فلسطین

iqna

IQNA

ٹیگس
شیخ زهیر جعید ایکنا سے:
ایکنا: امل اسلامک موومنٹ لبنان رہنما نے کہا کہ رئیسی اپنے جد امجد رسول‌الله(ص) کی سیرت پر گامزن مظلوموں اور فلسطین کے حامی تھے۔
خبر کا کوڈ: 3516462    تاریخ اشاعت : 2024/05/27

ایکنا: ریڈیو ڈنمارک نے کہا ہے کہ اگلے منگل کو رسمی طور پر فلسطین کو تسلیم کرنے کا اعلان ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3516453    تاریخ اشاعت : 2024/05/25

فلسطینی تجزیہ نگار ایکنا سے؛
ایکنا: علاء عبدالفتاح کہا کہنا تھا کہ ایرانی شھدا کے گروپ کی حمایت پر انکے قدر دان ہیں اور انکا عمل سب کے لیے نمونہ عمل ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516452    تاریخ اشاعت : 2024/05/25

ایکنا: کونسل آن امریکن اسلامک ریلیشنز نے ٹیکساس کے گورنر اور اس ریاست کی دو یونیورسٹیوں کے اہلکاروں کے خلاف فلسطین ی حامی کارکنوں کے حقوق کی خلاف ورزی پر مقدمہ دائر کیا۔
خبر کا کوڈ: 3516401    تاریخ اشاعت : 2024/05/18

ایکنا: 76 سال قبل دن 15 مئی 1948 کو صیہونی جرائم پیشہ گروہوں اور تنظیموں نے فلسطین ی قوم کے خلاف وحشیانہ جرم کیا اور ان کی سرزمین پر قبضہ کیا۔ ایک جرم جسے "یومِ نکبہ" کہا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516399    تاریخ اشاعت : 2024/05/17

ایرانی صدر اہل فن سے:
ایکنا: حجت الاسلام و المسلمین رئیسی نے کہا ہے کہ آج مسئلہ فلسطین دنیا کی تمام مسلم اور آزاد اقوام کا پہلا اور مشترکہ مسئلہ بن گیا یے۔
خبر کا کوڈ: 3516395    تاریخ اشاعت : 2024/05/16

ایکنا: ڈنمارک کے بادشاہ نے فلسطین کا پرچم اٹھا کر غزہ کی لوگوں سے یکجہتی کا اظھار کیا۔
خبر کا کوڈ: 3516380    تاریخ اشاعت : 2024/05/13

مالایا استاد ایکنا سے:
ایکنا: ملایشین یونیورسٹی استاد نے امریکی طلباء کے پیغام کو اہم قرار دیتے ہویے کہا کہ ان جوانوں میں آگاہی عام ہورہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516370    تاریخ اشاعت : 2024/05/12

بین الاقوامی کتب نمائش میں:
ایکنا: حجت‌الاسلام والمسلمین رئیسی کا کہنا تھا کہ آج غزہ کا ایک صفہ روشن ترین اسقامت اور خدا سے عشق اور دوسرا تارک ترین ظلم کا صفحہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516368    تاریخ اشاعت : 2024/05/12

فلسطین اپ ڈیٹ؛
ایکنا: قاہرہ میں حماس کا ایک وفد مذاکرات کے لیے پہنچ کا ہے اور دوسری جانب ہالینڈ میں اسرائیل مخالف مظاہرے کو پولیس نے تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516365    تاریخ اشاعت : 2024/05/11

کتاب «فلسطین حضرت آیت‌الله العظمی سیدعلی خامنه‌ای کی نگاہ میں» / ۱
ایکنا: مسئله فلسطین کو اہم ترین مسئلہ شمار کرنا رھبر انقلاب کے افکار اور بصیرت کی دلیل ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516364    تاریخ اشاعت : 2024/05/11

ایکنا: ماہرین کے مطابق امریکی طلباء موومنٹ کی تقلید میں جلد ہی عالمی سطح پر ایک تحریک شروع ہوسکتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516360    تاریخ اشاعت : 2024/05/10

ایکنا: بہت جلد امریکہ سے شروع ہونے والا طلباء کا نیا انقلاب پوری دنیا میں پھیل جائے گا اور اقوام عالم کی بیداری ایک عالمی انقلاب میں تبدیل ہو جائے گی.
خبر کا کوڈ: 3516326    تاریخ اشاعت : 2024/05/04

طلال عتریسی ایکنا وبینار سے:
ایکنا: شهید مطهری سمجھتا تھا کہ فلسطین پر یہودی قبضے کی دعوی جعلی اور جھوٹ ہے اور اس سرزمین پر پہلے عیسائی اور فلسطین ی موجود تھے۔
خبر کا کوڈ: 3516314    تاریخ اشاعت : 2024/05/02

یورپی یونین نمایندہ:
ایکنا: متعدد یورپی ممالک مئی کے آخر تک فلسطین کو تسلیم کرسکتے ہیں.
خبر کا کوڈ: 3516311    تاریخ اشاعت : 2024/05/01

سابق اقوام متحدہ رپورٹر؛
ایکنا: سابق رپورٹر کا کہنا ہے کہ غزہ میں «غیرانسانی» قتل عام کی وضاحت سے عاری نتن یاہو ایران کشیدگی سے عوامی افکار گمراہ کرنے کی کوشش کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516288    تاریخ اشاعت : 2024/04/28

غزہ مظلوموں کا خون رنگ لانے لگا؛
ایکنا: غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف امریکا کی بڑی یونیورسٹیوں میں احتجاج اور مظاہرے جاری ہیں جو اب یورپ میں بھی پھیل گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516283    تاریخ اشاعت : 2024/04/27

ایکنا: فلسطین اور کشمیر میں جاری مسلمانوں کی نسل کشی ایک لمحہ فکریہ ہے، مسلمانوں کو متحد ہو کر اس کڑے وقت میں اپنے فلسطین ی ابھائیوں کا ساتھ دینا چاہئیے
خبر کا کوڈ: 3516267    تاریخ اشاعت : 2024/04/24

ایکنا : امریکہ نے فلسطین کی رکنیت سے متعلق قرارداد مسترد کردی۔
خبر کا کوڈ: 3516244    تاریخ اشاعت : 2024/04/20

ایکنا: او آئی سی نے فلسطین ی رکنیت بارے سلامتی کونسل کی ناکامی اور امریکی ویٹو کو افسوسناک قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3516240    تاریخ اشاعت : 2024/04/20