داعش

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: داعش ترجمان نے اپنے خلاف بننے والے اتحاد میں شامل ممالک کے عوام کو کافر اور بے دین قرار دیتے ہوئے انکے خون بہانے کا حکم صادر کردیا
خبر کا کوڈ: 1452869    تاریخ اشاعت : 2014/09/23

بین الاقوامی گروپ:ہزاروں افراد نے مظاہرہ کرکے عراق اور شام میں داعش دہشتگردگروہ کے جرائم کی مذمت کی اور ترکی حکومت پر اس گروہ کے ساتھ تعاون کرنے کاالزام لگایا
خبر کا کوڈ: 1452834    تاریخ اشاعت : 2014/09/22

بین الاقوامی گروپ:جمعیت علماء پاکستان کراچی کے صدر علامہ قاضی احمد نورانی کہا ہے کہ ایسے لوگوں کے حامیوں کی وطن عزیز پاکستان میں کوئی گنجائش نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 1451216    تاریخ اشاعت : 2014/09/17

بین الاقوامی گروپ:بشار اسد نے عراقی وزیر اعظم کے قومی سلامتی کے مشیر فالج الفیاض کے ساتھ ملاقات میں امریکہ کی سرپرستی میں داعش مخالف نام نہاد اتحاد کو دکھاوا قرار دیا
خبر کا کوڈ: 1451213    تاریخ اشاعت : 2014/09/17

بین الاقوامی گروپ: مصری سپریم ثقافتی کونسل کی جانب سے سیمینار بعنوان«سب داعش کے خلاف» آج منعقد ہو رہا ہے
خبر کا کوڈ: 1451065    تاریخ اشاعت : 2014/09/17

بین الاقوامی گروپ: احمد المسلمانی: ریڈیو بی بی سی اسلام کی توہین کے مقصد کے تحت داعش کے لیے اسلامی خلافت کا لفظ استعمال کر رہا ہے
خبر کا کوڈ: 1450535    تاریخ اشاعت : 2014/09/16

بین الاقوامی گروپ:رہبر انقلاب نے امریکی دعوں کو جھوٹ قرار دیتے ہویے کہا :امریکہ کا ایک غلط اجتماعی کام کے سلسلے میں ایران سے ناامید ہونا ہمارے لۓ باعث فخر ہے۔
خبر کا کوڈ: 1450416    تاریخ اشاعت : 2014/09/15

بین الاقوامی گروپ:930 فرانسوی دہشت گردوں میں 60 عورتیں بھی شامل ہیں
خبر کا کوڈ: 1450414    تاریخ اشاعت : 2014/09/15

بین الاقوامی گروپ: امریکن نیوز چینل فوکس نیوز کی اینکرمگین کلی نےایک لائیو شو میں امریکن اسلامی کونسل کے سیکریٹری سے گفتگو میں داعش کو اسلامی نظریا ت سے وابستہ قرار دینے کی کوشش کی ۔
خبر کا کوڈ: 1450094    تاریخ اشاعت : 2014/09/15

بین الاقوامی گروپ:الجزیرہ ٹی وی نے اپنے ایک تجزیہ میں کہا ہے کہ داعش دہشت گردوں کے خلاف امریکہ اور سعودی عرب کی سرپرستی میں بننے والے اتحاد کی داعش دہشت گردوں پر کامیابی کے امکانات بہت کم ہیں
خبر کا کوڈ: 1449994    تاریخ اشاعت : 2014/09/14

بین الاقوامی گروپ: ڈوبلین میں میل‌ٹاون»شیعہ مسجد کے امام علی الصالح کا داعش کی سرگرمیوں پر اظھار تشویش
خبر کا کوڈ: 1449715    تاریخ اشاعت : 2014/09/14

بین الاقوامی گروپ:عراق اور شام میں حکومت کے خلاف پر سر پیکار تنظیم داعش کے جنگجوؤں کی تعداد اندازوں سے3گنا زیادہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 1449588    تاریخ اشاعت : 2014/09/13

بین الاقوامی گروپ: فرانس میں مسلم تنظیموں کے لیڈروں کی نشست میں داعش کی مذمت کے علاوہ مسلمان علماء سے مطالبہ کیا گیا کہ منبروں کے زریعے سے میڈل ایسٹ کے عیسائیوں سے وحدت کااظھار کیا جائے
خبر کا کوڈ: 1449251    تاریخ اشاعت : 2014/09/13

بین الاقوامی گروپ: عراق میں اہل سنت کے ادارہ اوقاف نے داعش کی کاروائیوں کی مذمت کرتے ہوئے اس گروہ کے مسلحانہ اقدام،ہتھیاروں کے حمل ونقل اور عراق کے محاصرے کے خاتمے کا مطالبہ کیا
خبر کا کوڈ: 1449246    تاریخ اشاعت : 2014/09/13

بین الاقوامی گروپ:نائن الیون کے حوالے سے امریکی شہریوں سے خطاب میں بارک اوباما کا کہنا تھا کہ امریکہ شام میں آئی ایس آئی ایس کے خلاف کسی کارروائی سے نہیں ہچکچائے گا
خبر کا کوڈ: 1449148    تاریخ اشاعت : 2014/09/12

بین الاقوامی گروپ:اٹھارہ سالہ برطانوی لڑکی کا کہنا ہے ''مجھے یقین ہے کہ وہ دن قریب ہے جب کیمرون کا سر نیزے پر ہو گا۔
خبر کا کوڈ: 1448952    تاریخ اشاعت : 2014/09/10

بین الاقوامی گروپ: 13 برس تک کی عمر کے نوعمر لڑکوں کو ہتھیار اٹھانے، اہم مقامات کی حفاظت اور شہریوں کی گرفتاریوں کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1448570    تاریخ اشاعت : 2014/09/09

بین الاقوامی گروپ: سعودی مفتی اعظم عبدالعزیز آل الشیخ نے داعش سے جنگ کا مطالبہ کیا ہے
خبر کا کوڈ: 1448239    تاریخ اشاعت : 2014/09/09

بین الاقوامی گروپ: اسپین میں مسلم اقلیت کے سربراہ کا کہنا ہے کہ داعش کی ایک تہائی جنگجو یورپ سے تعلق رکھتے ہیں اور اس تنظیم کا تعلق اسلام سے ہے نہ خلافت اسلامی سے
خبر کا کوڈ: 1448229    تاریخ اشاعت : 2014/09/09

بین الاقوامی گروپ:قرارداد میں رکن ممالک پر زور دیا گیا تھا کہ وہ عراق اور شام میں لڑنے والے انتہاپسندوں کی ہر قسم کی عسکری اور مالی امداد کو روکنے کے لیے اقدامات کریں۔
خبر کا کوڈ: 1448166    تاریخ اشاعت : 2014/09/08