کوڈ: 1466719    تاریخ اشاعت : 2014/11/02

بین الاقوامی گروپ:عراق اور شام میں برطانوی مفادات اور برطانوی شہریوں کو دہشت گرد گروہوں سے خطرہ لاحق ہونے کا امکان بڑھتا جارہاہے ۔
خبر کا کوڈ: 1466368    تاریخ اشاعت : 2014/11/01

بین الاقوامی گروپ:عراق و شام میں سرگرم عمل عسکریت پسند تنظیم اسلامک اسٹیٹ یا داعش کی حمایت و خیرمقدم میں وال چاکنگ اب کراچی کے مصروف علاقوں میں بھی شروع ہوگئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1465126    تاریخ اشاعت : 2014/10/28

بین الاقوامی گروپ:عرا ق اور شام میں سرگرم جنگجو گروپ’ داعش ‘ نے میدان جنگ سے راہ فرار اختیار کرنے والے برطانوی جنگجوﺅں کو قتل کی دھمکی دیدی
خبر کا کوڈ: 1464634    تاریخ اشاعت : 2014/10/27

بین الاقوامی گروپ:محرم الحرام کےموقع پر سیکیورٹی کے لئے جامع حکمت عملی مرتب کی گئی ہے اور سیکیورٹی کے انتظامات پولیس اور ایف سی کے حوالے کئے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1464193    تاریخ اشاعت : 2014/10/26

بین الاقوامی گروپ : تکریت کے جنوب میں واقع در مزارات گذشتہ روز تباہ کیے گئے
خبر کا کوڈ: 1463485    تاریخ اشاعت : 2014/10/25

بین الاقوامی گروپ:سعودی شہزادے ولید بن طلال نے داعش گروہ کےوجود میں آنے کا ذمہ دار سعودی عرب کو قرارد یا
خبر کا کوڈ: 1462944    تاریخ اشاعت : 2014/10/22

بین الاقوامی گروپ: صوبہ صلاح الدین کے قبایلی رہنما کے مطابق شرقاط شہر سے فرار ہوتے ہوئے دہشت گردوں نے پانچ مساجد شہید کردئیے
خبر کا کوڈ: 1462706    تاریخ اشاعت : 2014/10/21

بین الاقوامی گروپ:دہشتگرد گروہ داعش کی حمایت کرنے والے ممالک بہت جلد داعش کے حملوں کا شکار ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 1462257    تاریخ اشاعت : 2014/10/20

بین الاقوامی گروپ:ترک حکام دہشت گردوں کی حمایت کرکے عالمی قوانین کی صریح خلاف ورزی کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1461858    تاریخ اشاعت : 2014/10/19