بین الاقوامی-داخلی گروپ-رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے قومی جوہری دن کی مناسبت سے ایران کے جوہری ادارے کے سربراہ، مدیروں،دانشوروں ،سائنسدانوں اور ماہرین کے ساتھ ملاقات میں ملک کےجوہری شعبہ میں ترقیات اور نتائج کو ملک میں قومی خود اعتمادی کی تقویت اور دیگر علمی و سائنسی ترقیات کا مظہر قراردیا
خبر کا کوڈ: 1395402 تاریخ اشاعت : 2014/04/15
بین الاقوامی گروپ : جارجیا میں اسلامی جمہوریہ ایران کے کلچرل ایمبیسیڈر اور جارجیا میں شیعہ شیخ الاسلام میں ملاقات میں تعلقات میں استحکام اورہم آہنگی بڑھانے پر اتفاق
خبر کا کوڈ: 1394905 تاریخ اشاعت : 2014/04/14
بین الاقوامی گروپ : شام میں جاری بحران ، در حقیقت اس عالمی سازش کا حصہ ہے جس کے ذریعے اس ملک کو نابود کرنے اور اس کو امریکہ سے وابستہ ایک ریاست میں تبدیل کرنے کی بھر پور کوششیں کی جارہی ہیں جبکہ اسرائیل میں شام کے مخالف گروپوں سے وابستہ زخمی شدت پسندوں کے علاج معالجے کے بعد دنیا والوں کے سامنے ان کے حقیقی چہرے فاش ہو چکے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 1386068 تاریخ اشاعت : 2014/03/11