ایران

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ:عرب میڈیا نے خبر دی ہے کہ دہشت گرد گروہ داعش عراق کے بعد اب سعودی عرب کی سرحد عبور کرکے سعودی سرحدی علاقے عرعر پر قابض ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1423398    تاریخ اشاعت : 2014/06/28

سوشل میڈیا گروپ: سوشل میڈیا میں مذہبی افراد جو دین اور مکتب اسلام سے آشنا ہیں آگے بڑھے اور اپنا کردار ادا کریں
خبر کا کوڈ: 1423256    تاریخ اشاعت : 2014/06/28

بین الاقوامی گروپ: تیونس کے بین الاقوامی ثقافتی امور کے ڈائریکٹر اور اسلامی جمہوریہ ایران کے کلچرل ایمبیسیڈر میں ایران کے کلچرل ویک منانے پر اتفاق
خبر کا کوڈ: 1422874    تاریخ اشاعت : 2014/06/27

بین الاقوامی گروپ:فن معماری اور دیگر فن پاروں کی نمائش کا اہتمام خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران دھلی نو کے تعاون سے کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 1422661    تاریخ اشاعت : 2014/06/25

بین الاقوامی گروپ:میجر جنرل محمد علی نے کہا کہ دنیا کے بیشتر ممالک اس غیر مستحکم علاقے میں اسلامی جمہوریہ ایران کو ایک محفوظ اور مستحکم ملک قراردیتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1422295    تاریخ اشاعت : 2014/06/25

بین الاقوامی گروپ: مغربی میڈیا ہمیشہ ایران اور اسلام مخالف تبلیغات سے ایران کے حوالے سے ایک نادرست تصویر پیش کرتا ہے۔ یہاں آکر سب کچھ واضح ہوجاتا ہے
خبر کا کوڈ: 1415406    تاریخ اشاعت : 2014/06/08

بین الاقوامی گروپ:اختتامی تقریب میں ایران ی پارلیمنٹ کے اسپیکرسمیت اعلی فوجی قیادت کی شرکت
خبر کا کوڈ: 1414383    تاریخ اشاعت : 2014/06/04

بین الاقوامی گروپ:حضرت امام خمینی(رہ) کی راہ، مسلمانوں میں اتحاد و وحدت کی راہ ہے
خبر کا کوڈ: 1414325    تاریخ اشاعت : 2014/06/04

بین الاقوامی گروپ:پچیسویں برسی کے پروگرام میں شرکت کے لئےآنے والے غیرملکی مہمانوں سےصدر حسن روحانی کی ملاقات
خبر کا کوڈ: 1414301    تاریخ اشاعت : 2014/06/03

بین الاقوامی گروپ: بین الاقوامی مقابلہ قرآن میں شریک سینیگالی قاری کی ایران قاریوں کو سینیگال سفر کی تجویز
خبر کا کوڈ: 1413790    تاریخ اشاعت : 2014/06/02

بین الاقوامی گروپ: انجمن قراء مصر کے سربراہ کے مطابق ان قاریوں پر اجازت کے بغیر ایران اور عراق سفر کرنے پر مقدمہ چلایا جائے گا
خبر کا کوڈ: 1413789    تاریخ اشاعت : 2014/06/02

بین الاقوامی گروپ: مسلمان اور عیسائی علماء اور اسکالرز : ایران کے صدر کی طرف سے تجویز شدہ موضوع "شدت پسندی اور تشدد سے پاک دنیا" کی حمایت کرتے ہیں
خبر کا کوڈ: 1411430    تاریخ اشاعت : 2014/05/27

بین الاقوامی گروپ:تہران ریاض تعلقات میں بہتری اہم اور مثبت بات ہے
خبر کا کوڈ: 1410874    تاریخ اشاعت : 2014/05/25

بین الاقوامی گروپ-تہران : ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے دو ٹوک الفاظ میں میزائل پروگرام محدود کرنےکا مغربی ممالک کا مطالبہ مسترد کرتے ہوئے پاسداران انقلاب کو پیداوار میں اضافے کی ہدایت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1406431    تاریخ اشاعت : 2014/05/13

بین الاقوامی گروپ:سلام آباد : وزیراعظم نواز شریف آج سے ایران کا دو روزہ سرکاری دورہ کریں گے، ایران ی صدر اور اعلٰی قیادت سے ملاقاتیں ہوں گی۔ دونوں ممالک تجارت سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کیلئے ایم او یوز پر دستخط کئے جائیں گے
خبر کا کوڈ: 1405447    تاریخ اشاعت : 2014/05/11

بین الاقوامی گروپ:اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف ایران سے مضبوط تعلقات کے قیام کے خواہاں ہیں
خبر کا کوڈ: 1404330    تاریخ اشاعت : 2014/05/07

بین الاقوامی گروپ: اسلامی جمہوریہ ایران کے کلچرل ایمبیسیڈر کا جامع مسجد کے امام سے ملاقات
خبر کا کوڈ: 1404290    تاریخ اشاعت : 2014/05/07

بین الاقوامی گروپ: عید مبعث {بعثت} کے موقع پر تھران ہفتہ بھر کے لیے عالمی قراء اور حفاظ کی میزبانی کا شرف حاصل کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1403160    تاریخ اشاعت : 2014/05/05

بین الاقوامی گروپ:قومی عزم و جہادی مدیریت کا نعرہ صرف اس سال کا نعرہ نہیں بلکہ یہ ہمارا دائمی نعرہ اور ہمارے ملک کے درخشاں مستقبل کا تشخص اور مظہر ہے۔
خبر کا کوڈ: 1402025    تاریخ اشاعت : 2014/05/02

بین الاقوامی گروپ:اسلام آباد : ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم 15 مئی سے قبل ایران کا دورہ کریں گے، وزیراعظم کے دورے سے قبل ایران ی وزیر داخلہ پاکستان آئیں گے۔
خبر کا کوڈ: 1399274    تاریخ اشاعت : 2014/04/24