بین الاقوامی گروپ:
"کوبه" (Kobe) 1928 میں پہلی مسجد جو جاپان میں تعمیر ہوئی ہے ،ناکایاماته دوری، چو-کو میں بنائی گئی مسجد کے نام کا مطلب ہے" خدا کا دروازہ"
خبر کا کوڈ: 1413822 تاریخ اشاعت : 2014/06/03
بین الاقوامی گروپ: مساجد کی تعمیر پر پابندی کے خلاف فرانس میں سینکڑوں افراد کا میئرآفس کے سامنے احتجاج
خبر کا کوڈ: 1408624 تاریخ اشاعت : 2014/05/20
بین الاقوامی گروپ: سلفی گروہ کی جانب سے " ٹی پازہ" شھر میں شیعہ مسجد کی تعمیرکو خطرہ قرار دیا جا رہا ہے
خبر کا کوڈ: 1407573 تاریخ اشاعت : 2014/05/17
بین الاقوامی گروپ: صھیونی شدت پسندوں نے حملے کے بعد مسجد کی دیواروں پر توہین آمیز جملے درج کیے
خبر کا کوڈ: 1402672 تاریخ اشاعت : 2014/05/04
بین الاقوامی گروپ:اینٹی بالاکا سے وابستہ عیسائی شدت پسندافراد " بانگویی" شھر میں مقامی مرکزی مسجد پر حملہ آور ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 1401385 تاریخ اشاعت : 2014/04/30
بین الاقوامی گروپ: قفقاز میں عظیم ایشان مسجد آزربایجان حکومت کے تعاون سے باکو میں تعمیر کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1398742 تاریخ اشاعت : 2014/04/23
بین الاقوامی گروپ:
لندن…لندن میں مسجد کے باہر مظاہرہ کرنے والے انگلش ڈیفنس لیگ کے تین شرپسندوں کو حراست میں لے لیا گیاہے
خبر کا کوڈ: 1397240 تاریخ اشاعت : 2014/04/19
بین الاقوامی گروپ:ذرا سوچیں اس انسان کی خوش قسمتی کا جوگذشتہ 25 سال سے مسجد نبوی کو خطاطی سے آراستہ کرنے میں مگن ہے۔
خبر کا کوڈ: 1396692 تاریخ اشاعت : 2014/04/18
بین الاقوامی گروپ : مصری دارالحکومت میں واقع مسجد " امام حسین(ع) " کی انتظامیہ نے مسجد میں حفظ قرآن کے حوالے سے تعلیمی کلاسیں منعقد کرنے کی اطلاع دی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1371011 تاریخ اشاعت : 2014/02/04
بین الاقوامی گروپ : گزشتہ روز ۲ فروری کو کینیا کی سیکورٹی فورسز نے شہر "مومبا سا" میں واقع مسجد "موسی" پر حملہ کر کے متعدد نمازیوں کو گرفتار کر لیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1370445 تاریخ اشاعت : 2014/02/03