مانچسٹر یونیورستٰی استاد ایکنا سے:
ایکنا: فهد قریشی کا کہنا تھا کہ آج کوئی شخص نہیں کہہ سکتا ہے کہ وہ فلسطین ی حوالے سے بے خبر ہے اور اس حوالے سے یونیورسٹی طلباء نے خاموشی کی دیوار گرا دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516581 تاریخ اشاعت : 2024/06/15
ایکنا: جھاد اسلامی سمیت مختلف فلسطین ی پارٹیوں نے سلامتی کونسل کی جانب سےجنگ بندی کی قرارداد کی حمایت کی ہے.
خبر کا کوڈ: 3516564 تاریخ اشاعت : 2024/06/12
ایکنا: فلسطین حامی ایکٹویسٹوں نے وائٹ ہاوس کو محاصرے میں لینے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516552 تاریخ اشاعت : 2024/06/10
شکیبایی:
ایکنا: خطوط نگاری کا سلسلہ ایک عشرے قبل شروع ہوچکا ہے اور مسئلہ فلسطین کے حوالے سے امام کے مشن کی تکمیل ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516550 تاریخ اشاعت : 2024/06/10
ایکنا: فلسطین ی اتھارٹی نے اسرائیل کو بلیک لسٹ میں شامل کرنے کا خیرمقدم کیا ہے اور ان سے بازطلبی کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516547 تاریخ اشاعت : 2024/06/09
رهبر معظم انقلاب امام (ره) کی برسی پر:
ایکنا: رهبر معظم انقلاب اسلامی نے حضرت امام خمینی(ره) کی پینتیسویں برسی پر خطاب میں کہا کہ مسئله فلسطین بارے پچاس سال قبل امام کی بات آج جامعہ تعبیر پہن رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516510 تاریخ اشاعت : 2024/06/03
وزیر ثقافت لبنان:
ایکنا: لبنانی وزیر کا کہنا تھا کہ رئیسی و امیرعبداللهیان غزه و فلسطین پر محکم عزم کے ساتھ کھڑے تھے۔
خبر کا کوڈ: 3516498 تاریخ اشاعت : 2024/06/02
ایکنا: رہبر معظم نے فلسطین میں جاری صہیونی مظالم کے خلاف احتجاج کرنے والے امریکی طلباء کے نام اپنے پیغام میں کہا کہ غزہ کے مظلوموں کی حمایت بہترین راستے کا انتخاب ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516488 تاریخ اشاعت : 2024/05/30
انڈین دانشور ایکنا سے:
ایکنا: قم میں علمائے هند فورم کے سربراہ کا کہنا تھا کہ شہید صدر نے دنیا میں فلسطین ی آواز پہنچائی۔
خبر کا کوڈ: 3516472 تاریخ اشاعت : 2024/05/28
ایرانی وزیر خارجہ شهید حسین امیرعبداللهیان کی شھادت، کاوشوں اور بالخصوص طوفانالاقصی کے بعد سفارت کاری میں انکے ولولہ انگیز کاوشوں کے حوالے سے « فلسطین ی بچوں کی صدائے مظلومیت» کے عنوان سے پوسٹر وائرل ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516467 تاریخ اشاعت : 2024/05/27
شیخ زهیر جعید ایکنا سے:
ایکنا: امل اسلامک موومنٹ لبنان رہنما نے کہا کہ رئیسی اپنے جد امجد رسولالله(ص) کی سیرت پر گامزن مظلوموں اور فلسطین کے حامی تھے۔
خبر کا کوڈ: 3516462 تاریخ اشاعت : 2024/05/27
ایکنا: ریڈیو ڈنمارک نے کہا ہے کہ اگلے منگل کو رسمی طور پر فلسطین کو تسلیم کرنے کا اعلان ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3516453 تاریخ اشاعت : 2024/05/25
فلسطینی تجزیہ نگار ایکنا سے؛
ایکنا: علاء عبدالفتاح کہا کہنا تھا کہ ایرانی شھدا کے گروپ کی حمایت پر انکے قدر دان ہیں اور انکا عمل سب کے لیے نمونہ عمل ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516452 تاریخ اشاعت : 2024/05/25
ایکنا: کونسل آن امریکن اسلامک ریلیشنز نے ٹیکساس کے گورنر اور اس ریاست کی دو یونیورسٹیوں کے اہلکاروں کے خلاف فلسطین ی حامی کارکنوں کے حقوق کی خلاف ورزی پر مقدمہ دائر کیا۔
خبر کا کوڈ: 3516401 تاریخ اشاعت : 2024/05/18
ایکنا: 76 سال قبل دن 15 مئی 1948 کو صیہونی جرائم پیشہ گروہوں اور تنظیموں نے فلسطین ی قوم کے خلاف وحشیانہ جرم کیا اور ان کی سرزمین پر قبضہ کیا۔ ایک جرم جسے "یومِ نکبہ" کہا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516399 تاریخ اشاعت : 2024/05/17
ایرانی صدر اہل فن سے:
ایکنا: حجت الاسلام و المسلمین رئیسی نے کہا ہے کہ آج مسئلہ فلسطین دنیا کی تمام مسلم اور آزاد اقوام کا پہلا اور مشترکہ مسئلہ بن گیا یے۔
خبر کا کوڈ: 3516395 تاریخ اشاعت : 2024/05/16
ایکنا: ڈنمارک کے بادشاہ نے فلسطین کا پرچم اٹھا کر غزہ کی لوگوں سے یکجہتی کا اظھار کیا۔
خبر کا کوڈ: 3516380 تاریخ اشاعت : 2024/05/13
مالایا استاد ایکنا سے:
ایکنا: ملایشین یونیورسٹی استاد نے امریکی طلباء کے پیغام کو اہم قرار دیتے ہویے کہا کہ ان جوانوں میں آگاہی عام ہورہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516370 تاریخ اشاعت : 2024/05/12
بین الاقوامی کتب نمائش میں:
ایکنا: حجتالاسلام والمسلمین رئیسی کا کہنا تھا کہ آج غزہ کا ایک صفہ روشن ترین اسقامت اور خدا سے عشق اور دوسرا تارک ترین ظلم کا صفحہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516368 تاریخ اشاعت : 2024/05/12
فلسطین اپ ڈیٹ؛
ایکنا: قاہرہ میں حماس کا ایک وفد مذاکرات کے لیے پہنچ کا ہے اور دوسری جانب ہالینڈ میں اسرائیل مخالف مظاہرے کو پولیس نے تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516365 تاریخ اشاعت : 2024/05/11