بین الاقوامی گروپ: شہر قم میں تکفیریت اور انتہا پسندی کے خلاف جاری کانفرنس سے عالمی کفر کی جانب سے عالم اسلام کے خلاف ہونے والی تمام سازشیں ناکام ہوجائیں گی
خبر کا کوڈ: 1476597 تاریخ اشاعت : 2014/11/23
بین الاقوامی گروپ: تہران یونیورسٹی میں منعقدہ سیمینار میں مختلف مذاہب اور فرقوں کے علاوہ اعلی سفارت کار اور یونیورسٹی اساتذہ کی شرکت
خبر کا کوڈ: 1462750 تاریخ اشاعت : 2014/10/22
بین الاقوامی گروپ:جرمنی کے وزیر خارجہ نے دہشتگرد گروہ داعش کے خلاف مہم میں تمام علاقائی ملکوں منجملہ ایران کی شراکت کی ضرورت پر تاکید کی ہے
خبر کا کوڈ: 1459752 تاریخ اشاعت : 2014/10/13
بین الاقوامی گروپ:اسلامی جمہوریہ ایران میں یاعلی نامی نئے کروز میزائل کی رونمائی سے صیہونی حکومت پر لرزہ طاری ہوچکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1456228 تاریخ اشاعت : 2014/10/01
بین الاقوامی گروپ:مرکز اہلسنت پر وفد سے ملاقات میں سربراہ سنی تحریک نے کہا کہ خطے کی دو بڑی طاقتوں ایران اور شام کو داعش کیخلاف اتحاد سے باہر رکھنے سے واضح ہوگیا کہ امریکا اسکی آڑ میں اسرائیلی مفادات کا تحفظ چاہتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1455224 تاریخ اشاعت : 2014/09/29
بین الاقوامی گروپ:آیت اللہ رفسنجانی نے کہا کہ صرف بمباری کسی دہشتگردگرد گروہ کو ختم نہیں کرسکتی
خبر کا کوڈ: 1455008 تاریخ اشاعت : 2014/09/28
بین الاقوامی گروپ: شیخ احمد کریمہ کے مطابق ایران سفر کرنے اور قم کے علماء سے ملاقات پر شدید رد عمل سلفی گروپوں کے پریشر کی وجہ سے سامنے آیا ہے
خبر کا کوڈ: 1452465 تاریخ اشاعت : 2014/09/22
بین الاقوامی گروپ:رہبر انقلاب نے امریکی دعوں کو جھوٹ قرار دیتے ہویے کہا :امریکہ کا ایک غلط اجتماعی کام کے سلسلے میں ایران سے ناامید ہونا ہمارے لۓ باعث فخر ہے۔
خبر کا کوڈ: 1450416 تاریخ اشاعت : 2014/09/15
بین الاقوامی گروپ:الجزیرہ ٹی وی نے اپنے ایک تجزیہ میں کہا ہے کہ داعش دہشت گردوں کے خلاف امریکہ اور سعودی عرب کی سرپرستی میں بننے والے اتحاد کی داعش دہشت گردوں پر کامیابی کے امکانات بہت کم ہیں
خبر کا کوڈ: 1449994 تاریخ اشاعت : 2014/09/14
بین الاقوامی گروپ: حفظ ، قرائت اور تجوید کے مقابلے بائیس ستمبرکو منعقد ہوں گے
خبر کا کوڈ: 1449096 تاریخ اشاعت : 2014/09/12
بین الاقوامی گروپ:خانہ فرہنگ ایران میں جشن میلاد کے موقع پر انجمن فارسی کی افتتاحی تقریب کا انعقاد
خبر کا کوڈ: 1448057 تاریخ اشاعت : 2014/09/08
بین الاقوامی گروپ:نماز جمعہ کے بعد فلسطین کے مظلوم عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئےمظاہروں اور ریلیوں کے ساتھ ہی تحریک مزاحمت کی کامیابی کاجشن منایا گیا
خبر کا کوڈ: 1444576 تاریخ اشاعت : 2014/08/30
بین الاقوامی گروپ:رہبرانقلاب اسلامی نے سابق صدر محمد علی رجائی اور سابق وزیر اعظم محمد جواد باہنر کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ انقلابی راہ پر قائم رہنا ، انقلابی جذبات کی برقراری اور خدا کی مرضی کا حصول ان دو بزرگ شہیدوں کی اہم ترین خصوصیات تھیں۔
خبر کا کوڈ: 1443953 تاریخ اشاعت : 2014/08/27
بین الاقوامی گروپ: ایران نے اسرائیل کی جانب سے جاسوسی کے جواب میں فلسطینیوں کو مسلح کرنے کا اعلان کردیا۔
خبر کا کوڈ: 1443510 تاریخ اشاعت : 2014/08/26
بین الاقوامی گروپ: ایران ی وزیر خارجہ کی نجف میں گذشتہ روزشیعہ مرجع آیتالله العظمی سیدعلی سیستانی سے ملاقات اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
خبر کا کوڈ: 1443318 تاریخ اشاعت : 2014/08/26
بین الاقوامی گروپ: ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے اسرائیل کے ڈرون طیارے کو مار گرائے جانے نے ثابت کردیا کہ تھران کسی بھی حملے کا دندان شکن جواب دینے کی بھر صلاحیت رکھتا ہے
خبر کا کوڈ: 1442997 تاریخ اشاعت : 2014/08/25
بین الاقوامی گروپ:تمام ممالک حتمی طور پر اس کے مقابلے میں ڈٹ جائیں اور اس کا بھر پور مقابلہ کریں
خبر کا کوڈ: 1442668 تاریخ اشاعت : 2014/08/24
بین الاقوامی گروپ:تھران کے خطیب نماز جمعہ نے کہا ہے کہ جب تک اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف امریکہ کی حکومت دشمنی اور کانگریس کی طرف سے مخاصمانہ بیانات کا سلسلہ جاری ہے، امریکہ کے ساتھ تعلقات و رابطے کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 1439414 تاریخ اشاعت : 2014/08/15
بین الاقوامی گروپ:جب تک امریکہ کی دشمنی اور امریکی حکومت اور امریکی کانگریس کی جانب سے ایران کے خلاف دشمنی پر مبنی بیان بازی جاری رہے گی امریکہ کے ساتھ تعاون کرنے کا کوئی جواز نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 1439198 تاریخ اشاعت : 2014/08/13
بین الاقوامی گروپ:اسلامی جمہوریہ ایران کی رضاکار فورس بسیج کے سربراہ نے کہا ہے کہ تسلط پسندوں کے مقابلے میں شام اور غزہ کے عوام کی کامیابی، علاقائی تبدیلیوں میں ایران کے اسلامی انقلاب کے اثرات کا نتیجہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 1437531 تاریخ اشاعت : 2014/08/09