ایکنا اسلام آباد: ڈبلیو بی او یوتھ ورلڈ چیمپئن پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے 12 ویں انٹرنیشنل رینکنگ فائٹ جیت لی۔
خبر کا کوڈ: 3515392 تاریخ اشاعت : 2023/12/01
ایکنا رپورٹ:
ایکنا اسلام آباد: جیکب آباد کے ڈی سی چوک میں فلسطین ی مسلمانوں سے اظہار یک جہتی کے لیے مظاہرہ و تصویری نمائش منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3515391 تاریخ اشاعت : 2023/12/01
ایکنا قدس: غزہ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کے بعد اپنے گھر لوٹ کر آنے والی فلسطین ی بچی بمباری سے تباہ شدہ گھر دیکھ کر پھوٹ پھوٹ کر رونے لگی جس کی ویڈیو نے دیکھنے والوں کے دل چیر دیے۔
خبر کا کوڈ: 3515387 تاریخ اشاعت : 2023/11/30
فلسطین اپ ڈیٹ؛
ایکنا قدس: جنگ بندی کے پانچویں روز مقامی میڈیا نے کہا ہے کہ اسرائیلی فورسز نے مختلف علاقوں میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے، دوسری جانب کہا جاتا ہے کہ جنگ میں ہزار اسرائیلی اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515376 تاریخ اشاعت : 2023/11/29
ایکنا اسلام آباد: نیشنل ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں پاکستانی بلے باز اعظم خان کی جانب سے بیٹ پر فلسطین کا جھنڈا لگانے کے بعد میچ فیس پر عائد 50 فیصد جرمانہ ختم کر دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3515371 تاریخ اشاعت : 2023/11/28
ایکنا اسلام آباد: نیشنل ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ عائد کرنے پر سینئر صحافی حامد میر اور سینیٹر مشتاق احمد نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) پر سخت تنقید کرتے ہوئے وضاحت دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515363 تاریخ اشاعت : 2023/11/27
ایکنا مصر: شیخ محمود شحات أنور نے ویڈیو پیغام میں غزہ کے عوام سے ہمدردی کا اظھار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515343 تاریخ اشاعت : 2023/11/25
غزہ پر اسرائیلی جارحیت کا 46واں دن
ایکنا قدس: اسرائیل نے غزہ کا مکمل محاصرہ کر رکھا ہے، 23 لاکھ افراد کو پانی، کھانے اور ایندھن کی فراہمی معطل جبکہ مواصلاتی نظام منقطع ہے، غزہ میں 50 فیصد گھر تباہ ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 3515324 تاریخ اشاعت : 2023/11/21
ایکنا دھلی: کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کا فائنل آسٹریلیا اور میزبان بھارتی ٹیم کے میچ کے دوران فلسطین کا حامی ایک تماشائی بھارتی بلے باز تک پہنچ گیا۔
خبر کا کوڈ: 3515317 تاریخ اشاعت : 2023/11/20
ایکنا واشنگٹن: امریکہ یہودیوں کے ایک گروپ نے سوشل میڈیا پر اسرائیلی بربریت کی مذمت کرتے ہوئے عوامی رائے عامہ کو گمراہ کرنے کی کوشش کو نادرست قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3515308 تاریخ اشاعت : 2023/11/19
غزہ پر اسرائیلی جارحیت کا 42واں دن
ایکنا قدس: شدید حملوں کے باوجود اب بھی آٹھ لاکھ فلسطین ی شمالی حصوں میں رہنے پر مجبور ہیں جب کہ ہسپتالوں میں موت کا رقص جاری ہوچکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515302 تاریخ اشاعت : 2023/11/18
مسلم حکمرانوں کی خاموشی میں؛
غزہ میں اسرائیلی فوج کی جانب سے فلسطین یوں کی نسل کشی کا سلسلہ جاری ہے، 7 اکتوبر سے جاری اسرائیلی بمباری سے مستقبل کے ہزاروں فلسطین ی معمار موت کی نیند سوچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515281 تاریخ اشاعت : 2023/11/14
ایرانی صدر اسلامی کانفرنس اجلاس سے:
ایکنا ریاض: حجتالاسلام و المسلمین رئیسی نے او آئی سی اجلاس سے خطاب میں کہا کہ آج ہم تاریخ کی بدترین جنایت کے حوالے سے اس اجلاس میں اکھٹے ہوئے ہیں تاکہ تاریخی فیصلہ کرسکے۔
خبر کا کوڈ: 3515263 تاریخ اشاعت : 2023/11/12
ایکنا ریاض: اسلامی تعاون تنظیم کا اجلاس جو اتوار کو ہونا تھا اب ہفتے کو سعودی دارالحکومت ریاض میں ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3515258 تاریخ اشاعت : 2023/11/11
ایکنا اسلام آباد: اسرائیلی وزیرکی ایٹم بم گرانے کی دھمکی نے دنیا کو اس طرف متوجہ کردیا کہ اسرائیل ایٹمی ہتھیار بھی رکھتا ہے اور امریکا کے بحری بیڑے اور ایٹمی آبدوزیں اصل میں اسرائیلی فورس کا حصہ بن چکی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515255 تاریخ اشاعت : 2023/11/10
ایکنا ٹوکیو: جی سیون ممبر مالک نے غزہ میں جنگ بندی کی حمایت کردی ۔
خبر کا کوڈ: 3515249 تاریخ اشاعت : 2023/11/08
ایکنا رپورٹ؛
ایکنا کوئٹہ: عرب اور اسلامی ممالک تیل اور گیس سپلائی اسرائیل پر بند کرکے تعلقات منقطع کریں ۔ فلسطین فاؤنڈیشن آل پارٹیز کانفرنس مطالبہ
خبر کا کوڈ: 3515248 تاریخ اشاعت : 2023/11/08
ایکنا واشنگٹن: غزہ پر جاری اسرائیلی جارحیت کے خلاف نیویارک میں یہودیوں نے احتجاج کرتے ہوئے غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3515242 تاریخ اشاعت : 2023/11/07
پاکستان؛
جماعت اسلامی نے اتوار کو اسلام آباد کی اتاترک ایونیو پر اسرائیل کی جارحیت کے خلاف اور فلسطین کے حق میں ’غزہ مارچ‘ کا انعقاد کیا جس میں بڑی تعداد میں مرد، خواتین اور بچوں نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 3515235 تاریخ اشاعت : 2023/11/06
حسن نصراللہ؛
ایکنا بیروت: غزہ جنگ کے عالمی اثرات ہوں گے اور اس کے بعد دنیا کی شکل کچھ اور ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 3515220 تاریخ اشاعت : 2023/11/03