عالم اسلام کے معروف علما/ 23
ایکنا تھران: بای جی سو سوشل اور کلچرل ایکٹیویسٹ ہے جس نے چینی زبان میں قرآن کریم کا ترجمہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514495 تاریخ اشاعت : 2023/06/20
قرآنی سورے/ 86
ایکنا تھران: انسان زندگی میں کافی کام ایسے کام انجام دیتا ہے جو دوسروں سے پوشیدہ ہوتا ہے مگر قرآن ایک ایسے دن کی بات کرتا ہے جسمیں تمام راز کھول دیے جائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3514494 تاریخ اشاعت : 2023/06/20
قرآن میں اخلاقی نکات / 6
ایکنا تھران: ایک بری اخلاقی صفت جو قرآن میں مورد توجہ قرار دیا گیا ہے خیانت، اسکی جڑیں اور اقسام ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514489 تاریخ اشاعت : 2023/06/19
انبیاء کا تربیتی انداز؛ ابراهیم(ع)/ 6
انسان غلطی کا پتلا ہے اور خدا نے توبہ سے اصلاح کی راہ رکھ دی ہے تاہم اسی توبہ کا مختلف انداز ہے جو قابل توجہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514488 تاریخ اشاعت : 2023/06/19
قرآن کیا ہے؟ / 7
ایکنا تھران: رب العزت نے قرآن میں کئی بار کہا ہے کہ قرآن حق کو باطل سے جدا کرنے والا ہے اور یہی اس کتاب کی خاص خاصیت ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514482 تاریخ اشاعت : 2023/06/18
متولی اور ادارہ امور قرآن مسجدالحرام و مسجدالنبی کے تعاون سے حجاج کے لیے ۳۵ هزار قرآن حرمین میں رکھ دیے گیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514466 تاریخ اشاعت : 2023/06/14
قرآنی سورے/ 84
ایکنا تھران: دنیا کے اختتام بارے کافی قیاس آرائیاں پائی جاتی ہیں اور اس حوالے سے قرآن کریم میں مختلف جوابات موجود ہیں جیسے آسمان کا سوراخ ہونا اور زمین کا کھینچ لینا قطعی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514463 تاریخ اشاعت : 2023/06/14
انبیاء کا انداز تربیت؛ ابراهیم(ع) / 4
انبیاء کی تربیت کا مختلف انداز رہا ہے، حضرت ابراهیم(ع) نے اپنی قوم کی اصلاح کے لیے انکی عادت کو بدلنے کی کوشش کی۔
خبر کا کوڈ: 3514454 تاریخ اشاعت : 2023/06/12
قرآن کیا ہے؟ / 5
ایکنا تھران: قرآن کریم کی متعدد آیات میں کہا گیا ہے کہ خدا کی جانب سے اترا ہے تاکہ لوگوں کو بیدار کرسکے اور مختلف آیات میں اس کی جستجو ممکن ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514447 تاریخ اشاعت : 2023/06/11
قرآنی سورے/ 83
ایکنا تھران: اسلام میں معاشی سرگرمیوں پر خاص قوانین موجود ہیں اور کم فروشی پر سزا مقرر کی گیی ہے اور دنیا کے علاوہ آخرت میں عذاب الگ سے ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514446 تاریخ اشاعت : 2023/06/11
قومی قرآن ی محفل «امیر القراء » آستانہ عباسی کے تعاون سے کربلا معلی کے مقام امام زمان(عج) پر منعقد کی گیی جسمیں نوجوان عراقی قرآء کے علاوہ زائرین بھی شریک تھے۔
خبر کا کوڈ: 3514443 تاریخ اشاعت : 2023/06/10
قرآن کیا ہے؟/ 4
ایکنا تھران: قرآن اپنے وصف میں خود کو گرامی بتاتا ہے، اس کا مطلب و ہدف کیا ہے؟
خبر کا کوڈ: 3514430 تاریخ اشاعت : 2023/06/07
قرآنی سورے/ 82
انسان زندگی میں کافی اختیارات جمع لیتا ہے تاہم یہ سب خدا کی جانب سے ممکن ہوتا ہے مگر نادان اس کو فراموش کرکے غرور میں گرفتار ہوتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514429 تاریخ اشاعت : 2023/06/07
برازیلی وزیر سیاحت حجاب کے ساتھ مصحف نمایش میں حاضر ہوئی اور بقائے باہمی پر تاکید کی۔
خبر کا کوڈ: 3514418 تاریخ اشاعت : 2023/06/05
قرآنی میں اخلاقی نکات/ 1
جو پہلی انسانی خصوصیت خلقت حضرت آدم (ع) کے بعد برادرکشی کا باعث بنی وہ حسد ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514391 تاریخ اشاعت : 2023/05/30
ایکنا تھران: بڑھتی مہنگائی اور ٹیکسوں میں اضافے کی وجہ سے پبشلروں نے قرآن کی اشاعت پر ٹیکس معاف کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514389 تاریخ اشاعت : 2023/05/29
قرآن کہتا ہے / 52
قرآن مجید گذشتہ اور موجودہ نسل میں فکری اور ثقافتی رابطے کو ضروری قرار دیتا ہے تاکہ اس طریقے وہ اپنی ذمہ داریاں ادا کرسکے۔
خبر کا کوڈ: 3514380 تاریخ اشاعت : 2023/05/28
ایکنا تھران: ابوظبی کتاب میلے میں اس سال نایاب نسخے پیش کیے گیے ہیں جنمیں قرآن مجید اور انجیل کا نادر نسخہ بھی شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514372 تاریخ اشاعت : 2023/05/25
ایکنا تھران- عالمی کپ کے دوران، قطر قرآن ی پارک، ماحولیاتی تحفظ کے میدان میں مخاطبین کو اسلامی تعلیمات سے آشنا کرنے اور پائیدار ترقی کے حصول میں اس اقدام کی اہمیت پر زور دینے کے لیے وسیع سرگرمیاں انجام دینے کا ارادہ رکھتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513087 تاریخ اشاعت : 2022/11/09
ایکنا تہران- مراکش میں بصارت سے محروم افراد کے لیے قرآن پاک کے نسخوں میں غلطیوں کی وجہ سے پیدا ہونے والے بحران کے بعد اس ملک میں قرآن پاک کی اشاعت کے لیے کام کرنے والی محمد سادس فاؤنڈیشن کی انتظامیہ نے ان نسخوں کو جمع کرنے کا اعلان کیا۔
خبر کا کوڈ: 3512929 تاریخ اشاعت : 2022/10/22