ایکنا: چودہویں تفسیر نشست جو جامعہ الازھر میں ہورہی ہے اس میں " مسجد الاقصی قرآن میں " عنوان رکھا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3518318 تاریخ اشاعت : 2025/04/14
مفتی تقی عثمانی
ایکنا: معروف عالم دین اور صدر وفاق المدارس العربیہ مفتی تقی عثمانی نےکہا ہےکہ اہل فلسطین کی عملی، جانی اور مالی مدد امت مسلمہ پر فرض ہے، ہماری حکومت سمیت تمام اسلامی حکومتوں پر جہاد اب فرض ہوچکا ہے
خبر کا کوڈ: 3518304 تاریخ اشاعت : 2025/04/11
ایکنا: شیخ محمد حسین، مفتی اعظم قدس و فلسطین نے غلط چھاپ شدہ قرآن تقسیم بارے خبردار کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3518291 تاریخ اشاعت : 2025/04/08
ایکنا: بحرین میں سوشل ایکٹویسٹوں نے فلسطین سے یکجہتی اور صہیونی رژیم کے خلاف دھرنا دے دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518285 تاریخ اشاعت : 2025/04/07
رہبرمعظم؛
ایکنا نیوز- رہبر معظم نے اسلامی ممالک کے سفراء اور اعلی ایرانی حکام سے ملاقات میں کہا کہ فلسطین اور لبنان میں صیہونی رژیم اور اس کے حامیوں کے بے مثال جرائم کا مؤثر طریقے سے مقابلہ کرنے کا راستہ مسلم حکومتوں کا اتحاد، ہمدردی اور ایک آواز بننا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518253 تاریخ اشاعت : 2025/03/31
رھبرمعظم نماز عید سے؛
ایکنا نیوز- علاقے میں کوئی پراکسی نہیں اور اگر ہے تو وہ غاصب رژیم ہے جس کو مٹنا چاہیے اور ایسا ہی ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3518252 تاریخ اشاعت : 2025/03/31
پریس نوٹ+تصویریں:
ایکنا: زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے سیکڑوں افراد نے اندھیری ویسٹ، ممبئی میں سالانہ یوم القدس ریلی میں شرکت کی، جو امام خمینیؒ کی اس اپیل کی بازگشت تھی کہ اسرائیل کے غیر قانونی قبضے کے خلاف آواز اٹھائی جائے اور فلسطین کی حمایت کی جائے۔
خبر کا کوڈ: 3518243 تاریخ اشاعت : 2025/03/30
ایرانی اسہیکر قدس ریلی سے:
ایکنا: ایرانی اسپیکر نے تھران میں عالمی قدس ڈے پر عظیم الشأن ریلی سے خطاب میں کہا کہ مسئلہ جہاں ظلم کا بازار گرم ہے اس بات کا متقاضی ہے کہ دنیا عالمی غاصبانہ نظام کے خاتمے کو اولویت بنالے.
خبر کا کوڈ: 3518238 تاریخ اشاعت : 2025/03/29
رمضان شریف:
ایکنا: قدس کمیٹی سربراہ کے مطابق امام خمینی کے فرمان پر قدس کے دن نے صہیونی سازش کو کامیاب ہونے سے روک دیا۔
خبر کا کوڈ: 3518216 تاریخ اشاعت : 2025/03/25
ایکنا رپورٹ؛
ایکنا: امریکی مظالم اور اسرائیلی حمایت کی مذمت اور قدس سے یکجتہی کا اظھار کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3518127 تاریخ اشاعت : 2025/03/11
ایکنا: گذشتہ شب صہیونی اہلکاروں نے تراویح ختم ہوتے ہی نمازیوں پر حملہ کرکے انہیں زبردستی مسجد سے بیدخل کرکے اعتکاف سے روک دیا۔
خبر کا کوڈ: 3518108 تاریخ اشاعت : 2025/03/08
ایکنا: فلسطین کے موضوع پر ڈکومنٹری کو آسکر ایوارڈ میں نامزدگی پر صہیونیوں نے ناراضگی کا اظھار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518089 تاریخ اشاعت : 2025/03/05
ایکنا: فلسطین ی جہادی تنظیم حماس نے رمضان المبارک کے موقع پر عوام کے نام مبارکبادی کے پیغام جاری کیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518069 تاریخ اشاعت : 2025/03/02
ایکنا: شیخ الازهر نے رمضان المبارک پر امت کو وحدت اور فلسطین سے یکجہتی کا پیغام دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518068 تاریخ اشاعت : 2025/03/02
ایکنا: اسٹارباکس انچارج کے مطابق بائیکاٹ سے انہیں بڑا نقصان پہنچا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518007 تاریخ اشاعت : 2025/02/18
ایکنا: مسجد الاقصی لایبریری فلسطین میں خطی نسخوں کا خزانہ ہے جہاں مملوکی و عثمانی دور کے آثار موجود ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517948 تاریخ اشاعت : 2025/02/09
خطیب مسجد الاقصی:
ایکنا: شیخ عکرمه صبری نے که مسجد الاقصی پر کسی قسم کے تجاوز کو رد کرتے ہوئے کہا کہ اس پر یقینی طور پر مسلمانوں کا حق ہے.
خبر کا کوڈ: 3517942 تاریخ اشاعت : 2025/02/08
ایکنا: ایک ٹوئٹ میں KHAMENEI.IR پر فلسطین " نهر سے بحر تک " پر تاکید کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3517940 تاریخ اشاعت : 2025/02/08
ایکنا: کابل میں ایک جدید مسجد کو فلسیطنیوں سے یکجہتی کے لیے «غزه» کے نام سے منسوب کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517879 تاریخ اشاعت : 2025/01/27
ایکنا: چار سو اکہتر دن کی استقامت کے بعد جنگ بندی کا آغاز ہوچکا ہے جس کا کافی سراہا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517835 تاریخ اشاعت : 2025/01/20