بین الاقوامی گروپ: داعش نے دھمکی دی ہے کہ روم پر حملے کرکے کھیتولک کلیسا پر داعش کا پرچم نصب کیا جائے گا
خبر کا کوڈ: 1460855 تاریخ اشاعت : 2014/10/17
بین الاقوامی گروپ:جرمنی کے وزیر خارجہ نے دہشتگرد گروہ داعش کے خلاف مہم میں تمام علاقائی ملکوں منجملہ ایران کی شراکت کی ضرورت پر تاکید کی ہے
خبر کا کوڈ: 1459752 تاریخ اشاعت : 2014/10/13
بین الاقوامی گروپ:تکفیری دہشت گردوں نے ترکی کی سرحد کے قریب ایک علاقے میں ھانا جالوف نامی پادری سمیت دیگر 20 عیسائیوں کو اغوا کرلیا۔
خبر کا کوڈ: 1458530 تاریخ اشاعت : 2014/10/08
بین الاقوامی گروپ:امریکا کے سابق وزیردفاع لیون پینیٹا نے کہا ہے کہ اوباما انتظامیہ کی ناقص فیصلہ سازی کی وجہ سے عراق اور شام میں برسرپیکار جنگجو گروپ دولت اسلامی ( داعش ) کے خلاف جنگ میں تین عشرے لگ سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1458020 تاریخ اشاعت : 2014/10/07
بین الاقوامی گروپ: کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے شام میں داعش (الدولۃ االاسلامیہ) سے اتحاد کے حوالے سے بیان واپس کی تردید کر دی
خبر کا کوڈ: 1457584 تاریخ اشاعت : 2014/10/06
بین الاقوامی گروپ:لبنان کی تحریک مزاحمت نے شام سے ملنے والے اپنے کئی سرحدی علاقوں میں دہشتگردوں کے حملے کو ناکام بنادیا
خبر کا کوڈ: 1457580 تاریخ اشاعت : 2014/10/06
بین الاقوامی گروپ: پاکستان علماء کونسل نے ایک اعلامیے میں کہا ہے کہ داعش کے خطرات سنجیدہ ہیں اور اس اسلام مخالف مہم پر نظر رکھنے کی ضرورت ہے
خبر کا کوڈ: 1457150 تاریخ اشاعت : 2014/10/05
بین الاقوامی گروپ:فرانس کے مسلمانوں کو ان دہشتگردانہ اقدامات کی بناء پر گناہ کا احساس نہیں کرنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 1457115 تاریخ اشاعت : 2014/10/04
بین الاقوامی گروپ:کینیڈا کے ایک ممتاز سیاسی تجزیہ نگار او ریونیورسٹی پروفیسر کا کہنا ہے کہ سرد جنگ کے دور سے مغربی ممالک نے اسلام کے خلاف سخت مہم چھیڑ رکھی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1456626 تاریخ اشاعت : 2014/10/03
بین الاقوامی گروپ: شیعہ سنی مسلمان اپنے اتحاد و وحدت کے ذریعے ملک میں فرقہ واریت پھیلانے کی اس سعودی سازش کو ماضی کی طرح اب بھی ناکام بنائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 1456241 تاریخ اشاعت : 2014/10/01
بین الاقوامی گروپ: شامی آرمی تکفیری دہشت گرد عناصر کے خلاف جاری آپریشن میں تیزی سے پیشقدمی کر رہی ہے جبکہ دوسری طرف امریکہ داعش کی نابودی کے بہانے شام کی اہم اقتصادی تنصیبات جیسے آئل ریفائنریز کو نشانہ بنا رہا ہے، جس کا مقصد انہیں صحیح و سالم حالت میں شامی آرمی کے ہاتھ لگنے سے روکنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1455963 تاریخ اشاعت : 2014/09/30
بین الاقوامی گروپ:مرکز اہلسنت پر وفد سے ملاقات میں سربراہ سنی تحریک نے کہا کہ خطے کی دو بڑی طاقتوں ایران اور شام کو داعش کیخلاف اتحاد سے باہر رکھنے سے واضح ہوگیا کہ امریکا اسکی آڑ میں اسرائیلی مفادات کا تحفظ چاہتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1455224 تاریخ اشاعت : 2014/09/29
بین الاقوامی گروپ:قرارداد کے پابند ممالک جنگجوؤں کی بھرتی اور ان کی مالی معاونت کو روکیں گے
خبر کا کوڈ: 1454547 تاریخ اشاعت : 2014/09/27
بین الاقوامی گروپ:امریکی فوج کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل مارٹن ڈیمپسی کے مطابق شام میں اسلامک اسٹیٹ کے جنگجوؤں کے خلاف کامیابی کے لیے شامی باغیوں کی ایک ایسی فورس بھی ضروری ہے، جس میں 12 ہزار سے لے کر 15 ہزار تک فائٹرز شامل ہوں۔
خبر کا کوڈ: 1454542 تاریخ اشاعت : 2014/09/27
بین الاقوامی گروپ:شام میں دولت اسلامیہ عراق و شام ( داعش ) کے خلاف فضائی کارروائی میں حصہ لینے والے سعودی پائلٹوں کو قتل کی دھمکیاں دی جارہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1454077 تاریخ اشاعت : 2014/09/26
بین الاقوامی گروپ:دہشتگردی کا اصلی سرچشمہ امریکہ اور صہیونی حکومت ہے اور اس غاصب کا حامی امریکہ ہی دہشتگرد گروہوں کو وجود میں لانے کا سبب ہے اس لئے اخلاقی لحاظ سے امریکہ دہشتگردی کے خلاف جنگ کی صلاحیت نہیں رکھتا
خبر کا کوڈ: 1453716 تاریخ اشاعت : 2014/09/24
بین الاقوامی گروپ: کنٹ یونیورسٹی کے شعبہ مذاہب کے استاد ایڈورڑ سلیم کا کہنا ہے : داعش کے وجود کے بعد یورپ میں اسلام کی طرف توجہ میں واضح کمی آئی ہے
خبر کا کوڈ: 1453415 تاریخ اشاعت : 2014/09/24
بین الاقوامی گروپ:آسٹریلوی وزیر اعظم کو قتل کی دھمکیاں دینے والا ایک شخص پولیس کی فائرنگ میں ہلاک کر دیا گیا ہے،
خبر کا کوڈ: 1453313 تاریخ اشاعت : 2014/09/23
بین الاقوامی گروپ:شام میں دہشتگرد گروہوں کیلئے علاقے کے بعض ملکوں کی امداد، رک گئی ہے
خبر کا کوڈ: 1453310 تاریخ اشاعت : 2014/09/23
بین الاقوامی گروپ: داعش ترجمان نے اپنے خلاف بننے والے اتحاد میں شامل ممالک کے عوام کو کافر اور بے دین قرار دیتے ہوئے انکے خون بہانے کا حکم صادر کردیا
خبر کا کوڈ: 1452869 تاریخ اشاعت : 2014/09/23