بین الاقوامی گروپ : گزشتہ روز ٦ فروری کو اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل "بان کی مون" نے عراق میں ہونے والے حالیہ بم دھماکوں کی پرزور مذمت کرتے ہوئے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں عراقی حکومت کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1371880 تاریخ اشاعت : 2014/02/07
بین الاقوامی گروپ : شام کے شمال مشرقی شہر "قامشلی" کے مسیحی جوانوں نے " داعش " نامی دہشت گرد گروپ کے مقابلے کے لے مزاحمتی محاذ تشکیل دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1371604 تاریخ اشاعت : 2014/02/05
بین الاقوامی گروپ : داعش (شام اور عراق میں اسلامی حکومت) نامی گروپ نے شام کے صوبہ " الرقة " میں خواتین پر مشتمل پہلا عسکری ونگ تشکیل دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1370447 تاریخ اشاعت : 2014/02/03
بین الاقوامی گروپ : عراقی وزیر اعظم نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ دہشت گرد گروپ " داعش " کے ساتھ کسی قسم کے مذاکرات کا کوئی امکان نہیں ، عراق سے دہشت گرد گرپوں کے مکمل طور پر خاتمے کو حکومت کی اولین ترجیح قرار دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1366217 تاریخ اشاعت : 2014/01/25
بین الاقوامی گروپ : شام کے صوبہ حلب میں حکومت مخالف ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ داعش نے شامی سرحد کے قریب واقع ترکی کے صوبوں میں دہشت گردانہ کاروائیاں شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1364500 تاریخ اشاعت : 2014/01/23
بین الاقوامی گروپ : داعش (شام اور عراق میں اسلامی حکومت) نامی دہشت گرد تنظیم نے اپنے اسلام مخالف اقدامات کو جاری رکھتے ہوئے شام کے شہر رقہ کی تاریخی مسجد کو منہدم کر دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1361805 تاریخ اشاعت : 2014/01/21
مسعود بارزانی :
بین الاقوامی گروپ : گزشتہ روز ۱۰ جنوری کو عراقی صوبے کردستان کے صدر نے زور دیا : داعش صرف الانبار کے لیے ہی خطرہ نہیں ہے بلکہ یہ دہشت گرد جماعت عراق سمیت پورے خطے کے لیے بہت بڑا خطرہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1353345 تاریخ اشاعت : 2014/01/11