ایکنا نیویارک: مٹا کمپنی نے فلسطین حامی صارفین سے بعض مشکلات پر معذرت کرلی.
خبر کا کوڈ: 3515167 تاریخ اشاعت : 2023/10/24
فلسطینی عالم ایکنا سے:
ایکنا قدس: شیخ سلمان السعودی نے فلسطین کی حمایت پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ فلسطین قرآنی آیت ہے جو کبھی مٹ نہیں سکتی ۔
خبر کا کوڈ: 3515165 تاریخ اشاعت : 2023/10/24
درست عبرت؛
ایکنا: فلسطین یوں نے زمین فروخت کی یا اس پر قبضہ جمایا گیا، اس سرزمین پر اصل حق کس کا ہے، فلسطین کی تاریخ مظلومیت سے لبریز ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515164 تاریخ اشاعت : 2023/10/24
تین زبانوں میں قرارداد پیش؛
ایکنا تھران: 9200 ہزار یونیورسٹی اساتذہ نے المعمدانی ہسپتال پر حملے کی مذمت میں بیان جاری کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3515163 تاریخ اشاعت : 2023/10/24
ایکنا قدس: اسرائیل کے غزہ میں وحشیانہ حملوں کو دو ہفتوں سے زائد کا عرصہ ہوچکا ہے اور اسرائیلی بمباری سے اس دوران غزہ کے شہید فلسطین یوں کی تعداد 4 ہزار 7 سو سے تجاوز کرگئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515161 تاریخ اشاعت : 2023/10/23
ایکنا سلام آباد: نامور گلوکار عاطف اسلم نے فلسطین یوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے غزہ میں طبی اور خوراک کی فراہمی کے لیے ایک کروڑ 50 لاکھ روپے عطیہ کردیے۔
خبر کا کوڈ: 3515160 تاریخ اشاعت : 2023/10/23
قاہرہ اجلاس؛
ایکنا قاہرہ: مصری اور اردن و فلسطین کے سربراہوں نے قاہرہ اجلاس میں فلسطین یوں کی دربدری اور غزہ حملے فوری بند کرنے کا مطالبہ کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3515151 تاریخ اشاعت : 2023/10/22
ایکنا برلن: جرمن کلب بائرن مونیخ اس ہفتے کو مراکشی نژاد کھلاڑی نصیر مزراوی کی جانب سے فلسطین کی حمایت کی تفتیش کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 3515150 تاریخ اشاعت : 2023/10/22
ایکنا تھران: صارفین کے مطابق فلسطین حمایت بارے پوسٹ کو انسٹاگرام اور فیس بک سے ڈیلیٹ اور پیچز بلاک کیے جاتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515146 تاریخ اشاعت : 2023/10/21
ایکنا پیرس: فلسطین کی حمایت پر فرانسیسی حکومت نے اپنے ہی لیجنڈ فٹبالر کریم بینزیما کے خلاف محاذ کھول دیا۔
خبر کا کوڈ: 3515141 تاریخ اشاعت : 2023/10/20
جرمِ ضعیفی؛
ایکنا اسلام آباد: اسرائیل کے خلاف اقوام متحدہ کوئی کارروائی نہیں کر سکے گی کیونکہ اسرائیل کو امریکہ کی پشت پناہی حاصل ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515137 تاریخ اشاعت : 2023/10/19
ایکنا اسلام آباد: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت پر فلسطین ی عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 3515136 تاریخ اشاعت : 2023/10/19
ایکنا قاہرہ: مصر کے اسٹار فٹبالر محمد صلاح نے غزہ میں جاری اسرائیلی بربریت کے شکار مظلوم فلسطین یوں کے حق میں انتہائی جذباتی ویڈیو پیغام جاری کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3515135 تاریخ اشاعت : 2023/10/19
غزہ میں قیامت کا منظر؛
ایکنا اسلام آباد: غزہ شہر کے الاہلی عرب ہسپتال پر اسرائیلی حملے کے نتیجے میں 800 سے زائد افراد جاں بحق ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 3515129 تاریخ اشاعت : 2023/10/18
رھبرمعظم؛
ایکنا تھران: رہبرانقلاب آیت اللہ خامنہ ای نے اعلی باصلاحیت طلبا سے خطاب میں مسئلہ فلسطین کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ غزہ میں غلم بند نہ ہوا تو مزاحمت کے اقدام کو روکنا ممکن نہ ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3515125 تاریخ اشاعت : 2023/10/17
ایکنا اسلام آباد: اتنا بڑا انسانی المیہ جنم لے رہا ہے، ظالم اپنے ظلم کی تمام حدوں کو پار کر تے ہوئے دنیا بھر کے سامنے بلاتفریق غزہ میں رہنے والوں کا قتل عام کر رہا ہے اور دنیا تماشہ دیکھ رہی ہے جبکہ مسلم امہ کہیں نظر نہیں آ رہی۔
خبر کا کوڈ: 3515124 تاریخ اشاعت : 2023/10/17
بمبئی کے امام مولانا نجیب الحسن زیدی:
ایکنا دھلی نو: حماس نے جو کچھ کیا وہ ایک دبا ہوا لاوا تھا جو ابل گیا مسلسل اسرائیل کی جانب سے غزہ پر ظلم ہوتا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515123 تاریخ اشاعت : 2023/10/17
نجیب زیدی
تہران ایکنا، بین الاقوامی قرآن نیوز ایجنسی نے فلسطین کے حالات کے پیش نظر، شعر گوئی کا سلسلہ شروع کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515122 تاریخ اشاعت : 2023/10/17
ایکنا جرمنی: برلن میں تعلیمی کونسل نے اسکولوں میں ہر قسم کی فلسطین ی علامات، پرچم یا مفلر پہننے پر پابندی عاید کردی۔
خبر کا کوڈ: 3515118 تاریخ اشاعت : 2023/10/16
ایکنا تھران: دنیا بھر میں لاکھوں لوگ فلسطین میں جاری مظالم کے خلاف سڑکوں پر نکل پڑے اور لندن سے لیکر آسٹریلیا تک لوگوں نے غزہ حملوں کی مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 3515116 تاریخ اشاعت : 2023/10/16