بین الاقوامی گروپ: رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے سیمینار بعنوان "مالی بدعنوانی کے خلاف اور اداری نظام کی اصلاح کے سلسلے میں قومی سیمینار " میں نائب صدر جناب جہانگیری کے خط کے جواب میں ایک بیان تحریر فرمایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2617347 تاریخ اشاعت : 2014/12/10
بین الاقوامی گروپ؛ «تربیت اقوام: قصص انبیاء(ع)» سیمینار «آبردین» شہر میں اختتام پذیر
خبر کا کوڈ: 2613887 تاریخ اشاعت : 2014/12/01
بین الاقوامی گروپ: قرآنی تحقیقی سیمینار کا آغازگذشتہ روز اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد میں کیا گیا
خبر کا کوڈ: 1472374 تاریخ اشاعت : 2014/11/12
بین الاقوامی گروپ: «انسان کی خلقت میں قرآنی معجزے» کے عنوان سے سیمینار اہل بیت یونیورسٹی میں منعقد کیا گیا
خبر کا کوڈ: 1472316 تاریخ اشاعت : 2014/11/11
بین الاقوامی گروپ: «قرآن و سنت میں اعتدال پسندی» سیمینار گذشتہ روز انڈونیشیاء کے دارالحکومت جکارتہ میں منعقد کیا گیا
خبر کا کوڈ: 1465257 تاریخ اشاعت : 2014/10/29
بین الاقوامی گروپ: تہران یونیورسٹی میں منعقدہ سیمینار میں مختلف مذاہب اور فرقوں کے علاوہ اعلی سفارت کار اور یونیورسٹی اساتذہ کی شرکت
خبر کا کوڈ: 1462750 تاریخ اشاعت : 2014/10/22
بین الاقوامی گروپ: مصری سپریم ثقافتی کونسل کی جانب سے سیمینار بعنوان«سب داعش کے خلاف» آج منعقد ہو رہا ہے
خبر کا کوڈ: 1451065 تاریخ اشاعت : 2014/09/17
بین الاقوامی گروپ: ایک روزہ اسلامی کیلینڈر سیمینار ،اٹھائیس اکتوبر کو جرمن مسیحی ڈیموکریٹ پارٹی سے وابستہ کنراڈ آڈناور فاونڈیشن کے تعاون سے ھامبرگ میں منعقد کیا جا رہا ہے
خبر کا کوڈ: 1445700 تاریخ اشاعت : 2014/09/02
بین الاقوامی گروپ: بین الاقوامی خطاطی سیمینار بارہ تا سترہ ستمبر ترکی کے شہر استنبول میں منعقد کیا جارہا ہے
خبر کا کوڈ: 1443329 تاریخ اشاعت : 2014/08/26
بین الاقوامی گروپ: مسلمان اور عیسائی جوانوں کے درمیان بین المذاہب نشست کا ساتواں اجلاس منعقد ہورہا ہے
خبر کا کوڈ: 1441764 تاریخ اشاعت : 2014/08/22
بین الاقوامی گروپ: معروف اسکالر علامہ جواد نقوی اسلام کے خلاف ہونے والی سازشوں پر تقریر کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 1437799 تاریخ اشاعت : 2014/08/10
بین الاقوامی گروپ: غزہ کی تعمیر نو کے حوالے سے اسلو میں بین الاقوامی سیمینار یکم ستمبر کو منعقد کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 1437006 تاریخ اشاعت : 2014/08/08
بین الاقوامی گروپ: بین الاقوامی قرآنی سیمینار نومبر میں ملایا مطالعاتی مرکز کے شعبہ قرآن و حدیث اکیڈمی کے تعاون سے منعقد کیا جارہا ہے
خبر کا کوڈ: 1434768 تاریخ اشاعت : 2014/08/01
بین الاقوامی گروپ: پاکستان کے شہر کوئٹہ میں خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران کے زیر اہتمام رمضان المبارک اور وحدت اسلامی سیمینار میں شیعہ اور سنی علماءکی جانب سے فلسطینیوں کی مکمل حمایت کا اعلان کیا گیا
خبر کا کوڈ: 1430953 تاریخ اشاعت : 2014/07/19
بین الاقوامی گروپ: نزول قرآن کے بین الاقوامی سیمینار کا اہتمام گذشتہ روز«گاندربال» کے علاقے میں کیا گیا
خبر کا کوڈ: 1430950 تاریخ اشاعت : 2014/07/19
بین الاقوامی گروپ: انٹرنیشنل قرآنی سیمینار کا مقصد قرآنی علوم پھیلانا اور قرآن سے وابستہ افرادکی حوصلہ افزائی کرنا ہے
خبر کا کوڈ: 1430949 تاریخ اشاعت : 2014/07/19
بین الاقوامی گروپ: اسلامی تعاون کونسل کی جانب سے «اسلام اور مسلمان مغربی یورپ میں» کے عنوان سے سیمینار «لیسبون»، شھرمیں آنے والے مہینوں میں منعقد کیا جائے گا
خبر کا کوڈ: 1423725 تاریخ اشاعت : 2014/06/29
بین الاقوامی گروپ:اسلام اور مارڈنیزم کے موضوع پر سیمینار جینیوا میں منعقد ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 1398740 تاریخ اشاعت : 2014/04/23
شعبہ بین الاقوامی: یونیورسٹی کے شعبہ اسلامیات اور اسلامک اسٹڈیز کی جانب سے ہر مہینے کو قرآن سیمینار منعقد کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 1397656 تاریخ اشاعت : 2014/04/20
بین الاقوامی گروپ: حرم مولا امام حسین(ع) میں سیمینار " قرآن مجید،عالمی پیغام رسانی ،انسانی نقطہ نگاہ" کے موضوع پر۳۰ اگست کو منعقد ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 1397195 تاریخ اشاعت : 2014/04/19