قرآنی سورتوں کی خصوصیات
ایکنا: سورۃ الرحمٰن؛ خستہ دلوں کے لیے مرہم، بیمار جسموں کے لیے شفا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518944 تاریخ اشاعت : 2025/08/07
ایکنا: اردن کے صوبہ "مادبا" میں ایک مسیحی شہری نے اپنے مرحوم مسلمان پڑوسی کی یاد میں قرآن کے نسخے شائع کر کے تقسیم کیے۔
خبر کا کوڈ: 3518934 تاریخ اشاعت : 2025/08/05
ایکنا: مراکش کے شہر حسیمہ میں پہلا قرآن ی فیسٹیول قرآن مجید کی تلاوت اور حفظ کے ممتاز قارئین اور حفاظ کی تکریم کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3518888 تاریخ اشاعت : 2025/07/29
تہران صوبے میں قرآن کریم کے چھیالیسویں سالانہ مقابلے کا آغاز جمعہ، 3 مرداد (مطابق 26 جولائی) کی صبح ہوا۔ یہ مقابلے صوبہ تہران کے اوقاف و فلاح و بہبود کے ادارے کی جانب سے ہوٹل ارم میں منعقد کیے جا رہے ہیں۔ مردوں کے مقابلے پانچ دن تک جاری رہیں گے، جبکہ خواتین کا مقابلہ تین دن تک جاری رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 3518877 تاریخ اشاعت : 2025/07/27
تیسویں خدام قرآن سیمینار/
ایکنا: حجت الاسلام مہدی مقامی نے قرآن اور سیرت میں تدبر کے فروغ کے لیے برسوں پر محیط اپنی علمی و تربیتی جدوجہد کے ذریعے ممتاز خادم کا عنوان حاصل کیا۔
خبر کا کوڈ: 3518874 تاریخ اشاعت : 2025/07/27
ایکنا: مصر کی ایک معمر خاتون نے 76 سال کی عمر میں اپنی دیرینہ خواہش، قرآن کریم کی تلاوت کو عملی جامعہ پہنا دیا۔
خبر کا کوڈ: 3518870 تاریخ اشاعت : 2025/07/27
ایکنا: مراکشی حکام کے مطابق بیرونی ممالک سے آنے والے مسافروں کو اسلام سے روشناس کرانے کی غرض سے قرآن کا تحفہ پیش کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3518866 تاریخ اشاعت : 2025/07/26
ایکنا: دبئی بین الاقوامی قرآن ایوارڈ کی 28ویں مقابلے میں 5618 شرکاء کی رجسٹریشن، 105 ممالک سے شرکت کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3518860 تاریخ اشاعت : 2025/07/24
ایکنا: ہندوستانی نایاب خطی قرآن کا نسخہ مدینہ کے قرآن کریم میوزیم میں نمائش کے لیے پیش کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3518843 تاریخ اشاعت : 2025/07/22
ایکنا: امام حسینؑ اور آیت ۲۳ سورہ احزاب – وفاداری کے قرآن ی معیارات پر شہداء کربلاء کی مثالیں موجود ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518826 تاریخ اشاعت : 2025/07/19
ایکنا: مدینہ منورہ میں واقع سعودی عرب کے مجمع ملک فہد برائے طباعت و اشاعت قرآن کریم نے ایک طباعتی نسخہ عبداللہ فاروق، صدر انجمن حدیث بنگلہ دیش کو بطورِ تحفہ پیش کیا۔
خبر کا کوڈ: 3518797 تاریخ اشاعت : 2025/07/14
ایکنا: شارجہ میں بین الاقوامی علمی سیمینار "وقف و ابتدا قرآن میں" کا انعقاد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3518790 تاریخ اشاعت : 2025/07/13
ایکنا: ۹ سالہ بھارتی بچے نے دو سال چھ ماہ میں مکمل قرآن کریم لکھ ڈالا۔
خبر کا کوڈ: 3518789 تاریخ اشاعت : 2025/07/13
ایکنا: رهبر معظم انقلاب کے قرآن ی مطالبات ، حفظِ قرآن پہلا قدم ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518782 تاریخ اشاعت : 2025/07/12
ایکنا: قرآن کریم ایکٹویسٹوں کی جانب سے «به سوی فتح»، محفل منعقد ہوئی جس میں شھداء کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3518779 تاریخ اشاعت : 2025/07/11
ایکنا: رجعت امام حسین(ع) الٰہی نصرت، انبیاء اور مؤمنین کے لیے الھی امر ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518766 تاریخ اشاعت : 2025/07/09
قرآن و امام حسین (ع) - 3
ایکنا: امام حسین (علیهالسلام) اور انکے اصحاب کی رجعت پر ایمان کے کافی ثمرات ہیں.
خبر کا کوڈ: 3518760 تاریخ اشاعت : 2025/07/08
امام حسین (ع) قرآن میں (2)
ایکنا: امام حسین علیہ السلام کی مظلومیت اس قدر نمایاں اور گہری ہے کہ اسے قرآن کریم کی بعض آیات کا عملی مصداق قرار دیا جا سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518742 تاریخ اشاعت : 2025/07/05
ایکنا: قرآن ی آیات میں براہ راست راست امام حسین (ع) کی شخصیت پر اشارہ موجود ہے جبکہ بعض دیگر آیات کے مصداق امام عالی مقام ہی قرار دیا جاسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518729 تاریخ اشاعت : 2025/07/02
قرآنی چینل پر؛
ایکنا: قرآن ی اور دینی معارف کے چینل کی جانب سے اسلامی جمہوریہ ایران کے مجاہدین کی کامیابی کی نیت سے "ختم تلاوت سورہ فتح" کی روحانی مہم کا انعقاد کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518658 تاریخ اشاعت : 2025/06/17