روس

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: قرآت اور تجوید قرآن کا بین الاقوامی مقابلہ ماسکو میں منعقد ہوگا
خبر کا کوڈ: 3332552    تاریخ اشاعت : 2015/07/25

بین الاقوامی گروپ: اسلام کو درست پیش نہ کرنے کی پالیسی سے حجاب کی مخالفین کی تعداد بڑھتی جارہی ہے
خبر کا کوڈ: 3323278    تاریخ اشاعت : 2015/07/05

بین الاقوامی گروپ: روس ذرائع نے رپورٹ دی ہےکہ تحریک انصاراللہ اور اسکی اتحادی پارٹیوں کا ایک وفد روس پہنچا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2904365    تاریخ اشاعت : 2015/02/27

بین الاقوامی گروپ: روس کی خلا‏ئی سیٹلائیٹ ایجنسی نے جغرافیائی ثبوت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ داعش کے ہاتھوں مصری مزدوروں کو ذبح کرنے کا واقعہ قطر میں پیش آیا ہے، لیبیا میں نہیں
خبر کا کوڈ: 2879172    تاریخ اشاعت : 2015/02/21

بین الاقوامی گروپ: روس میں قرآنی سوفٹ وئیر سے مزین موبائل فون متعارف کرایا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 2814682    تاریخ اشاعت : 2015/02/06

بین الاقوامی گروپ: روس ی نائب وزیر داخلہ نے کہا کہ امریکہ بارہا کہہ چکا ہے کہ وہ شام میں داعش کو ہر گز کمزور نہیں بنانا چاہتا کیونکہ شام کی نابودی اسرائیل کی مضبوطی کا باعث بنےگی۔
خبر کا کوڈ: 2617951    تاریخ اشاعت : 2014/12/14

بین الاقوامی گروپ: روس کے سینئیر مشیر الیگزینڈر پروخانوف نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کی خفیہ ایجنسی موساد دہشتگرد گروہ داعش کے سرغنوں کو انٹیلی جنس کی تربیت دیتے ہیں۔ 
خبر کا کوڈ: 2616854    تاریخ اشاعت : 2014/12/09

بین الاقوامی گروپ: شامی صدر نے روس ی پالیمانی وفد سے ملاقات میں تکفیری سوچ کی نابودی کو ضروری قرار دیا
خبر کا کوڈ: 2611480    تاریخ اشاعت : 2014/11/25

بین الاقوامی گروپ: آرتھوڈکس عیسائی اسقف اعظم دیمیتری سمیرنوف نے اسلامی اخلاق کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ مسقبل مسلمانوں کا ہے
خبر کا کوڈ: 1449249    تاریخ اشاعت : 2014/09/13

بین الاقوامی گروپ: کریمہ کے مذہبی امور کے ادارے کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اس فہرست میں شامل کتابوں کو اٹھایا جائے
خبر کا کوڈ: 1436672    تاریخ اشاعت : 2014/08/06

بین الاقوامی گروپ: ابتدائی مرحلے میں حفظ و قرآت کے مقابلے ماسکو کی مقامی مسجد «پوکلونایا هیل» میں اختتام پذیر ہوگئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 1427883    تاریخ اشاعت : 2014/07/09

بین الاقوامی گروپ:ماسکو میں اسلامی جمہوریہ ایران کے رایزنی مرکز کے تعاون سے روس کے تین نمایندے بائیسویں قرآنی نمایشگاہ میں شرکت کررہے ہیں
خبر کا کوڈ: 1425293    تاریخ اشاعت : 2014/07/02

بین الاقوامی گروپ:ایک عرب باخبر ذریعے کے مطابق سعودی عرب نے حال ہی میں شام میں سرگرم سعودی اور چچن تکفیری دہشت گرد عناصر کی بڑی تعداد کو یوکرائن منتقل کر دیا ہے تاکہ وہاں روس کے حمایت یافتہ آزادی پسند قوتوں کے مقابلے میں مغرب نواز یوکرائن حکومت کو مدد فراہم کر سکیں
خبر کا کوڈ: 1403139    تاریخ اشاعت : 2014/05/04

بین الاقوامی گروپ:اوڈیسا: یوکرین کے شہر 'اوڈیسا' میں روس کے حمایتی علیحدگی پسند مظاہرین اور مقامی فوجیوں کے درمیان توتومیں میں ہوگئی، فوجیوں نے مظاہرین کے بچھائے پھولوں کوجوتوں کی ٹھوکر سے ٹھکرا دیا۔
خبر کا کوڈ: 1399794    تاریخ اشاعت : 2014/04/26

بین الاقوامی گروپ:ماسکو… روس ی حکومت نے کینیڈا کے اعلیٰ سفارت کار کو ملک سے نکل جانے کا حکم دیدیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1399160    تاریخ اشاعت : 2014/04/23

بین الاقوامی گروپ : یوٹیوب پر فوٹبال میچ کے دوران کچھ نا معلوم روس ی تماشائیوں کی جانب سے قرآن کریم جلانے اور مسلمانوں کو مورد حملہ قرار دینے پر مبنی ویڈیو کلیب کے نشر ہونے کے بعد موسکو پولیس اس واقعے میں ملوث افراد کی شناسائی اور ان کو گرفتار کرنے کی کوشش کر رہی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1352906    تاریخ اشاعت : 2014/01/10