داعش

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ:تکفیری ٹولے داعش نے عراق کے صوبہ الانبار کی سرحد پر واقع سعودی عرب کے شہر ’’عرعر‘‘ پر قبضہ کر لیا ہے اور اس ٹولے کے رہبر ’’ابوبکر البغدادی‘‘ کے حکم کے مطابق اب خانہ کعبہ کو منہدم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1424719    تاریخ اشاعت : 2014/07/01

بین الاقوامی گروپ:بغداد: عراق اور شام میں جنگجو گروہ داعش نے زیر قبضہ علاقوں میں خلافت کے نفاذ کا اعلان کردیا۔ تنظیم کے سربراہ ابوبکرالبغدادی خلیفہ مقررہوگئے۔ایشیاء سے یورپ تک حکومت کے قیام کا دعوی
خبر کا کوڈ: 1424707    تاریخ اشاعت : 2014/07/01

بین الاقوامی گروپ:دہشت گرد تنظیم دولت الاسلامیہ فی العراق و الشام داعش نے دامس نامی اپنا نیا گروہ الجزائر اور تیونس میں بنانے میں مشغول ہے۔
خبر کا کوڈ: 1423764    تاریخ اشاعت : 2014/06/29

بین الاقوامی گروپ:عرب میڈیا نے خبر دی ہے کہ دہشت گرد گروہ داعش عراق کے بعد اب سعودی عرب کی سرحد عبور کرکے سعودی سرحدی علاقے عرعر پر قابض ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1423398    تاریخ اشاعت : 2014/06/28

بین الاقوامی گروپ: صدر گروپ کے مقتداء صدر نے داعش کو دھمکی دی ہے کہ ان پر زمین تنگ کردی جائے گی
خبر کا کوڈ: 1422890    تاریخ اشاعت : 2014/06/27

بین الاقوامی گروپ:بوکو حرام کے مسلح افراد نے گزشتہ ہفتے ریاست بورنو کے ضلع ڈمباو کے ایک گاوں پر حملہ کر کے 30افراد کو ہلاک کر دیا
خبر کا کوڈ: 1422705    تاریخ اشاعت : 2014/06/26

بین الاقوامی گروپ:ایران کے معروف اہلسنت عالم دین اور مجلس خبرگان یعنی فقہاء کی کونسل میں نمائندے مولوی نذیر احمد سلامی نے کہا ہے کہ دہشتگرد گروہوں منجملہ داعش کا حقیقی مقصد، صیہونی حکومت کو سیکیورٹی کی ضمانت فراہم کرنا ہے
خبر کا کوڈ: 1422704    تاریخ اشاعت : 2014/06/26

بین الاقوامی گروپ:حسین شیخ السلام نے کہا ہے کہ دہشتگرد گروہ داعش اور بعثیوں کو امریکہ کی حمایت حاصل ہے۔
خبر کا کوڈ: 1422703    تاریخ اشاعت : 2014/06/26

بین الاقوامی گروپ:رئوف عبدالرحمان نے صدام حسین کو 5ہزار سے زائد افراد کے قتل کا مرتکب قرار دیتے ہوئے انہیں پھانسی کی سزا ء سنائی تھی
خبر کا کوڈ: 1422269    تاریخ اشاعت : 2014/06/25

بین الاقوامی گروپ:موصل میں قبائل نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ داعش دہشت گردوں نے موصل کے المنصور علاقہ میں اپنے حکم سے سرپیچی کرنے کے جرم میں 4 عیسائی عورتوں کو قتل کردیا ہے
خبر کا کوڈ: 1422173    تاریخ اشاعت : 2014/06/24

بین الاقوامی گروپ: عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے دہشت گردوں کے مقابلے کے لیے وحدت کو ضروری قرار دیا
خبر کا کوڈ: 1422165    تاریخ اشاعت : 2014/06/24

بین الاقوامی گروپ: بارہ علماء کی پھانسی کی خبر کے بعد علماء کونسل عراق نے فتوی کی اپیل کی ہے
خبر کا کوڈ: 1417979    تاریخ اشاعت : 2014/06/15

بین الاقوامی گروپ: دو گاڑیوں میں دھماکے سے ہلاکتوں کے علاوہ کئی افراد شدید زخمی
خبر کا کوڈ: 1416851    تاریخ اشاعت : 2014/06/11

بین الاقوامی گروپ:گذشتہ روز داعش کے دہشت گردوں کا موصل پر قبضے کے بعد مختلف اہل سنت علماء نے بھی داعش سے مقابلے کو ضروری قرار دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1416682    تاریخ اشاعت : 2014/06/11

بین الاقوامی گروپ: دہشت گرد تکفیری گروپ داعش کا عراق کے شھر موصل پر قبضے کے بعد دیگر علاقوں کی جانب پیش روی
خبر کا کوڈ: 1416369    تاریخ اشاعت : 2014/06/10

بین الاقوامی گروپ: خصوصی آپریشن میں دہشت گردوں کا مکمل صفایا کیا گیا
خبر کا کوڈ: 1414515    تاریخ اشاعت : 2014/06/06

بین الاقوامی گروپ: داعش کی دہشگرد کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے،حلب میں ۲۰۰ کرد باشندوں کا اغواء
خبر کا کوڈ: 1413291    تاریخ اشاعت : 2014/06/01

بین الاقوامی گروپ : عراقی وزیر اعظم نے اعلان کیا : داعش "عراق اور شام میں اسلامی حکومت" نامی دہشت گرد جماعت کو عراق میں معصوم لوگوں پر حملوں اور پر تشدد کاروائیوں کے لیے ہمسایہ ممالک کی مکمل حمایت حاصل ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1380946    تاریخ اشاعت : 2014/02/28

بین الاقوامی گروپ : شام کے شہر "حلب" میں واقع "احرار الشام" نامی دہشت گرد جماعت کے ہیڈکوارٹر میں ہونے والے خودکش بم دھماکے کے نتیجے میں اس جماعت کا ایک اہم کمانڈر ہلاک ہو گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1380067    تاریخ اشاعت : 2014/02/25

بین الاقوامی گروپ : شام میں دہشت گرد گروپوں نے "داریا" میں واقع حضرت سکینہ(ع) کے روضہ مبارک پر راکٹوں سے حملہ کیا ہے جس کے بعد گنبد سمیت حرم کے دیگر حصہ کو شدید نقصان پہنچا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1371884    تاریخ اشاعت : 2014/02/07