قرآن

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ : گزشتہ روز ۵ جنوری سے ھندوستان کے شہر حیدر آباد میں "تعلیم قرآن اور قرآن ی ادارون کی ترقی" کے عنوان سے علاقائی سیمینار کا آغاز کیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1366747    تاریخ اشاعت : 2014/01/26

بین الاقوامی گروپ : کل ۲۵ جنوری سے امارات میں قومی سطح کے پندرھویں حفظ قرآن کریم مقابلوں کے آخری مرحلے کا آغاز کیا جائے گا ۔
خبر کا کوڈ: 1364629    تاریخ اشاعت : 2014/01/24

بین الاقوامی گروپ : برطانیہ کی پولیس نے برمنھگم اور میڈلز برو کے درمیان فٹبال میچ کے دوران قرآن کریم کی بے حرمتی کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1361289    تاریخ اشاعت : 2014/01/20

بین الاقوامی گروپ : امارات کی وزارت اوقاف و مذہبی امور کے تعاون سے حفظ قرآن کے حوالے سے تعمیر ہونے والے مشرق وسطی کے سب سے بڑے مرکز کا رمضان میں افتتاح کیا جائے گا ۔
خبر کا کوڈ: 1360644    تاریخ اشاعت : 2014/01/18

ادب و آرٹ گروپ : ۱۱ فروری کو لندن کی کوئین مرے یونیورسٹی میں سورہ "طہ" کی تفسیر کے لیے علمی نشست منعقد کی جائے گی ۔
خبر کا کوڈ: 1353353    تاریخ اشاعت : 2014/01/11