بین الاقوامی گروپ: عزالدین قسام کے ترجمان نے کہا ہے کہ فلسطینی استقامت کے مجاہدین نے غزہ پر مسلط کی جانے والی جنگ میں اسلامی جمہوریہ ایران کی مدد کی بدولت صیہونی دشمن کو شکست دی۔
خبر کا کوڈ: 2618501 تاریخ اشاعت : 2014/12/15
بین الاقوامی گروپ: ایران کے وزیر اقتصادیات اور پاکستانی وزیر پٹرولیم نے تین سالہ معطلی کے بعد پاکستان کو ایران سے تیل کی برآمد دوبارہ شروع کرنے کے ایک معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2618493 تاریخ اشاعت : 2014/12/15
بین الاقوامی گروپ: اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکرڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ قدس کی غاصب حکومت کے علاقائی اور عالمی حامیوں کی کوششوں کے باوجود ، فلسطین کی بہادر قوم آخرکار کامیاب ہوکر رہے گی۔
خبر کا کوڈ: 2617706 تاریخ اشاعت : 2014/12/12
بین الاقوامی گروپ: پاکستان کے مشہور و معروف تجزیہ نگار ڈاکٹر جعفر رضی نے کہا ہے کہ تہران میں او آئی سی کے رکن ملکوں کے وزرائے اطلاعات ونشریات کا اجلاس، عالم اسلام کے خلاف ہونے والی سازشوں کو ناکام بنانے کا اہم موقع ہے۔
خبر کا کوڈ: 2615944 تاریخ اشاعت : 2014/12/07
بین الاقوامی گروپ: پاکستان کےصدر ممنون حسین نے ایران ی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی کے ساتھ ملاقات میں کہاہے کہ دہشت گردوں کو دونوں ممالک کے تعلقات خراب کرنے کی اجازت نہیں دی جائےگی۔
خبر کا کوڈ: 2615909 تاریخ اشاعت : 2014/12/07
بین الاقوامی گروپ: طلباء قرآنی مقابلوں کو مستقل بنیادوں پر منعقد کیاجائے
خبر کا کوڈ: 2612457 تاریخ اشاعت : 2014/11/28
بین الاقوامی گروپ: رضا کار فورس بسیج کے سربراہ نے کہا ہےکہ دشمن جان لے کہ ملت ایران امریکہ اور صیہونی حکومت کے ساتھ کبھی ساز باز نہیں کرے گی
خبر کا کوڈ: 2612306 تاریخ اشاعت : 2014/11/26
بین الاقوامی گروپ: شہر قم میں تکفیریت اور انتہا پسندی کے خلاف جاری کانفرنس سے عالمی کفر کی جانب سے عالم اسلام کے خلاف ہونے والی تمام سازشیں ناکام ہوجائیں گی
خبر کا کوڈ: 1476597 تاریخ اشاعت : 2014/11/23
بین الاقوامی گروپ: تہران یونیورسٹی میں منعقدہ سیمینار میں مختلف مذاہب اور فرقوں کے علاوہ اعلی سفارت کار اور یونیورسٹی اساتذہ کی شرکت
خبر کا کوڈ: 1462750 تاریخ اشاعت : 2014/10/22
بین الاقوامی گروپ:جرمنی کے وزیر خارجہ نے دہشتگرد گروہ داعش کے خلاف مہم میں تمام علاقائی ملکوں منجملہ ایران کی شراکت کی ضرورت پر تاکید کی ہے
خبر کا کوڈ: 1459752 تاریخ اشاعت : 2014/10/13
بین الاقوامی گروپ:اسلامی جمہوریہ ایران میں یاعلی نامی نئے کروز میزائل کی رونمائی سے صیہونی حکومت پر لرزہ طاری ہوچکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1456228 تاریخ اشاعت : 2014/10/01
بین الاقوامی گروپ:مرکز اہلسنت پر وفد سے ملاقات میں سربراہ سنی تحریک نے کہا کہ خطے کی دو بڑی طاقتوں ایران اور شام کو داعش کیخلاف اتحاد سے باہر رکھنے سے واضح ہوگیا کہ امریکا اسکی آڑ میں اسرائیلی مفادات کا تحفظ چاہتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1455224 تاریخ اشاعت : 2014/09/29
بین الاقوامی گروپ:آیت اللہ رفسنجانی نے کہا کہ صرف بمباری کسی دہشتگردگرد گروہ کو ختم نہیں کرسکتی
خبر کا کوڈ: 1455008 تاریخ اشاعت : 2014/09/28
بین الاقوامی گروپ: شیخ احمد کریمہ کے مطابق ایران سفر کرنے اور قم کے علماء سے ملاقات پر شدید رد عمل سلفی گروپوں کے پریشر کی وجہ سے سامنے آیا ہے
خبر کا کوڈ: 1452465 تاریخ اشاعت : 2014/09/22
بین الاقوامی گروپ:رہبر انقلاب نے امریکی دعوں کو جھوٹ قرار دیتے ہویے کہا :امریکہ کا ایک غلط اجتماعی کام کے سلسلے میں ایران سے ناامید ہونا ہمارے لۓ باعث فخر ہے۔
خبر کا کوڈ: 1450416 تاریخ اشاعت : 2014/09/15
بین الاقوامی گروپ:الجزیرہ ٹی وی نے اپنے ایک تجزیہ میں کہا ہے کہ داعش دہشت گردوں کے خلاف امریکہ اور سعودی عرب کی سرپرستی میں بننے والے اتحاد کی داعش دہشت گردوں پر کامیابی کے امکانات بہت کم ہیں
خبر کا کوڈ: 1449994 تاریخ اشاعت : 2014/09/14
بین الاقوامی گروپ: حفظ ، قرائت اور تجوید کے مقابلے بائیس ستمبرکو منعقد ہوں گے
خبر کا کوڈ: 1449096 تاریخ اشاعت : 2014/09/12
بین الاقوامی گروپ:خانہ فرہنگ ایران میں جشن میلاد کے موقع پر انجمن فارسی کی افتتاحی تقریب کا انعقاد
خبر کا کوڈ: 1448057 تاریخ اشاعت : 2014/09/08
بین الاقوامی گروپ:نماز جمعہ کے بعد فلسطین کے مظلوم عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئےمظاہروں اور ریلیوں کے ساتھ ہی تحریک مزاحمت کی کامیابی کاجشن منایا گیا
خبر کا کوڈ: 1444576 تاریخ اشاعت : 2014/08/30
بین الاقوامی گروپ:رہبرانقلاب اسلامی نے سابق صدر محمد علی رجائی اور سابق وزیر اعظم محمد جواد باہنر کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ انقلابی راہ پر قائم رہنا ، انقلابی جذبات کی برقراری اور خدا کی مرضی کا حصول ان دو بزرگ شہیدوں کی اہم ترین خصوصیات تھیں۔
خبر کا کوڈ: 1443953 تاریخ اشاعت : 2014/08/27