داعش

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ:انڈونیشیا کے صدر Susilo Bambang نے کہا ہے کہ عراق اور شام کے وسیع علاقوں میں انتہا پسندوں کی طرف سے قتل و غارت اور پرتشدد واقعات ہولناک ہیں۔انہوں نے کہا ہے کہ ISIS دنیا میں دیگر اسلامی ریاستوں کو بھی شرمندہ کررہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1442262    تاریخ اشاعت : 2014/08/23

بین الاقوامی گروپ:کینیڈا کی پولیس اور خفیہ ایجنسی کے ذرائع کے حوالے سے لکھا ہے کہ عراق اور شام میں کینیڈا کے ایک سو کے قریب شہری برسر پیکار ہیں
خبر کا کوڈ: 1442256    تاریخ اشاعت : 2014/08/23

بین الاقوامی گروپ: شیخ خالد الملا نے داعش کے ہاتھوں شیعہ ترکمن کے قتل عام کا شبہ ظاہر کردیا
خبر کا کوڈ: 1441985    تاریخ اشاعت : 2014/08/23

بین الاقوامی گروپ: بھارت میں داعش کی جانب سے شیعہ سنی اختلاف ڈالنے کی سازش ناکام ہوگئی
خبر کا کوڈ: 1441766    تاریخ اشاعت : 2014/08/22

سعودی عرب کے مفتی اعظم نے اپنے ایک بیان میں دہشتگرد گروہوں داعش اور القاعدہ کو اسلام کا سب سے بڑا دشمن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان گروہوں کا اسلام سے کسی قسم کا کوئی تعلق نہیں ہے اور یہ اس زمانے کے خوارج ہیں اور ان کے جان و مال پر تجاوز جائز ہے۔
خبر کا کوڈ: 1441514    تاریخ اشاعت : 2014/08/20

بین الاقوامی گروپ:سیکیورٹی فورسز نے کرد فوج کے ساتھ مل کر عراق کے دوسرے بڑے شہر موصل میں واقع ڈیم سے داعش کو پیچھے دھکیلتے ہوئے اس کا ایک بار پھر کنٹرول حاصل کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1440679    تاریخ اشاعت : 2014/08/18

بین الاقوامی گروپ: برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کا کہنا ہے کہ عراق اور شام میں تیزی سے پیش قدمی کرتی ہوئی شدت پسند تنظیم دولت اسلامی عراق و شام ( داعش ) ہمارے لئے براہ راست خطرہ ہے
خبر کا کوڈ: 1440677    تاریخ اشاعت : 2014/08/18

بین الاقوامی گروپ:ہ آئی ایس آئی ایس نے کیمسٹری اور فلسفہ کو اپنے دینی نظام سے متصادم قرار دے دیا ہے
خبر کا کوڈ: 1440262    تاریخ اشاعت : 2014/08/17

بین الاقوامی گروپ:550 خواتین پر مشتمل ‘‘خواتین ریپیڈ فورس‘‘ کی سیکنڈ بٹالین کرنل ناحیدہ احمد کی قیادت میں داعش کے خلف جنگ کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1439849    تاریخ اشاعت : 2014/08/16

بین الاقوامی گروپ: داعش کے دہشت گردوں نے بغداد کے شمالی علاقے میں کل ایک اور مسجد شہید کردیا
خبر کا کوڈ: 1439812    تاریخ اشاعت : 2014/08/16

بین الاقوامی گروپ:مصر کے مفتی اعظم شوقی علام نے داعش کے دہشتگردوں کو ایک بدعنوان اور انتہا پسند تنظیم کے ارکان قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1439195    تاریخ اشاعت : 2014/08/13

بین الاقوامی گروپ: عرب لیگ نے عیسائیوں اور ایزدیوں کے خلاف داعش کی کاروائیوں کو انسانی حقوق کی خلاف ورزی قرار دیا
خبر کا کوڈ: 1438624    تاریخ اشاعت : 2014/08/12

بین الاقوامی گروپ:البغدادی کواسرائیل نے اس منصوبے پرلگایاہواہے کہ وہ دنیا کے تمام عسکری اور سیکیورٹی اداروں کوتباہ کرے
خبر کا کوڈ: 1436766    تاریخ اشاعت : 2014/08/06

بین الاقوامی گروپ:سپین میں پولیس نے دو نوعمر لڑکیوں کو عراق اور شام میں برسرپیکار جہادیوں کے ساتھ شامل ہونے کی کوشش کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے
خبر کا کوڈ: 1436324    تاریخ اشاعت : 2014/08/05

بین الاقوامی گروپ: داعش کے اس نظریے سے واضح ہوگیا ہے کہ داعش دہشت گرد تنظیم کی خلافت امریکہ اور اسرائیل کے منصوبے کے مطابق ہے جو مسلمانوں کی توجہ بیت المقدس اور مسئلہ فلسطین سے منحرف کرنا چاہتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1435538    تاریخ اشاعت : 2014/08/03

بین الاقوامی گروپ:عراق اور شا م میں سرگرم جنگجو گروپ داعش (ISIS)نے شام کے مشرقی صوبہ دیرالزور کے متعدد دیہات میں غالب سنی قبیلے کے ساتھ لڑائی کے بعد اپنے جنگجوو¿ں کو وہاں سے واپس بلا لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1435151    تاریخ اشاعت : 2014/08/02

بین الاقوامی گروپ: بحرین کی بڑی مسجد «الفاتح» میں داعش کا پرچم نصب کرنے کی اطلاعات
خبر کا کوڈ: 1435146    تاریخ اشاعت : 2014/08/02

بین الاقوامی گروپ:شام میں داعش کے جنگجوئوں اورکردش پیپلز پروٹیکشن یونٹ کے اہلکاروں میں جھڑپوں کے دوران دونوں اطراف سے 50 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 1434786    تاریخ اشاعت : 2014/08/01

بین الاقوامی گروپ: داعش نے قرآن کی تحریف کا دعوی کرتے ہوئے کہا کہ علماء کی مدد سے از سر نو قرآن مرتب اور چھاپا جائے گا
خبر کا کوڈ: 1434767    تاریخ اشاعت : 2014/08/01

بین الاقوامی گروپ: سلامک سٹیٹ نے سابق عراقی صدر صدام حسین کے حامیوں کو آئی ایس میں شامل ہونے کی دعوت دی ہے
خبر کا کوڈ: 1434576    تاریخ اشاعت : 2014/07/28