بین الاقوامی گروپ: ایران نے اسرائیل کی جانب سے جاسوسی کے جواب میں فلسطینیوں کو مسلح کرنے کا اعلان کردیا۔
خبر کا کوڈ: 1443510 تاریخ اشاعت : 2014/08/26
بین الاقوامی گروپ: ایران ی وزیر خارجہ کی نجف میں گذشتہ روزشیعہ مرجع آیتالله العظمی سیدعلی سیستانی سے ملاقات اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
خبر کا کوڈ: 1443318 تاریخ اشاعت : 2014/08/26
بین الاقوامی گروپ: ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے اسرائیل کے ڈرون طیارے کو مار گرائے جانے نے ثابت کردیا کہ تھران کسی بھی حملے کا دندان شکن جواب دینے کی بھر صلاحیت رکھتا ہے
خبر کا کوڈ: 1442997 تاریخ اشاعت : 2014/08/25
بین الاقوامی گروپ:تمام ممالک حتمی طور پر اس کے مقابلے میں ڈٹ جائیں اور اس کا بھر پور مقابلہ کریں
خبر کا کوڈ: 1442668 تاریخ اشاعت : 2014/08/24
بین الاقوامی گروپ:تھران کے خطیب نماز جمعہ نے کہا ہے کہ جب تک اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف امریکہ کی حکومت دشمنی اور کانگریس کی طرف سے مخاصمانہ بیانات کا سلسلہ جاری ہے، امریکہ کے ساتھ تعلقات و رابطے کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 1439414 تاریخ اشاعت : 2014/08/15
بین الاقوامی گروپ:جب تک امریکہ کی دشمنی اور امریکی حکومت اور امریکی کانگریس کی جانب سے ایران کے خلاف دشمنی پر مبنی بیان بازی جاری رہے گی امریکہ کے ساتھ تعاون کرنے کا کوئی جواز نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 1439198 تاریخ اشاعت : 2014/08/13
بین الاقوامی گروپ:اسلامی جمہوریہ ایران کی رضاکار فورس بسیج کے سربراہ نے کہا ہے کہ تسلط پسندوں کے مقابلے میں شام اور غزہ کے عوام کی کامیابی، علاقائی تبدیلیوں میں ایران کے اسلامی انقلاب کے اثرات کا نتیجہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 1437531 تاریخ اشاعت : 2014/08/09
بین الاقوامی گروپ:تہران (نیوز ڈیسک) بیرونی میزائلوں اور راکٹوں کو راستے میں ہی تباہ کرنے کیلئے اسرائیل نے ”آئرن ڈوم“ نامی نظام بنارکھا ہے جس کے مقابلے میں ایران نے بھی ایسے ہی دفاعی نظام تیار کرلیا ہے
خبر کا کوڈ: 1437268 تاریخ اشاعت : 2014/08/09
بین الاقوامی گروپ: باکو میں ایران ی سفیر کے مطابق فلسطین کمیٹی ممالک کے وزرائے خارجہ کا اجلاس تہران میں منعقد ہوگا
خبر کا کوڈ: 1435149 تاریخ اشاعت : 2014/08/02
بین الاقوامی گروپ:علامہ اقبال اور قائد اعظم اسرائیل کو ایک ناجائز ریاست سمجھتے تھے، ثاقب اکبر
خبر کا کوڈ: 1434469 تاریخ اشاعت : 2014/07/28
بین الاقوامی گروپ: ہفتہ قرآن کے پانچویں دن یوگنڈا میں نائب وزیراعظم اور اسلامی ممالک کے سفیروں کے درمیان ایران ی قاریوں کی جانب سے تلاوت اور تواشیح خوانی کا پروگرام
خبر کا کوڈ: 1433980 تاریخ اشاعت : 2014/07/27
بین الاقوامی گروپ: حکومت امن و امان کے لیے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے۔ عبدالمالک بلوچ
خبر کا کوڈ: 1428237 تاریخ اشاعت : 2014/07/11
بین الاقوامی گروپ:امریکہ اور اسرائیل دونوں ایران پرحملے کی جرات نہیں کر سکتے کیونکہ دشمن کو اندازہ ہے کہ ایران پر حملہ کتنا مہنگا پڑ سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1427929 تاریخ اشاعت : 2014/07/09
بین الاقوامی گروپ:قاری،حافظ،مفسر اور دیگر قرآن سے وابستہ افراد شدت پسندی اور تکفیری سوچ کے خطرات سے آگاہی مہم میں اہم ذمہ داریوں کے حامل ہیں
خبر کا کوڈ: 1427276 تاریخ اشاعت : 2014/07/08
بین الاقوامی گروپ: اسلامی جمہوریہ ایران کے کلچرل ایمبیسیڈر اور پاکستان کے وزارت ثقافت اور نیشنل آرکائز کے سیکریٹری میں ملاقات اور دو طرفہ ثقافتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
خبر کا کوڈ: 1426907 تاریخ اشاعت : 2014/07/07
بین الاقوامی گروپ: افتتاحی تقریب چھ جولائی کو وزارت ثقافت میں ادارہ قرآن و عترت کے ڈپٹی حجت الاسلام حشمتی اور سولہ ممالک کے ثقافتی نمائندوں کے ساتھ منعقد ہوئی
خبر کا کوڈ: 1426905 تاریخ اشاعت : 2014/07/08
بین الاقوامی گروپ: بائیسویں بین الاقوامی قرآنی نمائش میں شرکت کے لیے «ترسااستبان گومز»، کی تہران آمد
خبر کا کوڈ: 1426012 تاریخ اشاعت : 2014/07/05
بین الاقوامی گروپ: ڈاکار میں ایران ی ثقافتی مرکز میں قرآن سیکھانے کی کلاسوں کا اہتمام رمضان المبارک کے حوالے سے کیا گیاہے۔
خبر کا کوڈ: 1425489 تاریخ اشاعت : 2014/07/04
بین الاقوامی گروپ: تصویری نمائش «میراانتخاب،آپ کااحترام » کے عنوان سے رایزنی اسلامی جمہوریہ ایران اور آرمینیا میں یورپین عوامی الائنس کے تعاون سے کبود مسجد میں منعقد کی گئی
خبر کا کوڈ: 1425287 تاریخ اشاعت : 2014/07/02
بین الاقوامی گروپ: بلگراد میں اسلامی جمہوریہ ایران کے کلچرل ایمبیسیڈر اور «والیوو» سٹی کے ثقافتی مرکز کے سربراہ کے درمیان ملاقات میں آرٹ اور ثقافت کے شعبے میں تعلقات بڑھانے پر اتفاق کیا گیا
خبر کا کوڈ: 1424289 تاریخ اشاعت : 2014/06/30