قرآن

iqna

IQNA

ٹیگس
تہران(ایکنا) محمد وجاهت رضا نے مقدماتی مرحلے میں عمدہ کارکردگی سے اٹھتیسویں بین الاقوامی قرآن ی مقابلوں میں رسائی حاصل کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511227    تاریخ اشاعت : 2022/02/01

تہران(ایکنا) درجنوں خواتین قرآن کے جلد پر خوبصورتی کے ساتھ دستکاری سے قرآن ی نسخے برآمد کرتی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511168    تاریخ اشاعت : 2022/01/24

تہران(ایکنا) اداره اوقاف صوبہ «عجلون» کے مطابق قومی «تکریم مصحف شریف» پروگرام جسمیں فرسودہ اور پرانے پھٹے نسخوں کی جمع آوری کی گیی کامیابی سے اختتام پذیر ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3511156    تاریخ اشاعت : 2022/01/22

الجزیره رپورٹ؛
تہران(ایکنا) خط کوفی اور خط حجازی میں ملنے والے قدیم ترین نسخوں کی تحقیق سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ مقدس کتاب اب تک تحریف سے پاک ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511153    تاریخ اشاعت : 2022/01/22

پيامبر صلي الله عليه و آله: الجَماعَةُ رَحمَةٌ و الفُرقَةُ عَذابٌ؛ وحدت اور اتحاد باعث رحمت جبکہ تفرقہ باعث عذاب ہے۔ كنزالاعمّال، حدیث 20242
خبر کا کوڈ: 3506295    تاریخ اشاعت : 2019/07/01

بین الاقوامی گروپ: کم عمر اور معذور سوڈانی حافظ «احمد عثمان محمد عمر» نے بائیس پاروں کو حفظ کرلیا
خبر کا کوڈ: 3503367    تاریخ اشاعت : 2017/08/06

بین الاقوامی گروپ: وزارت اوقاف مصر کے مطابق روسی زبان میں قرآن مجید کا ترجمہ مکمل ہوچکا ہے
خبر کا کوڈ: 3469700    تاریخ اشاعت : 2015/12/27

بین الاقوامی گروپ: فرانس کےشہر آژاکسیو کے جزیرہ کرس میں متعصب شدت پسندوں نے نماز خانہ اور قرآن ی نسخے نذر آتش کردی
خبر کا کوڈ: 3469422    تاریخ اشاعت : 2015/12/26

بین الاقوامی گروپ: اس سال بیرمنگھم یونیورسٹی میں ایک انتہائی قدیم قرآن ی نسخے کے کچھ صفحات ملے تھے اور اس حوالے سے بحث جاری ہے
خبر کا کوڈ: 3469095    تاریخ اشاعت : 2015/12/25

بین الاقوامی گروپ: اسلامی تنظیم «اتحاد و تغییر» نے قرآن ی ادارے بند کروانے کے اقدام کو قرآن سے جنگ قرار دیا ہے
خبر کا کوڈ: 3468462    تاریخ اشاعت : 2015/12/23

بین الاقوامی گروپ: جرمنی کے دارل قرآن مرکز کے تعاون سے چوتھا مقابلہ آذان، حفظ و حسن قرآت منعقد کیا جارہا ہے
خبر کا کوڈ: 3467786    تاریخ اشاعت : 2015/12/21

بین الاقوامی گروپ: نیٹ پر تفسیر قرآن ریڈیو «النجاة» فلاحی فا ونڈیشن کے تعاون سے روسی زبان میں قائم کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 3457991    تاریخ اشاعت : 2015/11/29

بین الاقوامی گروپ: آستانہ علوی کے شعبہ خواتین قرآن ی مرکز کے مطابق چہلم امام حسین(ع) کے موقع پر خصوصی پروگرامز منعقد ہوں گے
خبر کا کوڈ: 3457386    تاریخ اشاعت : 2015/11/27

بین الاقوامی گروپ: سپریم لیڈر کو روسی صدر کا قرآن ی تحفہ/ عالمی میڈیا نے نمایاں کوریج دیا
خبر کا کوڈ: 3457179    تاریخ اشاعت : 2015/11/25

بین الاقوامی گروپ: وزارت اوقاف مصر کی جانب سے مذہبی سیاحتی سفر کو فروغ دینے کے حوالے سے بین الاقوامی حسن قرآت مقابلہ منعقد کیا جا رہا ہے
خبر کا کوڈ: 3457177    تاریخ اشاعت : 2015/11/25

بین الاقوامی گروپ: روسی صدر کا قرآن ی تحفہ منفرد خصوصیات کے حامل ہے
خبر کا کوڈ: 3456552    تاریخ اشاعت : 2015/11/24

بین الاقوامی گروپ:وزارت اوقاف کے مطابق قومی قرآن ی حفظ و قرآت مقابلہ بعنوان «الحافظ» آج سے مقامی مسجد میں شروع ہورہا ہے
خبر کا کوڈ: 3456188    تاریخ اشاعت : 2015/11/23

بین الاقوامی گروپ: اسلامی تحقیقی مرکز کے مطابق قرآن کی چھپائی کے حوالے سے سخت قوانین وضع کیے جارہے ہیں
خبر کا کوڈ: 3456185    تاریخ اشاعت : 2015/11/23

بین الاقوامی گروپ: دہشت گرد گروہ المرابطون ہوٹل «راڈیسون بلو» میں مغویوں کو تلاوت کی شرط پر رہا کررہا تھا
خبر کا کوڈ: 3455618    تاریخ اشاعت : 2015/11/22

بین الاقوامی گروپ: غزہ کے رہائشی طالب علم «صبح وجیه القیق»، نے سترہ دن میں حفظ قرآن کا اعزاز حاصل کرلیاہے
خبر کا کوڈ: 3455611    تاریخ اشاعت : 2015/11/22