ایکنا اسلام آباد: اسرائیلی وزیرکی ایٹم بم گرانے کی دھمکی نے دنیا کو اس طرف متوجہ کردیا کہ اسرائیل ایٹمی ہتھیار بھی رکھتا ہے اور امریکا کے بحری بیڑے اور ایٹمی آبدوزیں اصل میں اسرائیلی فورس کا حصہ بن چکی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515255 تاریخ اشاعت : 2023/11/10
ایکنا ٹوکیو: جی سیون ممبر مالک نے غزہ میں جنگ بندی کی حمایت کردی ۔
خبر کا کوڈ: 3515249 تاریخ اشاعت : 2023/11/08
ایکنا رپورٹ؛
ایکنا کوئٹہ: عرب اور اسلامی ممالک تیل اور گیس سپلائی اسرائیل پر بند کرکے تعلقات منقطع کریں ۔ فلسطین فاؤنڈیشن آل پارٹیز کانفرنس مطالبہ
خبر کا کوڈ: 3515248 تاریخ اشاعت : 2023/11/08
ایکنا واشنگٹن: غزہ پر جاری اسرائیلی جارحیت کے خلاف نیویارک میں یہودیوں نے احتجاج کرتے ہوئے غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3515242 تاریخ اشاعت : 2023/11/07
پاکستان؛
جماعت اسلامی نے اتوار کو اسلام آباد کی اتاترک ایونیو پر اسرائیل کی جارحیت کے خلاف اور فلسطین کے حق میں ’غزہ مارچ‘ کا انعقاد کیا جس میں بڑی تعداد میں مرد، خواتین اور بچوں نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 3515235 تاریخ اشاعت : 2023/11/06
حسن نصراللہ؛
ایکنا بیروت: غزہ جنگ کے عالمی اثرات ہوں گے اور اس کے بعد دنیا کی شکل کچھ اور ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 3515220 تاریخ اشاعت : 2023/11/03
ایکنا بیروت: عالمی علما الاینس کی فتوی کمیٹی نے بیان میں غزہ بارے فتوی صادر کیا ہے جس میں فلسطنیوں کی عسکری اور دیگر أمور میں امداد کو شرعی ذمہ داری قرار دی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515218 تاریخ اشاعت : 2023/11/03
ایکنا قدس: طوفان الاقصی واقعے کے بعد سے اسرائیل نے بدترین وحشیانہ حملوں کا نشانہ بنایا ہے اور اب تک ۳۵۰۰ فلسطین ی بچے شہید ہوچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515215 تاریخ اشاعت : 2023/11/02
ایکنا اسلام آباد: ہم نہیں جانتے ہیں کہ 7اکتوبر کو اسرائیل پر حماس کے حملے میں کتنے بچے مارے گئے تھے لیکن ہم نے اپنی آنکھوں کے سامنے اسرائیلی بمباری سے ہزاروں بچوں کو مرتے دیکھا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515212 تاریخ اشاعت : 2023/11/01
الازھر:
ایکنا قاہرہ: الازهر نے غزہ بارے اقوام متحدہ سربراہ کے موقف اور غزہ عوام کی شجاعت کو سراہا ہے.
خبر کا کوڈ: 3515210 تاریخ اشاعت : 2023/11/01
ایکنا رپورٹ؛ پاکستان میں طوفان الاقصی اور فلسطین ملین مارچ
ایکنا اسلام آباد: دنیا میں سب سے بڑا جھوٹا پراپیگنڈا یہی ہے کہ امریکا ناقابل شکست ہے، امریکا قابل شکست ہے، امریکا کو بھی شکست ہو گی، اسرائیل کو بھی شکست ہو گی۔
خبر کا کوڈ: 3515199 تاریخ اشاعت : 2023/10/30
ایکنا قاہرہ: وزارت اوقاف مصر کے مطابق قرآنی محافل کو ملک بھر میں بھرپور پذیرائی مل رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515198 تاریخ اشاعت : 2023/10/30
لبنانی تجزیہ کار؛
ایکنا بیروت: مزاحمت اور فسطینی بیدار ہوچکے ہیں اور اتنے مظالم کے بعد مزید کسی نکبت کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 3515197 تاریخ اشاعت : 2023/10/30
ایکنا کابل: طالبان حکام نے کابل میں بیت المقدس میں واقع قبہ الصخرہ کی ہمشکل مسجد افتتاح کیا۔
خبر کا کوڈ: 3515196 تاریخ اشاعت : 2023/10/30
ایکنا فلسطین : غزہ اور اسرائیل میں جنگ کے وقت انڈیا میں شدت پسندوں کی جانب سے فلسطین مخالف فیک خبروں کی ترویج سے معلوم ہوتا ہے کہ شدت پسندانہ سوچ پھیل رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515186 تاریخ اشاعت : 2023/10/28
ایکنا قدس: فلسطین ی تنظیم (حماس) نے امت مسلمہ اور عربی ممالک سے غزہ میں نسل کشی روکنے کے لئے آگے آنے کا مطالبہ کیا.
خبر کا کوڈ: 3515185 تاریخ اشاعت : 2023/10/28
امیر جماعت اسلامی؛
ایکنا اسلام آباد: ایران کیخلاف جنگ مسلط کرنیوالا امریکہ ہی فلسطین پر اسرائیلی قبضے کا ذمہ دار ہے، سراج الحق
خبر کا کوڈ: 3515182 تاریخ اشاعت : 2023/10/27
پاکستانی صدر علوی؛
ایکنا اسلام آباد: برطانیہ جہاں جہاں سے نکلا وہاں مسائل چھوڑ گیا ہمارے لیے کشمیر کا مسئلہ چھوڑ گیا اور فلسطین کا مسئلہ پیدا کرکے گیا۔
خبر کا کوڈ: 3515181 تاریخ اشاعت : 2023/10/26
ایکنا بیروت: سیدحسن نصرالله، سیکریٹری جنرل(حزب الله) لبنان سے جھاد اسلامی کے زیاد نخالہ اور صالح العاروری نے ملاقات میں فلسطین ی صورتحال کا جایزہ لیا۔
خبر کا کوڈ: 3515179 تاریخ اشاعت : 2023/10/26
صھیونی خاخام کی ایکنا سے گفتگو؛
ایکنا تھران: یہودی خاخام اھرون کوھن کا کہنا تھا تھا کہ صھیونیسم کا خاتمہ لازم ہے تاکہ ایک ڈیموکریٹک ملک تمام عرب، یہودی اور دیگر لوگوں کے لیے ممکن ہوسکے۔
خبر کا کوڈ: 3515178 تاریخ اشاعت : 2023/10/26