ایکنا: عالمی کرمنل کورٹ کی جانب سے صہیونی وزیراعظم کی گرفتاری پر مختلف فلسطین ی گروہوں نے خوشی کا اظھار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517502 تاریخ اشاعت : 2024/11/23
ایکنا: گنبد حضرت موسی(ع) پہلا قرآنی مرکز شمار ہوتا ہے جو مسجد الاقصی میں باب السلسله اور گنبد النحویه کے درمیان واقع ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517490 تاریخ اشاعت : 2024/11/20
ایکنا: برلین میٹرو اسٹیشن میں ایک بیکری والے نے فلسطین کولا کے تعارف سے اس کولڈڈرنک متعارف کرایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517477 تاریخ اشاعت : 2024/11/18
عالمی تقریب مذاہب کونسل:
ایکنا: حجتالاسلام والمسلمین حمید شهریاری، نے یحیی سنوار، کی شہادت پر پیغام میں کہا کہ وہ راہ قدس کے عظیم ہیرو اور مجاہد تھے۔
خبر کا کوڈ: 3517308 تاریخ اشاعت : 2024/10/20
ایکنا: حماس رہنما «یحیی سنوار» جو طوفان الاقصی کے ڈیزانئر تھے ایک عظیم جہاد کے بعد جام شہادت نوش کرگیے اور تا ابد جہاد کا استعارہ بن گیا.
خبر کا کوڈ: 3517299 تاریخ اشاعت : 2024/10/19
ایکنا: مرکز اسلامی الازهر نے بیان میں شہدائے فلسطین کو عظیم اور شجاع مجاہد قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان کا جہاد دفاع وطن کے لیے ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517298 تاریخ اشاعت : 2024/10/19
ملایشین مذہبی رہنما ایکنا سے:
ایکنا: ملایشین پاس گروپ کے سربراہ نے فلسطین پر صہیونی حکومت کو حرام قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ استعماری سوچ کا نتیجہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517268 تاریخ اشاعت : 2024/10/13
مفتی تقی عثمانی
ایکنا: آج سب ایک مقصدکیلئے جمع ہوئے یہ بھی جہاد ہے، مفتی تقی عثمانی کا فلسطین کانفرنس سے خطاب
خبر کا کوڈ: 3517239 تاریخ اشاعت : 2024/10/08
ایکنا : «طوفان الاقصی» نے ثابت کیا کہ افسانوی طاقت کی شکست اور انکو مغربی ایشیاء سے مٹانا مشکل نہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517236 تاریخ اشاعت : 2024/10/08
ایکنا: رام اللہ کے شہریوں نے سڑکوں پر خوشی مناتے ہوئے مختلف علاقوں میں ایرانی میزائیل کے پرخچوں کے ساتھ یادگاری تصاویر بنوائیں۔
خبر کا کوڈ: 3517211 تاریخ اشاعت : 2024/10/04
افغانی عالم ایکنا سے:
ایکنا: مولوی عبدالرئوف توانا کا کہنا ہے کہ آج کے حالات میں فلسطین کے لیے علماء کی ہم اہنگی بڑا سرمایہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517143 تاریخ اشاعت : 2024/09/22
جشن میلاد پر؛
ایکنا: ہمارا فرض ہے کہ ہم فلسطین اور کشمیر کے مظلوموں کے حق میں آواز اٹھائیں اور عالمی برادری کو ان کی حمایت پر آمادہ کریں۔
خبر کا کوڈ: 3517118 تاریخ اشاعت : 2024/09/17
ایکنا: فلسطین خواتین فاونڈیشن کے تعاون سے مسجد الاقصی میں چھ سو باحجاب بچیوں کی حوصلہ افزائی کی تقریب منعقد کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3517110 تاریخ اشاعت : 2024/09/16
ایکنا: حجتالاسلام و المسلمین شهریاری کے مطابق کانفرنس «اسلامی تعاون، مشترکہ اقدار اور مسئلہ فلسطین » کے عنوان سے منعقد کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517101 تاریخ اشاعت : 2024/09/15
ایکنا: ترک شھر بورسای میں سینکڑوں ننھے طلباء نے «زندگی نماز کے ساتھ حسین ہے» اجتماع میں فلسطین کی حمایت کی۔
خبر کا کوڈ: 3517089 تاریخ اشاعت : 2024/09/13
فلسطین اپ ڈیٹ؛
ایکنا: غزہ میں جنگ کے سایے میں اعتراضات جاری ہیں جہاں امریکہ متوقع طور پر ایک جنگ بندی کی نوید دے سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517068 تاریخ اشاعت : 2024/09/09
ایکنا: دنیا کی سب سے بڑی طلباء تحریک نیویارک شہر میں قائم کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516993 تاریخ اشاعت : 2024/08/27
ایکنا: وزارت صحت کے مطابق صہیونی بم باری میں بارہ فلسطین ی شہید ہوگئے ہیں.
خبر کا کوڈ: 3516974 تاریخ اشاعت : 2024/08/25
ایکنا: موکب «نداء الاقصی» میں علما و دانشوروں کی موجودگی میں فلسطین ی سے یکجہتی کا اظھار کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3516953 تاریخ اشاعت : 2024/08/21
گارڈین رپورٹ؛
ایکنا: گارڈین رپورٹ کے مطابق فیس بک، انسٹا گرام اور واٹس ایپ کے حکام فلسطین حامی پوسٹوں پر کڑی نظر رکھتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516947 تاریخ اشاعت : 2024/08/19