ایکنا: اسرائیل نے حماس کے شہید رہنما صالح العاروری کی دو بہنوں کو حراست میں لے لیا۔
خبر کا کوڈ: 3515696 تاریخ اشاعت : 2024/01/15
ایرانی صدر کا سیمینار «طوفانالاقصی اور انسانی ضمیر کی بیداری»: سے خطاب
ایکنا: حجتالاسلام و المسلمین رئیسی نے فلسطین کو امت کا اہم ترین مسئلہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ غزہ اور فلسطین انسان اور دنیا کا اہم ایشو بن چکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515693 تاریخ اشاعت : 2024/01/15
ایکنا: سنئیر انصارالله رہنما نے امریکی اور برطانوی الائنس کی جانب سے یمن پر حملوں کے خلاف ردعمل ظاہر کیا۔
خبر کا کوڈ: 3515681 تاریخ اشاعت : 2024/01/13
اسلامی تعاون تنظیم؛
ایکنا: اسلام ممالک کے پارلمینٹرین اجلاس میں فلسطین کی حمایت پر تاکید کرتے ہویے صہونی رژیم کو عالمی عدالت میں طلب کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3515671 تاریخ اشاعت : 2024/01/11
حشد الشعبی رہنما ایکنا ویبنار سے:
ایکنا: مهند نجم عبد العقابی کے مطابق آج غزہ کی مظلومیت اور استقامت نے امریکی اسرائیلی کھوکھلے پن کو بے نقاب کردیا ہے اورر پوری دنیا اس کو دیکھ رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515658 تاریخ اشاعت : 2024/01/09
ایکنا: اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہوں کہ سال 2024 ہمارے ملک کے لیے ترقی اور خوشحالی کی نوید لے کر آئے، فلسطین ی بہن بھائیوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے ہم نئے سال کو انتہائی سادگی سے منا رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515609 تاریخ اشاعت : 2024/01/01
گذشتہ سالوں کے برعکس اس سال غزہ میں وحشیانہ حملوں کی وجہ سے یہاں مسیحی برادری نے کرسمس کے جشن اور تقریبات ملتوی کرنے کا اعلان کیا ہے اور صرف دعا کی محفلیں منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3515569 تاریخ اشاعت : 2023/12/26
ایکنا: حماس کے زیر اقتدار غزہ کے حکام نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں 250 فلسطین ی جاں بحق ہوگئے جس کے بعد غزہ میں مرنے والوں کی کل تعداد تقریبا 20 ہزار 700 ہوگئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515567 تاریخ اشاعت : 2023/12/26
ایکنا: دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی مسیحی آج کرسمس کا تہوار منا رہے ہیں، مذہبی تہوار کیلئے گرجا گھروں میں خصوصی عبادات اور دعائیہ تقریبات کا اہتمام کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515559 تاریخ اشاعت : 2023/12/25
ایکنا: پاکستان کے خلاف پرتھ ٹیسٹ میں غزہ کے مظلوم عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے سیاہ پٹی باندھ کر میچ میں شرکت کرنے آسٹریلین اوپننگ بلے باز عثمان خواجہ پر فرد جرم عائد کردی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3515533 تاریخ اشاعت : 2023/12/21
ایکنا: فلسطین میں ہونے والے ایک سروے کے مطابق فلسطین یوں کی اکثریت نے 7 اکتوبر کو حماس کی جانب سے اسرائیل پر حملوں کی حمایت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515519 تاریخ اشاعت : 2023/12/19
ایکنا: حزبالله لبنان نے بیان میں کہا ہے کہ چار فوجیوں کو شمالی فلسطین میں ٹارگٹ کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515506 تاریخ اشاعت : 2023/12/18
ایکنا: آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات کی جس میں انہوں نے مسئلہ کشمیر اور غزہ جنگ کی صورتحال پر گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 3515498 تاریخ اشاعت : 2023/12/16
ایکنا: کرکٹ بورڈ کی جانب سے فلسطین یوں کے حمایتی پیغام والے جوتے پہننے کی اجازت نہ ملنے کے بعد آسٹریلوی بلے باز عثمان خواجہ نے آج پاکستان کے خلاف ٹیسٹ میچ کے پہلے روز بازو پر سیاہ پٹی پہن کر اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا۔
خبر کا کوڈ: 3515492 تاریخ اشاعت : 2023/12/15
ایکنا: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرار داد بھاری اکثریت سے منظور کرلی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515482 تاریخ اشاعت : 2023/12/13
ایکنا:آسٹریلوی بیٹر عثمان خواجہ نے فلسطین یوں سے اظہار یکجہتی کے لیے جوتوں پر فلسطین کی حمایت میں درج نعروں پر ردعمل دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515481 تاریخ اشاعت : 2023/12/13
رہنما جمعیت الوفاق:
ایکنا: جمعیت الوفاق بحرین کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری نے کہا ہے کہ بحرینی عوام فلسطین ی کاز کے دفاع میں کھڑے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515480 تاریخ اشاعت : 2023/12/13
یونانی کلیسا؛
ایکنا: یونانی کلیسا نے غزہ میں قتل عام کی مذمت کرتے ہوئے اس کی روک تھام کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515468 تاریخ اشاعت : 2023/12/11
ایکنا: غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت اور نسل کشی کے خلاف فلسطین ی اتحاد، صحافی، نوجوانوں سمیت انٹرنیشنل انفلوئنسرز نے جنگ بندی کا بھرپور مطالبہ کرتے ہوئے آج یعنی 11 دسمبر 2023 کو عالمی ہڑتال کی کال دے دی۔
خبر کا کوڈ: 3515466 تاریخ اشاعت : 2023/12/11
ایکنا رپورٹ؛
ایکنا اسلام آباد: میڈیکل فورم کراچی کے تعاون سے غزہ کی حمایت میں مارچ اور ریلی آج ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 3515445 تاریخ اشاعت : 2023/12/09